正在加载视频...
视频加载失败
خیبر پختون خواہ سے قافلے اسلام آباد پہنچنا شروع
408,183 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

غیرت کھاؤ اب پنڈی اور اسلام آباد والوں اب تم بھی نکلو

شاباش میرے پشتون بھائیو، ان کو پختونوں کی طاقت دکھائیں۔

Islamabad's People had no proper movement or proper retaliation... Pashtuns are here to take over... LETS GO #BehindYouSkipper #BehindYouSkippe #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ #ImranKhanArrest

فیصلہ پختونخوا ہی کریگا یہ تو پکا ہے۔ پنجاب نے کیا، کافی کیا مگر ایک حد سے آگے شاید انکے بس میں نہیں۔ اللہ انکو ثابت قدم رکھے اور خان کا سایہ اس قوم پہ سلامت رکھے۔ آمین۔

پنڈی پنجاب تیار رہو اپنے بھائیوں کا ساتھ دو !!! ۔۔ آج نہیں تو کبھی نہیں !!!!!!

شروع اسٹیبلشمنٹ نے کیا ختم اب عوام کرے گی ان شاء اللہ

اللہ پاک ان سب کی اپنی رحمت کے صدقے حفاظت کریں۔۔۔۔ ہمیں اپنے پختون بھائیوں سے بہت امیدیں ہیں۔۔۔۔

Well done KPK. PTI leadership from Lahore should also go to Islamabad.

Islamabad k logon bahar niklo

Please put down time and date woth images and videos to give more accurate news 🙏🙏🙏
相关视频
Sensitive content
قافلے اسلام آباد میں داخل ہونا شروع ۔۔۔۔۔ کہاں گئے تمہارے کنٹینر ؟؟؟
Fatima PTI
316,899 次观看 • 1 年前
