Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

خیبر پختو خوا میں کسی کا باپ بھی گورنر راج نہیں لگا سکتا ہم عوامی طاقت سے اس کو یوں اڑا دیں گے ان کو پتہ نہیں ہے کے پی کے عوام کا سہیل آفریدی نے وہاں ماحول بنایا ہوا ہے شاہد خٹک

29,840 görüntüleme • 5 gün önce •via X (Twitter)

8 Yorum

عدنان صدیقی profil fotoğrafı
عدنان صدیقی5 gün önce

تم افگانڈو اخروٹ عمران کی گرفتاری کے بارے میں بھی یہی کہتے تھے. اگلوں نے ریڈ لائن کی ماں کو لن دے کر تین سال سے ایک سور کو پنجرے میں بند کیا ہوا ہے.

patriotic KPK🇵🇰 profil fotoğrafı
patriotic KPK🇵🇰4 gün önce

عوامی طاقت ؟؟ ہوتی تو نیازی جیل میں نہ ہوتا بس بھڑکیں مروا لو پولیس کو دیکھ کر بھاگ گیا تھا پچھلی بار

Dr. Farhan Subhani profil fotoğrafı
Dr. Farhan Subhani4 gün önce

"Baap"... Same was said 10 times before and all those things have happened.

Sara khan profil fotoğrafı
Sara khan4 gün önce

Zabardast

Naa-Samajh. نہ_سمجھ profil fotoğrafı
Naa-Samajh. نہ_سمجھ5 gün önce

ایک طرف محسن نقوی سے مذاکرات کر رہے ہو اور دوسری طرف بڑھکیں۔ یو ٹرن لیڈر کے یو ٹرن فالورز

Muhammad Waleed profil fotoğrafı
Muhammad Waleed4 gün önce

کہتے تھے لنگڑا حرامی نیازی کو کسی کا باپ بھی نہیں پکڑ سکتے پھر ان کے باپ نے کان سے پکڑ گانڈ میں انگل ڈال کر جیل میں ڈال دیا 🤣🤣

Haytham profil fotoğrafı
Haytham4 gün önce

I don't think thats the case because My uncle in peshawar hates pti with a passion

Muhammad anwar profil fotoğrafı
Muhammad anwar4 gün önce

ابلیس مردود بدکار زانی جنسی مریض کذاب ڈاکو فتنے کے لئے بھی ایسی بھڑکیں مارتے تھے اس مٹھے کی ٹوئی تک مروا بیٹھے ہیں

Benzer Videolar

ہم جس حال میں خیبر پختونخوا میں حکومت کر رہے ہیں، کوئی ہمیں حکومت کرنے کے لیے چھوڑ بھی نہیں رہا . صوبے کے چیف منسٹر کو اپنے لیڈر سے ملاقات نہیں کرنے دیا جا رہا۔ جیل مینوئل کے مطابق کسی بھی قیدی سے ملاقات کو نہیں روکا جا سکتا۔ جیل مینوئل کے مطابق کسی بھی قیدی سے ملاقات کی جا سکتی ہے۔ عمران خان اس ملک کے وزیر اعظم رہے ہیں اور ایک منتخب چیف منسٹر اس سے ملاقات نہیں کر سکتا۔ کیا پاکستان کسی ضابطے اور اصول پر چلتا ہے نہیں، یہ صرف ڈھنڈے سے چلتا ہے۔ ظلم اور ڈھنڈے کا یہ نظام ہمیں کسی صورت منظور نہیں ہے۔ اس ملک میں اگر ہم نے رہنا ہے تو قانون اور آئین کے تحت رہنا ہے۔ یہ جو ظلم ہو رہا ہے، یہ صرف عمران خان کے ساتھ نہیں ہو رہا، عوام کے ساتھ ہو رہا ہے۔ عوام سے ان کے ووٹ کا حق چھینا گیا، یہ فیصلہ عوام نے نہیں کرنا ہے کہ ہم نے کس کو ووٹ دینا ہے۔ ووٹ ڈالنے والے سے ووٹ گننے والا اہم ہے۔ اگر کسی ممبر عوامی نمائندے کو معلوم ہو کہ اس کے ووٹ کی کوئی اہمیت نہیں، تو کیا وہ آپ کی بات مانے گا۔ عوام کے پاس ووٹ کا حق ہے تو آپ کا نمائندہ آپ کی قدر کرتا ہے۔ ابھی جو ہری پور ضمنی انتخابات میں ہوا ہے، ووٹ کسی اور کو پڑا اور رکن کوئی بن گیا۔ فارم 45 کے مطابق سب کچھ ٹھیک ہے، لیکن کمپیوٹر پر بیٹھا آدمی اپنی مرضی کا ڈیٹا فیڈ کر رہا ہے۔ کس قسم کی عدالت، کس قسم کی الیکشن کمیشن، عدالتوں کو انتظامیہ کے ماتحت کیا گیا ۔

Asad Qaiser

16,009 görüntüleme • 8 ay önce