Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام قوم کے رہبر کو سالگرہ مبارک
226,577 просмотров • 1 день назад •via X (Twitter)
Комментарии: 25

حسبنا اللہ و نعم الوكيل نعم المولى ونعم النصير #خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام قوم کے رہبر کو سالگرہ مبارک

#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام #release_Imrankhan

Happy Birthday Captain 🎈 #خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام

سفر میں دھوپ تو ہوگی، جو چل سکو تو چلو سبھی ہیں بھیڑ میں، تم بھی نکل سکو تو چلو #خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام

I am very satisfied with the next election or the next government even it come earlier with loss of confidence or vote of confidence the next government will be the Government of Pakistan judiciary friendly even it's @BBhuttoZardari Grandson of barrister zulfikar Ali Bhutto or

تم جیو ہزاروں سال میرے کپتان ❤️ اللہ پاک صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے💕

🎂🇵🇰 سالگرہ مبارک عمران خان! 🎉 اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت، مضبوط اور ثابت قدم رکھے۔ 🤲 آپ کا عزم، حوصلہ اور جدوجہد یونہی قائم و دائم رہے۔ عمران خان — حوصلے کا نام، عزم کا نام! ❤️🇵🇰 اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے۔ آمین! 🤲

Happy birthday Murshaid Imran Khan

@OfficialDGISPR @MohsinnaqviC42 impose emergency and give niazi a birthday gift 🎁 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Happy birthday

Happy birthday to my mentor

Happy Birthday Khan sahab

#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام

اندھیری رات کتنی بھی طویل ہو، سویرا ضرور آتا ہے۔ مایوسی ہمارے حوصلے کو شکست نہیں دے سکتی۔ ہم اپنے مؤقف پر آج بھی قائم ہیں۔ خان کی واپسی کی امید زندہ ہے۔ #واپسی_خان_کی_رہائی_کے_ساتھ

Happy Birthday @ImranKhanPTI 🥹🥰😍

#happy_birthday_Imran_khan #عمران_خان_سالگرہ_مبارک_ہوں #releaseImrankhan

اللہ تعالیٰ خان صاحب کی حفاظت فرمائے لمبی زندگی عطا فرمائے

Happy Birthday, Imran Khan—may Allah bless you with strength, health, and a long life. 🤲🏻

Happy Birthday @ImranKhanPTI May all your dreams come true 🧡 ❤️

سالگرہ مبارک ہو شہزادے تم جگ جگ جئیو مہاراج.😍❤️

Great leader Pakistan Imran Khan Sahab

♥️

اللہ تعالیٰ عمران خان کو ہر مشکل میں ثابت قدم رکھے اور ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے۔ 🤲🏻

خان صاحب 74 کے ہوگئے 😧

🎂 سالگرہ مبارک کپتان ❤️🇵🇰 "ہوا کے زور سے چراغ بجھ نہیں جاتے، جو حق پہ ڈٹ جائیں وہ جھک نہیں جاتے۔" وقت کیسا بھی ہو، عمران خان وہ نام ہے جو اپنے اصولوں اور حوصلے سے پہچانا جاتا ہے۔ 🇵🇰 اللہ میرے کپتان کو صحت، سلامتی اور لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین 🤲❤️

