Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

نواز شریف اور مریم نواز کے سابق وکیل جہانگیر جدون کا کہنا ہے کہ جو کچھ آجکل تحریکُ انصاف کی قیادت کے ساتھ ہو رہا ہے یہ سب کچھ کل کو ہمارے ساتھ بھی ہو گا انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف والے عمران خان کو ریلیف دلوانے کے...

166,278 Aufrufe • vor 9 Tagen •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Muhammad Ayaz Khan
Muhammad Ayaz Khanvor 9 Tagen

بیچاری حکومت چاہے بھی تو پوچھے بغیر کچھ نہیں کر سکتی

Profilbild von Maria Hafeez
Maria Hafeezvor 9 Tagen

حکومت اپنی مرضی سے بس کرپشن اور پروٹوکول انجوائے کر سکتی ہے ۔باقی امور انکے آقا حضور کے ہاتھ میں ہیں۔آپ نے آج تک کبھی پی ٹی آئ ورکرز کو یہ کہتے سنا ہے کہ خان کو حکومت نے قید کیا ہوا ہے ؟

Profilbild von 𝓢𝓱𝓪𝓱𝓲𝓭 𝓟𝓪𝓽𝓱𝓪𝓷🇵🇰
𝓢𝓱𝓪𝓱𝓲𝓭 𝓟𝓪𝓽𝓱𝓪𝓷🇵🇰vor 9 Tagen

ریلیف نہیں خان کا جو قانونی حقوق ہیں وہ دینے چاہیے

Profilbild von Usman Ali Waris
Usman Ali Warisvor 9 Tagen

یہ ان جو مرضی کر لیں اب کی بار ان کے لانے والوں کو حال بد حال کیا جائیگا تا کہ یہ ناسور کینسر فوج اور آئی ایس آئی کے دھندے سے پاکستان کو آزاد کرایا جائے۔ ڈالری فوج اسرائیل کی بی ٹیم ہے اور پوری دنیا واقف ہے۔ یہ پاکستان کے اساس کے دشمن ہیں فوجی

Profilbild von Musa Zeeshan
Musa Zeeshanvor 9 Tagen

یہ ایک سرکاری افسر ہے جسکی انّا کی قیمت پینتالیس لاکھ شہریوں کی جان سے زیادہ مقّدم قرار پائی ہے۔ سو سے زاہد شہریوں کو مارنے بعد انکو پُرامن رہنے کی تلقین کرنے والے افسر کیمرے کے سامنے صحافی کے ساتھ یہ حال کرتا ہے تو سوچیں جب عام شہری بغیر کیمرے اور نہتے انکا کیا ہوتا ہو گا

Profilbild von 2dumb
2dumbvor 9 Tagen

*ریلیف نہیں انصاف اور آ پ جو کرتے ہیں وہ صحافت نہیں منافقت ہے

Profilbild von NM
NMvor 9 Tagen

Let this circle remain on .. . Though from each other, at least, they are getting some punishment for their deeds.Otherwise this system can never punish them.

Profilbild von Farry ♂️
Farry ♂️vor 9 Tagen

Hakumat means Asim OTS **

Profilbild von Rachid abbacy
Rachid abbacyvor 9 Tagen

معذرت کے ساتھ میر صاحب خربوزے کا سیب کے ساتھ میاں بیوی کی لڑائی کا دوسری جنگ عظیم کے ساتھ کوئی موازنہ نہیں ھوتا ہے ان کے ساتھ کچھ نہیں ھوا ہے عمران خان کے دور میں ان سب کی مجموعی سزا سے زیادہ تو بشری بی بی اکیلے سزا کاٹ چکی ہے لہذا خدارا ان تو ادوار کا کوئی مقابلہ نہیں اب جبر کی وہ داستانیں رقم کی جارہی ہے کہ خوف اتا ہے

Profilbild von Imran
Imranvor 9 Tagen

کیا خوب صورت بات کی ہے کت ے کے بچے نے،،، کوئی بھی فسادات کے لئے جتھے لے کر اسلام آباد آ جائے اور ریلیف لے کر چلا جائے،،، پہلے فسادات کرو ،، تماشا کرو،، پھر چند شر پسند عناصر جتھے لے کر اسلام آباد آ جاؤ اور ریلیف حاصل کر لو،، یہ ریلیف تو پھر ہر کسی کو ملنا چاہیے

Ähnliche Videos

یہ جو خبریں نکال رہے ہیں کہ عمران خان کو بلڈپریشر کا مسئلہ ہے،عمران خان کو ایسا کچھ نہیں تھا انہوں نے اگر ایسا ویسا کچھ کیا تو ہم ان کو نہیں چھوڑیں گے۔یہ جو کچھ عمران خان کے ساتھ کررہے یہ پاکستان کے ساتھ غداری کررہے ہیں۔ ہمارا پہلا مطالبہ عمران خان کا ہسپتال میں مکمل چیک اپ اور پراپر علاج ،عمران خان کی آنکھ میں کلاٹ کیوں آیا؟ دوسرا مطالبہ عدالتی احکامات کے مطابق عمران خان سے جیل میں اٹھارہ لوگ ہر ہفتے ملاقات کر سکتے ہیں انہوں نے یہ ملاقاتیں بند کرکے عمران خان کو قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے، ملاقاتیں بحال کرکے دی تنہائی کا خاتمہ کیا جائے۔ تیسرا مطالبہ، عمران خان نے عدالت سے رہا ہونا ہے ، انہوں نے عمران خان کو جیل میں رکھنے کے لیے چُن چُن کر بے شرم جج بٹھائے ہیں ۔ سرفراز ڈوگر کو پندھرویں نمبر سے اٹھا کر اسلام آباد کا چیف جسٹس بنایا اس نے ڈیڑھ سال عمران خان کا کیس نہیں سنا ، ہم چاہتے عمران خان کے کیس لگیں اور انصاف ہو، انصاف تب ہوگا جب آپ سڑکوں پر نکلو گے ان عدالتوں سے ہمیں امید نہیں ہے۔ علیمہ خان Aleema Khanum #ناحق_قید_کے_3سال

PTI

50,565 Aufrufe • vor 2 Monaten