Loading video...
Video Failed to Load
خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے گیارہ سال اور کارکردگی کا جنازہ۔
57,633 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

گنجے اپنے کرتوت اور کارکردگی بتاؤ بےغیرت انسان ہو تم خان کے نام پہ فلوریڈا اکھٹے کر کہ اسی کے خلاف بھونکنے والا🐷 سارا دن زمان پارک بیٹھا رہتا تھا بیشرم

پنجاب کی بھی بتاؤ نا؟؟؟شکل اچھی نا ہو تو بات اچھی کیا کرو انکل

پی ٹی آئی والے موازنے کرنے سے بہتر اپنی لیڈرشپ سے سوال کریں کہ بنیادی حقوق بھی فراہم نہیں کیے جارہے عوام نے ان کو اپنے صوبے کی حکومت اسلیے دی ہے؟

ذرا پشاور کا چکر لگائیں لگائیں پتہ جائے گا۔ جیسے کہ آپ کیس جانوروں کی مارکیٹ میں آئے ہو۔ کوئی زندگی نہیں کوئی بنیادی سہولت نہیں حکومت کا کوئی نام و نشان نہیں۔ اور یہ گیارہ سال حکومت کے بعد کا نتیجہ ہے۔ آگے پتہ نہیں کیا ہوگا۔

پنجاب میں اکثر دیہاتوں میں جنازہ سکولوں میں ہی پڑھایا جاتا ہے جبکہ سندھ میں سکولوں میں صرف جانور باندھتے ہیں وڈیرے لوگ اور پنجاب میں بھی کچھ ایسا ہی ہے نیکسٹ پلیز

Mashallah Durrani is propagating something of which he is completely unaware.

گنجی سٹپنی

او بھائی اتنا اچھل مت میں گاؤں سے ہوں اور وہاں بہت عرصے تک جنازہ گاہ نہی تھی تو جنازہ اسکول میں پڑھایا جاتا تھا یہ ہوتا ہے وقت لگتا ہر چیز پہ اسٹیبلشمنٹ کے نمائندے صاحب

یہ معلوم نہیں ہے کہا پر واقع ہے لیکن ہمارا یونین کونسل میں ٹوٹل 11 گاؤں پر مشتمل ہوگا اور اسمیں کتنے سکول ہے تین ہائی اسکول تین مڈل سکول 12 پرائمری سکول

پہلی بات تو یہ ہے کہ آپ کو بڑے مناسب ٹائم پہ یاد آیا ہے پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی کا؟؟ دوسرے آپ ان گیارہ سالوں میں پچھلے 3 سال بھی شامل کر رہے ہیں؟ پچھلے 24 سال سے ملک میں امن نہیں ہو سکا اور تمام اختیار، وسائل، آئین، قانون سب اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ ہے- کبھی سوال کیا ایجنسیوں سے؟؟
