Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
خواجہ آصف نے زندگی میں پہلا سچ بول کر ریکارڈ قائم کیا۔ 4200کروڑ کی چرس وادی تیرہ میں ہوتی ہے اور اپنے ارادے بھی بتا دیے۔ جرنیلوں سے بدلے لے رہا ہے رنگ باز۔
27,618 görüntüleme • 8 ay önce •via X (Twitter)
15 Yorum

جہاں خزانہ ہو وہاں فوج ہوگی وہاں دہشت گردی بھی ہوگی اب تھر جائے انڈیا کے بارڈر سے وہاں بارڈر پہ اتنے کوئی باڑ ہی نہیں لگے ہوئے ہیں وہاں دہشت گردی نہیں ہوتی نہ کبھی ہوگی کیونکہ وہاں زمین کے نیچے خزانہ نہیں ہے حالانکہ دشمن پاکستان کا انڈیا ہے ایران کے بارڈر پہ سمگلنگ ہوتی ہے

علی بھائی، یہ فوج کا ہمیشہ سے طریقہ واردات رہا ہے؛ پاکستانی عوام بھوک، بیماریوں اور مصنوعی دہشت گردی کے ہاتھوں مر رہی ہے، جس کے پیچھے فوجی جرنیلوں کے مقاصد صرف پاکستان کے وسائل اور بہترین و خوبصورت زمینوں پر قبضہ کرنا ہے۔ @soldierspeaks @ShazadAkbar

This is an eye opening !! Khawaja Sira tells the real reason of Wadi TIRAH and its displacement in this frigid cold Trillions of rupees from hemp marijuana ASIMlishment

خواجہ آصف نے جو بات کہی ہے، اس سے لگتا ہے کہ سچ بولنے کی ہمت بھی کبھی کبھی ریکارڈ بن جاتی ہے۔ 4200 کروڑ کی چرس اور وادی تیرہ کا ذکر سن کر عوام کے لیے بھی حیرت انگیز معلومات سامنے آ گئی ہیں، اور ارادوں کا کھل کر اظہار مزید نکتہ چینی پیدا کر رہا ہے۔ جرنیلوں سے بدلے لینے کی بات نے تو اسے رنگ باز اور سیاسی ڈرامہ کا حصہ بنا دیا، جو سوشل میڈیا پر بہت چرچا بن سکتا ہے۔ 😎

بھنگ کی بے انتہا پیداوار اسلام آباد کے شہر اور اردگرد جنگلات میں سب سے زیادہ ہے یہاں تک کہ سڑکوں کے کنارے لگی ہوئی ہوتی ہے اس حساب سے تو اسلام آباد بھی پورا خالی کروانا بنتا ہے

آمین یارب العالمین اور ان شاءاللہ

To kutte notification kis ne jari kiya agr har cheez fauj ki marzi se hoti gai to government chor dona ….. Youthia dead brain🤡🤡

Dr moeed Pahla hi bata chuka ha ya sab

@Danishtanveer00 👍.

@Rana_Ar No never 👎

مونچھ داڑھی والی پھپھے کٹنی

@SohailAfridiISF

Jhootay adami ho tum...bas jahan mushkil ati hai wahan sey phisal jatay ho...POTI ka kaam hi hai bas inteshar...

جیو راجا۔

you are right
