Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
خمینی اور نیلسن منڈیلا کا نام سُنا تھا لیکن عمران خان کو دیکھا ہے
116,702 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
30 Yorum

IK 💖❤️💕 mashaallah

@PTIofficial کوئی اقتدار سے باہر رہ کر بھی پاکستان میں جعلی مقدمات کو face کر رہا ہے تو کوئی بھائی کے وزیراعظم ہوتے ہوئے بھی مفرور ہے! اصلی اور نقلی لیڈر پہچان کر جیو۔

ہمارے ملک کے آرمی افسران 75 سال سے سیاست میں گھسے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے پوری دنیا ان کو جانتی ہے جو غیر ملکی ایجنسیاں ان تک بآسانی رسائی حاصل کر سکتی ہے اسی لیے آرمی افسران آئی جیک اور بلیک میل بھی ہوتے ہیں جو ریاست پاکستان کی تحفظ کے لئے سنگین خطرہ ہے اب ان کا بندوبست ناگزیر ہے

قائداعظم کے بعد بڑا لیڈر عمران خان ہے

کہاں راجہ بھوج کہاں گنگو تیلی

@legalcafe465 زمانے کے انداز بدلے گئے نیا راگ ہے ساز بدلے گئے خرد کو غلامی سے آزاد کر جوانوں کو میروں کا استاذ کر

@PTIofficial ماشاءاللہ کلمہ حق کہنےکا حق ادا کردیا

@Hammad48108013 خمینی 16 سال جلاوطن رہا نیلسن منڈیلا 27 سال جیل میں رہا

Allah Tala khan shb ko lmby zindagi ata kryen aur jo zimadari. Allha Tala ny khan shb ko ata ke hy unhyen porye krny ke tofeeq ata frmayen ameen

@ezdubs_bot Urdu English

خمینی بننے کے لئے جلاوطنی کاٹنی پڑتی ہے اور نیلسن منڈیلا بننے کے لیئے قید اور خان صاحب دونوں سے گھبرائے ہوئے ہیں۔

Proud of you sir

ایٹاں نال پکوڑے کو ملا رہے ہیں

@PTIofficial Khomeini was planted character by West

pti haqiqi azadi march ♥️♥️

#عمران_خان_تو_آئے_گا. In Sha Allah

wah zabardast 😍

@PTIofficial

@whiteangel56 واہ واہ یہ ان کا چوڑا بھی نہیں لگتا۔ اس میں کونسی خوبی ھے انسانوں والی؟

@PTIofficial خان کا منڈیلا سے کوئی موازنہ نہیں. اور خمینی ایک مذہبی فاشسٹ تھا.

دیکھ لیا ۔اب لعنت بھیج دیں عمران خان پر 😅

@CMShehbaz ذرا حوصلے سے سنئیے اور ڈپریشن سے لڑئیے

@whiteangel56 یہ بتائو کہ یہ غنڈا کنٹرول لسٹ پر ھے

نیلسن منڈیلا نے چھبیس سال جیل کاٹی جبکہ عمران خان جیل کا نام سنتے ہی بیڈ کے نیچے چھپ جاتا ھے خمینی ایران میں انقلاب لایا جبکہ عمران خان یوٹرن کا انقلاب لایا یہ سب کچھ عوام نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ھے

@drshafiullah55

exactly

@PTIofficial Apne ghar leja isko aur trophy bana ke rakhle. Humein aur hamare mulk ko is fraudiyee ki koi zarurat nai.

@PTIofficial ❤️

Right

@PTIofficial اللہ سلامت رکھے اور اپنی امان میں رکھے آمین
