Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

خاندانی لوگ۔

57,188 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 8

Фото профиля Usama Nasir
Usama Nasir1 год назад

نواز شریف کا اخلاق،عمران خان کی ساری زندگی پر بھاری ہے ۔

Фото профиля M FAROOQ TANOLI
M FAROOQ TANOLI1 год назад

لیاقت باغ راولپنڈی میں اُس جلسے موجود تھا جب ”میاں صاحب” نے اپنے انتخابی مہم ایک دن کے لیے موخر کرنے کا اعلان کیا تھا

Фото профиля Sohraab
Sohraab1 год назад

@Aamir80499418 آج میرا دل کہہ رھا ھے کہ عزیز محترم نواز شریف آئی ❤️ لو 💚 یو 💛 کا نعرہ لگا دیں گے ..... بس دل سے ایک آواز آ رھی ھے

Фото профиля GQAbbasi
GQAbbasi1 год назад

عمران احمدی کی مصنوعی ہنسی کے آڑھ میں بہت بڑا منافق چھپا ہے اور اس کے مقابلے میں عبداللہ بن ابی تو کچھ بھی نہیں تھا۰ اس کی منافقت کا پیمانہ ہی کچھ اور ہے جو آج تک کسی بڑے سے بڑے منافق کو نصیب نہیں ہوا

Фото профиля Dr Saba Osmaan
Dr Saba Osmaan1 год назад

Visionary Leader 🦁 Gentle man Wise politician

Фото профиля Fatima Zafar Rao
Fatima Zafar Rao1 год назад

امرانی مکار

Фото профиля Mian Usman Farooq
Mian Usman Farooq1 год назад

بے نظیر کی تصاویر پھینکنے والے خاندانی لوگ غیر اخلاقی ویڈیو رکھنے والے خاندانی لوگ

Фото профиля Anonymous
Anonymous1 год назад

Haha madar chod topi drama. Benazir k marnay k baad issay pata tha k PPP doob gae hai kuj nahi hona PPP sai. BC ab aik qaidi aurat sai haar gya hai khandani hota tau mangay ki seat na laita. Is sai ziyada khandani tau JI ka hafiz naeem nikal aya aur managay ki seat thukra di

Похожие видео

خاندانی امیر لوگ دیکھنا چاہتے ہو تو اس نوجوان کو دیکھ لیں ۔۔ یہ حسیب نیازی ہے ایچ این فوڈ ریستورنٹ کا مالک ہے شاید ہی کوی پاکستان میں ایسا شخص ہو گا جو اس جانتا ہو اس کا فین نہ ہو اور میں خود بھی اس کی ویڈیو سکرین پر اجاے تو میں لازمی دیکھتا ہوں ۔ خاندانی امیرکبھی شو اف نہی کیا ملنگ سادہ طبعیت نوکروں کے ساتھ اک پلیٹ میں کھانے کھارہا ہے سفر کررہا ہے نہ مہنگا لباس کسی سے کوی لڑای جھگڑا نہی ہے ۔۔ ویوز والا چکر ہی نہی ہے بس چھوٹی چھوٹی ویڈیو بناے گا اور معصوم اور سچای کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ اگر اک ڈھابے ریڑھی والے کی کوی ڈش پسند ا گی تو کہ دے گا یہ ہمارے ہوٹل سے بھی بہترین زائقہ ہے ۔۔ اگر کسی ہوٹل ریڑھی والے کی فوڈ پسند نہی اے گی تو یہ نہی کہے گا یہ خراب بنای ہے کہے گا اچھی ہے اس میں اگر یہ ایڈ کر دیا جاے تو لاجواب بن جاے گی ۔ اب اس کے ہوٹل پر پنجاب فوڈ اٹھارٹی والی میڈیم سلمی بٹ نے چھاپہ مارا ہے ۔۔ اور چاہیے تو یہ تھا باقی ہوٹلوں والوں کی طرح جرمانے کے بعد قصور وار پنجاب حکومت کو ٹھہراتا ۔۔ مگر اس ملنگ نے ایسا کچھ نہی کیا ۔ اس کو سن کر اپ لوگ اپنی راۓ لازمی دیجے گا ۔ اور جو لوگ نہی جانتے وہ اس کلپ سے جان جائیں گے ۔

Saleem Speaks

157,202 просмотров • 7 дней назад

🚨حضرت عمر کے زمانے سے پہلے، اگر کوئی شخص ایک ہی مجلس میں “طلاق، طلاق، طلاق” کہہ دیتا تو عموماً اسے ایک طلاق شمار کیا جاتا تھا، اور رجوع کی گنجائش باقی رہتی تھی۔ اس کی بنیاد بعض احادیث میں مذکور ہے کہ حضرت عمرؓ کی خلافت سے پہلے یہی طریقہ رائج تھا۔ 🚨حضرت عمرؓ نے دیکھا کہ لوگ طلاق کے معاملے میں سنجیدگی نہیں دکھا رہے تھے۔ وہ جلد بازی میں ایک ہی وقت میں تین طلاقیں دے دیتے، پھر کہتے کہ ہماری نیت ایک ہی طلاق کی تھی۔ اس سے خاندانی نظام میں بے نظمی پیدا ہو رہی تھی۔ 🚨اسی لیے حضرت عمرؓ نے فرمایا کہ چونکہ لوگ اس معاملے میں جلد بازی اور لاپروائی کر رہے ہیں، اس لیے اب اگر کوئی ایک مجلس میں تین طلاقیں دے گا تو اسے تین ہی نافذ کیا جائے گا، تاکہ لوگ اس سنگین معاملے کو کھیل نہ بنائیں، 🚨آج وہی کچھ ویوز کے لیے کیا جارہا ہے آج پھر اس امر کی ضرورت ہے کہ تمام فرقے مشترکہ فتویٰ جاری کریں کہ سوشل میڈیا پر ویوز کی خاطر طلاق دینے والے کو رجوع کا حق نہیں ہوگا ۔

🐅محمدطاہربھٹی

409,667 просмотров • 2 месяцев назад

شہناز کی حقیقت: پروپیگنڈا ویڈیو کے پیچھے چھپی کہانی دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کے پروپیگنڈا ویڈیوز میں دکھائے جانے والے کرداروں کی حقیقت اب آہستہ آہستہ سامنے آ رہی ہے۔ ویڈیو میں نظر آنے والی شہناز، جو دو بچوں کی ماں ہے، پہلے اپنے شوہر کے ساتھ مسقط میں رہائش پذیر تھی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق اس کی مسلسل بد اخلاقیوں اور غیر اخلاقی حرکات کی وجہ سے اس کے شوہر نے اسے طلاق دے کر گھر سے نکال دیا۔ طلاق کے بعد یہ پاکستان واپس آئی۔ اس کے دو بھائی اور ایک بوڑھی ماں گھر پر موجود ہیں۔ گھر والوں کو اس نے یہ جھوٹ بتایا کہ وہ ایران شادی کے لیے جا رہی ہے، مگر بعد میں معلوم ہوا کہ اسے بی ایل اے کے دہشت گرد کیمپوں میں پہنچایا گیا۔ ذرائع یہ بھی بتا رہے ہیں کہ اسے دہشت گرد کیمپ تک پہنچانے میں اس کا سگا ماموں صدام بوہیر ملوث ہے، جو مبینہ طور پر دلالی جیسے گھناؤنے کاموں میں ملوث رہا ہے۔ آج یہی لوگ بلوچ خواتین کے نام پر معصوم نوجوانوں کو گمراہ کرنے اور دہشت گردی کے بیانیے کو آگے بڑھانے میں لگے ہوئے ہیں۔ بی ایل اے اور اس کے سہولت کاروں کا اصل چہرہ اب عوام کے سامنے بے نقاب ہو رہا ہے۔ ⚠️ بلوچ معاشرے کی عزت، روایات اور خواتین کے نام پر سیاست کرنے والے یہ کردار دراصل نوجوان نسل کو استعمال کر رہے ہیں۔

Hawk's Eye

34,414 просмотров • 4 месяцев назад

اگر آپ سب کا خیال تھا چیرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا چالیس پچاس ہزار درختوں، ہرے بھرے جنگل کاٹ ڈالنے اور پارکوں میں سبزے کی بربادی کے بعد اپنا ہتھوڑا کندھے سے اتار کر رکھ کر کچھ دن سانس لیں گے تو آپ سب غلط تھے۔ کلہاڑا دوبارہ اٹھا لیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں درختوں کی بربادی کی وجہ سے اس دفعہ گرمیاں فروری میں ہی شروع ہوگئیں اور اب ایک ادھ دن بارش کے بعد پھر موسم گرم ہورہا ہے جو کبھی جون میں شروع ہوتا تھا۔ جو سی ڈی اے کے خوشامدی کہتے تھے کہ الرجی کی وجہ سے شتہوت کے درخت کٹ رہے ہیں وہ زرا دیکھ لیں یہاں کیا کٹ رہا ہے۔ اب بیٹھے بٹھائے پھر جنون چڑھ گیا کہ ڈی چوک سے ایوب چوک تک سڑک ڈبل کرنی ہے اور پرانے درخت کاٹنے ہیں۔ پورا شہر گند اور گندگی سے بھرا ہوا ہے وہ ترجیح نہیں ہے چیرمین کی۔ حیران ہوں اکسفورڈ اسٹریٹ لندن میں تنگ روڈ کو کسی نے کھلا کرنے کا نہ سوچا جہاں بسیں گاڑیاں رینگ رینگ کر چلتی ہیں، من ہنٹن نیویارک میں گاڑیاں رینگتی ہیں وہاں بھی کسی نے بلڈوزر نہیں چلایا۔ صرف یہ وہم رندھاوا صاحب کو ہی کیوں ہے کہ شہر کے اندر موٹر ویز بنیں تاکہ لوگ سو دو سو فی کلو میٹر کی رفتار سے چلیں۔۔ آپ یہاں پورے خوبصورت پارک اور گرینری کو تباہ کررہے ہیں۔ درختوں کو کہاں کیسے شفٹ کیا جارہا ہے ۔ آخر ہمارے بے شعور بابوز اتنے فارغ العقل کیوں ہیں۔ رندھاوا صاحب کو درخت، جنگل اور سبزے خوبصورتی سے ایسی الرجی یا پرانی خاندانی دشمنی ہے؟ کوئی ماہر نفسیات روشنی ڈال سکتا ہے کہ یہ کیا مائنڈ سیٹ ہے کہ جہاں درخت سبزہ جنگل دیکھو کلہاڑا لے کر چڑھ دوڑو؟ Shehbaz Sharif Pakistan Environmental Protection Agency, GoP Ahsan Iqbal Capital Development Authority - CDA, Islamabad Muhammad Ali Randhawa SenatorSherryRehman Dr. Musadik Malik Palwasha Khan Shazia Atta Marri Hina Rabbani Khar Dr. Sharmila Sahibah Faruqui (Phd) s.i Mohsin Naqvi Khawaja Saad Rafique Khawaja M. Asif Sardar Ayaz Sadiq

Rauf Klasra

24,949 просмотров • 5 месяцев назад