正在加载视频...

视频加载失败

خوبصورت پیغام.....

185,931 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

7 条评论

فاطمہ 的头像
فاطمہ2 年前

اب صرف عمران خان 🔥

Kolsoom 🌷 的头像
Kolsoom 🌷2 年前

نواز شریف اتنا ڈرپوک ادمی ہے وہ جب سمجھے گا کہ اب میدان میرے لیے بالکل خالی ہے اور میرے مخالفین سارے جیلوں میں چلے گئے ہیں تبھی وہ پاکستان ائے گا لیکن عمران خان کہتے ہیں کہ کسی غلط فہمی میں نہ رہنا پاکستانی پھر بھی اپ کو جیتنے نہیں دیں گے

Kolsoom 🌷 的头像
Kolsoom 🌷2 年前

خیبرپختونخوا کے نوجوانوں کا مقبول ترین لیڈر اور عمران خان کے سپاہی ریحان زیب خان گرفتار ریحان زیب خان ایک انتہائی محب وطن اور پڑھا لکھا نوجوان ہے ۔ خیبر پختون خواہ میں اسے پے پناہ مقبولیت حاصل ہے

Asif Iqbal Chaudhry 的头像
Asif Iqbal Chaudhry2 年前

بہت اہم اور خوبصورت پیغام

Taimoor Imran 的头像
Taimoor Imran2 年前

فالو اور ریٹویٹ کرتے جائیں

iram shahzadi(ارم رائے) 的头像
iram shahzadi(ارم رائے)2 年前

پاکستان میں جس کے سب سے زیادہ نمبر ہوتے ہیں وہ سی ایس ایس کرتا ہے اور پھر کیا کرتا ہے سب جانتے ہیں جو ڈاکٹر یا انجینئر بن جاتے ہیں وہ زیادہ تر باہر چلے جاتے ہیں۔ بچوں پر پڑھائی کا برڈن نا ڈالیں رٹے کی دوڑ میں شامل نا کریں۔۔

Farman Ullah 的头像
Farman Ullah2 年前

اس بچے کی طرح پوری قوم بھی زہنی دباو کا شکار ہے اس بچے کی طرح یہ قوم بھی بہت لائق ہے یہ چاہتے ہیں کہ ملک ترقی کرے قانون کا بول بالا ہو انصاف کا معیار بہترین ہو کرپٹ لوگوں کی بجائے ایماندار لوگ ہمیں لیڈ کریں تاکہ ہم اپنے آنے والی نسل کو ایک بہترین پاکستان دے سکیں لیکن ایسا ہو نہیں رہا

相关视频