Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

سالگرہ مبارک ہو کپتان، یہ قوم آپ کے ساتھ ہے! #خان_کی_سالگرہ_Dچوک_میں #HappyBirthdayImranKhan

9 Comments

MAN's profile picture
MAN1 year ago

میں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ آپ کو لمبی اور خوشحال زندگی عطا فرمائے۔ میں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ آپ دوبارہ ہمارے وزیراعظم بنیں تاکہ ہم پاکستان کی ترقی کا مشاہدہ کر سکیں۔ میں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ آپ کو دوبارہ وزیراعظم بنائے تاکہ آپ پاکستان کے مصیبت زدہ لوگوں کی حالت کو سنوار سکیں۔ میں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ آپ ایک بار پھر ہمارے رہنما بنیں، تاکہ دنیا بھر کے مسلمان دیکھ سکیں کہ پاکستانی قوم اسلام کے شیر کے پیچھے کتنی مضبوطی سے کھڑی ہے، بے آوازوں کی آواز اٹھانے کے لئے۔ سالگرہ مبارک ہو، میرے رہنما اور پاکستانی قوم کے ہیرو۔

papa's Doll's profile picture
papa's Doll1 year ago

خان کے دیوانے تو نکلیں گے

Rashida Arain's profile picture
Rashida Arain1 year ago

مرشد ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی اپ کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا کرے اس قوم کو اپ کی بہت ضرورت ہے یہ قوم اپ کے احسانوں کے قرضدار ہے

Asma Batool's profile picture
Asma Batool1 year ago

#HappyBirthdayImranKhan

Syed Naqvi's profile picture
Syed Naqvi1 year ago

سالگرہ مبارک کپتان

Dani Dear's profile picture
Dani Dear1 year ago

اس سالگرہ کے موقع پر گروپ لنک شئیر کررہا ہوں اگر گروپ فل ہے تو Join Request پر کلک کرکے آپ Request سنیڈ کرسکتے ہے جیسے ہی کوئی گروپ لفٹ کرے گا تو آپ کو۔ گروپ میں شامل کر لیا جائے گا

Syed Murtaza Masood Akhtar Jillani's profile picture
Syed Murtaza Masood Akhtar Jillani1 year ago

#happybirthday #ImranKhanPTI #ImranKhan

پاکستان کو بیچ دیا's profile picture
پاکستان کو بیچ دیا1 year ago

سالگرہ مبارک ہو کپتان، یہ قوم آپ کے ساتھ ہے! #خان_کی_سالگرہ_Dچوک_میں #HappyBirthdayImranKhan

papa's Doll's profile picture
papa's Doll1 year ago

خان کے دیوانے تو نکلیں گے..

Related Videos