正在加载视频...
视频加载失败
پاک فوج زندہ باد شکریہ ڈیرہ غازیخان
236,131 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
9 条评论

Proud of you Maam zartaj 😘

ایک معصومانہ سوال ہے : عمران خان زندہ آباد کا نعرہ کدھر ہے ؟؟؟

فوج کا دماغ اسی لیئے خراب ہوا ہے کیونکہ ہم نے ہی ان کو سر پے چڑھایا ہوا ہے۔ فوج ایک ادارہ ہے وہ اپنا کام کرے ہم کیوں زندہ باد مردہ باد بولیں کسی کیلئے۔

یہی کچھ کرنا تھا تو پہلے دن ہی کر لیتے ۔۔ ارشد شریف، ظل شاہ کو شہید کیوں کروایا؟ خان صاحب کو گولی اور پھر جیل کیو کروایا؟ اعظم سواتی اور اس کی بیوی کی ننگی وڈیو اُس کی بیٹی کو کیوں دکھائی؟ ریحانہ ڈار کا گریبان کیوں پھڑوایا؟؟ کارکنان کیوں شہید کروائے ؟؟؟ دیں جواب ؟؟؟

ویسے اسکی ضرورت تھی نہیں کیا اب محب وطن ثابت ہونے کے لیے یہ کہنا پڑے گا ؟؟؟افسوس کے ساتھ پی ٹی آئی والے بھی بوٹ کے تسموں کے ساتھ لٹکنے کے لیے ترس رہے ہیں اتنا کچھ ہونےکے باوجود کچھ نہیں سیکھا اداروں کو نعروں کی نہیں آئینی حدود میں رہنے کی ضرورت ہے کسی دوسرے ملک میں الیکشن میں فوج کے نعرے لگتے دیکھے ہیں

پی ٹی ائی والے مراثی مینٹلی سے کبھی نہیں نکلیں گے ۔۔ لیڈر کو گولیاں ماروا کر، ماوں بہنوں کی عزت لٹوا کر بھی مراثی پن قائم ہے

پاکستان کا آئین زندہ باد پاکستان کا جمہور َزندہ باد ناپاک فوج مردہ باد

یہی کرنا تھا؟ عمران خان اور پاکستان زندہ باد، باقی کا پتہ نہیں

ہم نہ باز آ ئیں گے محبت سے جان جاے گئ اور کیا ہو گا ❤️❤️❤️
