正在加载视频...
视频加载失败
خودی کا سر نہاں لا الہ الا اللہ خودی ہے تیغ فساں لا الہ الا اللہ یہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نہیں پابند بہار ہو کہ خزاں لا الہ الا اللہ اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ
0 条评论
暂无评论
原始帖子的评论将显示在这里
正在加载视频...
暂无评论
原始帖子的评论将显示在这里