Loading video...
Video Failed to Load
خیبر پختونخواہ میں کسی ایک جماعت کا جیتنا بہت مشکل ھے
11,500 views • 3 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

Mashallah Great Sir... ❤️

حماد بھائی اگر طاقت ور لوگوں نے عوامی نیشنل پارٹی کو کھل کر سیاست کرنے کا موقع دیا ۔۔۔ طالبان کے آگے نہیں پھینکا ۔۔۔۔ تو پھر دیکھنا کون جیتتا ہے ۔۔۔۔ لیکن مسلہ یہ ہے طاقت ور لوگ اج بھی غیر سیاسی نہیں ہے ۔۔۔ اور یہی ایک وجہ ہے کہ عمران نیازی آج بھی ان کی مجبوری ہے

مولانا فضل الرحمان اکیلا حکومت بنائے گا کے پی کے میں انشاء اللہ

اور آپ دیکھتے رہ جائیں گے 😄

لیکن کیا عمران اپنی اسرائیل کی جڑوں سے جان چھُڑا پائے گا ؟

@Matiullahjan919 @PTIofficial will win don't toe line of establishment

PTI will clean sweep KP. Of that there is no doubt. Too many Gul Khans there.

@Matiullahjan919 مطیع کو بہت تکلیف ہوئ ان الفاظ سے کہ تحریک انصاف جیت رہی ہے

@Matiullahjan919

@Matiullahjan919 Kpk main pti k bad koi party itni pani wali thi to jeeti kiun nai last time election main

