正在加载视频...
视频加载失败
خواجہ فرید یونیورسٹی کی ایک طالبہ کے کچھ دنوں سے سکرین شاٹ وائرل ہیں جس میں ایک استاد اُسے ناجائز تعلقات بنانے کے لیے ہراساں کر رہا ہے اب اسی یونیورسٹی کی ایک اور طالبہ سامنے آ گئی ہے جسے اس یونیورسٹی کے کمرے میں بند کیا گیا تھا... show more
66,410 次观看 • 1 天前 •via X (Twitter)
13 条评论

why they not arresting the professor ?

علم نہیں انتظامیہ کیوں کاروائی نہیں کر رہی

پروفیسر کی طرح اس سکیورٹی انچارج کا پتا کرا لو یقیناً اس کا تعلق بھی پی ٹی آی سے نکلے گا

@KhazranSpeaks @kfueitofficial wtf is going on?? I think everyone should boycott this university

What is happening in university needs your immediate attention! The HOD of Khawaja Fareed University is openly threatening students, and the administration remains completely silent on this issue @EduMinistryPK @hecpkofficial @Conv_KMS @Dr_KMSOfficial #KFUEIT

پنجاب کی تعلیمی نیظام سے زنکاری کہ اڈے بنے ہیں

سب کی ماں کی گیراجی تعلیمات۔

تقریباً تمام ہی اس وقت یہی کچھ کر رہے ہیں ڈیرھ سال کی بچی گھر میں محفوظ نہیں 9ماہ کی صحن میں محفوظ نہیں تو بھلا جوان لڑکی غیر مردوں میں کیسے محفوظ ہو سکتی ہے

@Micks_it تعلیمی اداروں کےاساتذہ،سٹاف پہ طالبعلموں سےدرسی نصاب کےعلاوہ ھرقسم کی سیاسی مسلکی نظریاتی گفتگو پہ پابندی لگانی چاھیے ریاست مخالف،معاشرے میں نفرت انگیز بیانیہ بنانےوالےعناصر کےخلاف کاروائی کرے تعلیمی اداروں میں لسانی صوبائی تنظیموں پہ پابندی لگاۓ تاکہ طالبعلم پڑھائی پہ توجہ دے

Shameful.

Pakistani k sare universities Colleges Me Teachers students ko blackmail krte hai unse Jensi talukat banane k ley.. Or Girls hostel k Wardens khud involve hai

کہاں ہیں سب کی ماں اور اسکی سی سی ڈی کیا نیفہ نہیں مل رہا یا پروفیسر کے تعکْلقات گہرے ہیں

جب آپ کے فوجی جرنیل ملک کے دفاع کا حلف لیتے ہیں اور پھر اپنی طاقت کے لیے سیاسی لوگوں کو گرفتار کرکے ان کے نازک اعضا پر الیکٹرک کرنٹ لگاتے ہیں، تو آپ اس ملک میں چھوٹے لوگوں سے کیا توقع کر سکتے ہیں؟ جس ملک میں آئین اور قانون ہی نہ ہو، وہاں جنگل کا قانون ہوتا ہے، اور پاکستان میں جرنیلی جنگل کا قانون ہے۔
