Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

🚨خبر آ رہی یے کہ جمعرات کو ملاقات کا سگنل مل گیا ہے؟ سوال سگنل تا آج کا بھی ملا تھا کہ اگر باہر آکر سیاسی گفتگو نہیں کریں گے تو ملاقات ہو جائے گی لیکن وہ سگنل RED ہی ہے، ملاقات نہیں کروائی جا رہی، بہنوں کا مشترکہ بیان

43,533 görüntüleme • 1 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

26 نومبر کا دن بھی گزر چکا ہے اور خان صاحب آج بھی مکمل طور پر قید تنہائی میں ہیں۔۔۔۔ خان صاحب سے اخری ملاقات 4 نومبر کو ہوئی تھی، آج 22 دن سے زائد ہو چکے ہیں کسی کی خان صاحب سے ملاقات نہیں کروائی گئی ہے 4 نومبر کو صرف 15–16 منٹ کے لیے ان کی ملاقات ایک بہن عظمیٰ آپا سے کروائی گئی تھی۔ کل توشہ خانہ ٹو کا جیل ٹرائل بھی منسوخ کر دیا گیا ہے جس کا اعلان رات 10 یا ساڑھے 10 بجے ہوا۔ بھارت اور افغانستان کی جانب سے فیک خبریں سے عوام میں تشویش پھیل رہی ہیں لیکن میرا دل گواہی دیتا ہے کہ میرا لیڈر عمران خان ٹھیک بلکل ٹھیک ہیں کیونکہ جس کے ساتھ دعائیں ہوں وہ کسی ناپاک عزائم کا شکار نہیں بنتا۔ سہیل آفریدی آٹھویں مرتبہ ملاقات کے لیے جائیں گے عدالت اور ہائی کورٹ کی اجازت کے باوجود ان کی ملاقات نہیں کروائی گئی حتیٰ کہ توہینِ عدالت کی پٹیشن کے بعد بھی ملاقات نہیں کروائی گئی اگر کل بھی ملاقات نہ کروائی گئی جاتی تو اڈیالہ کے باہر ہی احتجاج کا اعلان کر دیں ملاقات کو منگل تک لٹکایا نہ جائے۔۔۔۔ کل خان صاحب کی بہنیں سخت سردی میں اڈیالہ کے باہر بیٹھی رہیں صرف پانچ منٹ کی ملاقات مانگ رہی تھیں مگر دروازہ نہیں کھولا گیا ان کا بھائی کوئی عام انسان نہیں ہے ان نے کچھ غلط نہیں کیا وہ ہمارے مستقبل اور حقیقی آزادی کی خاطر قید ہیں میرے پاکستانیوں رہائی سے رسائی تک کا سفر اور اب رسائی بھی مشکل ہو چکی ہے بلکہ تقریباً ناممکن بنا دی گئی ہے۔ تاریخ لکھی جا رہی ہے سوال یہ ہے کہ ہم کس جانب کھڑے ہیں؟ شکریہ

Haider Saeed

18,104 görüntüleme • 9 ay önce