正在加载视频...
视频加载失败
خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان کا کہنا ہے کہ بیرون ملک بیٹھے تحریک انصاف کے کچھ لوگ سوشل میڈیا پر عمران خان کا نام استعمال کر کے لاکھوں ڈالر کما رہے ہیں انہیں چاہیئے کہ 27 ستمبر کو لانگ مارچ میں شرکت کے لئے پاکستان آئیں اگر... show more
96,504 次观看 • 16 天前 •via X (Twitter)
16 条评论

#پاکستان_پھودیستان #چودی_ہوئی_حکومت_نہ_منظور #ن_میڈم_طوائف #Long_March_27_9_2026 @OfficialDGISPR @CMShehbaz آزادی خون دے کے ملتی ہے آزادی لڑکے ملتی ہے نکلو پاکستان کی خاطر چوروں سے نجات کی خاطر 27 9 2026 @SHABAZGIL @RTEUrdu @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @TararAttaullah

Sharif Jan is Wrong. 99% Overseas who Support PTI don't get Dollars & already Send Funds for Long March. May be less than 1 % can get few 100 Dollars 💰 as Side Hustle but all have their Primary Jobs . Allhamdulillah

لو جی پی ٹی ائی والوں کیا یاد کرو گے ہم نے بھی اپنا حصہ ڈال دیا بس اپ لوگوں نے ہمت نہیں ہارنی ۔خان کے بغیر واپس نہیں انا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،😄😄😄😄😄😄😉😉😉😉

کشمیر میں نہتے لوگوں کو شہید کیا جا رہا ہے کیا ہمارہ میڈیا وہی دکھانے کے لیے رہ گیا ہے جو سکرپٹ مقتدر حلقوں کی طرف سے دیا جاتا ہے بس خدا کے لیے سچ بھی قوم کے سامنے لایا کریں آپ کا میڈیا صرف عمران خان کی برائی میں لگا ہوا ہے کیونکہ وہ جرنیلوں کی نہیں سنتا

#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ #لانگ_مارچ_اٹل_ہے #ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا.,,.

شفیع جان جیسا گھٹیا انسان اپ جیسا منافق اور گھٹیا انسان ہی اپنے پروگرام میں دعوت دے سکتا ہے۔جو گفتگو وہ خواتین کے بارے میں کر رہا ہے اس گفتگو کا دفاع آپ جیسا کنجر ہی کرسکتا ہے۔

یہ بندا عمران ریاض، شہباز گل اور وجاہت سعید کو اپیل کر رھا چندے کی۔

اربوں روپیہ جو پاکستانیوں نے دو دن میں بھیجا ہے اور مزید بھیج رہے ہیں اس بھوکی لالچی لیڈر شپ کا پیٹ بھرنے کے لیے کیا کافی نہیں جو اب بھی انکو فنڈز کی کمی کا بہانا یاد آرہا ہے

Sir help me 🙏 please 🥺

Please look around you and care for those in need. Help others whenever you can. ❤️ A little kindness can mean a lot. 🤲

پوری پارٹی چندا خور ہیں ۔۔

عمران خان برینڈ ہے جو بھی عمران کو سپورٹ کرتا دنیا انکو سپورٹ کرتا ہے

لیلن دیاں جتیاں توں انقلاب، پرانے کپڑیاں توں انقلاب، ٹین ڈبے تے سکیاں روٹیاں توں انقلاب ۔۔۔

جتنا چاہیں چیخیں کارکن نکلنے والے نہیں لکھ لینا

@SHABAZGIL

So that those funds may be confiscated by state! Are they dupes??
