Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
خانہ کعبہ کی محافظ❤️ پاک فوج زندہ باد 🇵🇰
66,139 Aufrufe • vor 10 Monaten •via X (Twitter)
37 Kommentare

ابو جہل بھی حاجیوں کی خدمت کرتا تھا اور انہیں پانی پلایا کرتا تھا، مگر نبی ﷺ کی دشمنی بھی کرتا تھا۔ آج کل پاکستانی فوجی بھی بالکل اسی طرح کا عمل کر رہے ہیں جیسے ابو جہل کرتا تھا۔

Allah ke ghar ki hifazat Ke liay Allah kafi hai

بیشک بیشک ۔۔۔ وہ اپنے گھر کی حفاظت خود کر سکتا ھے لیکن ہر بار معجزوں کا انتظار نہیں کیا جاتا برو۔۔ اگر ایسا ہوتا تو حجاز بن یوسف خانہ کعبہ کو آگ مت لگاتا ھے۔۔ اللہ نے اپنے بندوں کی بھی کچھ زمہ داریاں لگائی ہیں۔۔۔

سعودیہ گورنمنٹ اتنا بی وقوف نہیں ہے کہ اپنا فوج ہٹالے اور AI سے بنا یا ویڈیو ہے یہ معاہدہ صرف نمائشی ہے سیاست ہے آج کل اور یہ پہلہ بھی کئی بار ہوچکاتھا

AI سے بنی ویڈیووع اور پاکستان فوج کی یہ وردی بھی نہیں۔ اور دوسرا پاکستان فوج کی ڈپلائمنٹ مکہ میں نہیں ہوئی۔

جھوٹے پہ اللہ کی لعنت، خانہ کعبہ کو بھی نہیں بخشا، اللہ کے فضل و کرم سے تقیریبا ہر ماہ اللہ پاک اپنے در پے حاضری بخش دیتا ہے ایسا کچھ بھی نہیں ہے معصوم عوام کو بیوقوف بنانے کے لیے AI سے ویڈیو بنائی گئی ہے

یہ تو وڈیو دیکھ کر ہی اندازہ ہو جاتا ھے کہ AI وڈیو ھے۔۔ لیکن تم جیسے مسلیو کا بغض بھی تو سامنے لانا ہوتا ھے۔ تم مسلیو کی اوقات بھی تو سامنے لانی ہوتی ھے۔ تم مسلیو کی 2e کو مرچیں بھی تو لگانی ہوتی ہیں۔۔ چلو اب بھونکو دل کھول کر۔۔

بس تم لوگوں کے اندر کا گند ہی باہر نکالنا تھا تاکہ سب پٹواریوں کو معلوم ہو کہ ان کا مقابلہ کس قدر گھٹیا قوم یوتھ سے ھےمم

تم نے تو نہیں بتایا یہ AI ویڈیو ہے تم نے تو دھوکا ہی دیا ہے اب کتنے فیصد لوگ سمجھ سکیں گے کہ یہ AI ویڈیو ہے اور تم کتنے بڑے فوج کے حمائتی ہو وہ بھی ہمیں پتا ہے 2021 میں تمہاری 2E کو جو مرچی لگی تھی وہ بھی حاضر خدمت ہے

بتانا کیوں ھے میں کیا کسی کا ملازم ہوں۔۔ میرا اکاؤنٹ میری مرضی۔۔ اپنی طرف سے بڑی پوسٹ ڈھونڈ کر لائے ہو۔۔ جس دور کی ہوسٹ شئیر کر رھے اس وقت کے جنرلز کے خلاف میں تو آج بھی لکھتا ہوں۔۔ لیکن تم لوگوں کی طرح انکے گھروں ہر حملہ نہیں کیا۔ شہداء کی تذلیل نہیں کی۔ انکی وردیوں کا مزاق نہیں اڑایا۔ انکے گھروں کے اندر نہیں گھسے۔۔۔ اب اگر یہ سب کیا ھے تو برداشت بھی کرو ۔۔ جواب تو ملنا تھا اب چیخیں کیوں؟؟؟

ابے بھوتنی کے چیخ کون رہا ہے تجھے تیری فوج سے محبت دیکھا رہا ہوں

Khana kaba par goliyan chalany wly dallay ajj khud ko Khana kaba ka muhafiz khaty hain

یاربی یارب-العالمین تیرا شکر ھے 🤲🕋🤲 تیرے پیارے حبیب نبی-رسول-پیغمر آخرالزماں سرکار دوعالم و سرکار مدینہ حضرت محمد مصطفی صلی-اللہ-علیہ-وآلہ-واصحابہ-وسلم کے وسیلہ و جلیلہ و صدقے ھم-اہلیان-اسلامی-جمہویہ-پاکستان🇵🇰 افواج-پاکستان کیوجہ سے امت-مسلمہ میں قابل-فخر قابل-قدر قرار پائےہیں

شاہد بھائی حطیم سے گرین لائٹس تین سال پہلے ہٹا دی گئیں تھیں

ماشاءاللہ 🇵🇰

جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤️

Wasey, Khana Ka’aba is hifazat yeh, masoom Pakistanis ki qatil fouj karey giii???

ماشاءاللہ ہماری پاک فوج صرف فتنوں دہشتگردوں کے لئے قاتل ھے باقی 25 کروڑ عوام کی محافظ اور پاکستان کی سلامتی کی ضامن ھے۔

Agar ye khanazeer (Napak army) real me khana kaaba me maujood hongy wolla billa talla tab tak haj or omry k liye me nahi jaonga. Ye khanazeer (napak army,american loyal dogs) k khilaf jahad karna har musalman per farz ain hai

Hive analyzed this post using Hive's AI / Deepfake detection models. "@hive_ai is this AI generated" to check any content! AI Generated Video: 100% AI Generated Audio: 0% Deepfake: 0%

بھائی اے آیئ یا ایڈیٹنگ کا نام سنا ہے؟

یہ AI سے بنی ہوئی ویڈیو ہے اور اللہ اس اسرایلی ظالم فوج کو کبھی اپنے گھر کا محافظ نہیں بنا سکتا جو پاکستان میں مساجد شہید کرا رہے ہیں.

ملحد اور کافر کبهي بهي کعبي کا محافظ نہیں ہے مگر تنخاہ کے کوٹھی ہے

اللہ اکبر

ماشاءاللہ بہت زبردست👍

بہتر لفظ "خانہ کعبہ کے خادم"

سبحان اللہ سبحان اللہ ما-شاء-اللہ 🌻💝💚🇵🇰🕋🇵🇰💚💝🌻 شکرالحمداللہ شکرالحمداللہ یہ سب بفضل-رب-عرش-بریں ھے 💖💚🇵🇰🫂🇸🇦💚💖 #پاکستان_پلسwthشاکرقریشی

MashaAllah

جزاک اللہ خیرا کثیرا مسعود بھائی❤️

اللہ کی حفاظت اب پاکستانی فوج کرے گا، بیچارا اللہ

Yeh jahan jatey hain, mess kertey hain. For God sake, is Pak Ghar ko tou apni gandi appearance sey kharab karooo. 🫣😥

پٹواریوں کا دماغ دیکھ اس کو بھی واا وا کررہا ہے یہ AI سے بنا ہے پٹواری سارے جاہل ہے

THE SHOESHINE BOY

الحمدللہ

جس کا گھر وہ صدیوں سے اس کی حفاظت کر رہا ہے، پوری کائنات کو چلا رہا ہے، اب یہ اس کے گھر کی حفاظت کریں گے، دنیا بےوقوف سمجھتے ہیں۔

محترم پچھلے 70 سال میں یہ چیز دیکھی ہے کہ جو پاکستان فوج کو پیسے دے گا یہ اپنی ماں بیٹی بھی اسے حاضر کر دیں گے محظوظ کرنے کے لیے تو برائے مہربانی خانہ کعبہ کو درمیان میں نہ لائیں صرف ریٹ بتائیں کہ پیسے کتنے ملے ہیں کیونکہ طوائف کا دھندا پیسوں پہ چلتا ہے مذہب پر نہیں

ابو جہل بھی کعبہ کا محافظ تھا؟ اس سے کفر و غداری پر فرق نہیں پڑتا ہے۔ یعنی اگر ایک فوجی اپنے اقتدار کے لیے قوم سے جھوٹ بولتا ہے اور فوج کو استعمال کرتا پے، وہ بھی ابو جہل ہی کی طرح ہے
