正在加载视频...
视频加载失败
خیبر پختونخواہ میں پندرہ کروڑ روپے میں وزیر لگ رھا ھے
17,202 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
11 条评论

قسم سے اب تو اس بندے کی باتوں پر بھی یقین کرنے کا دل نہیں کرتا احسان فراموش ہے اس ویڈیو میں بھی بول رہا ہے کہ منہ نہ کھلوائیں اگر منہ نہیں کھولنا تو سالے دفن ہی ہو جاؤ زمین کے اندر کب منہ کھولو گے پھر کب بولو گے سچ۔ نواز شریف کی وجہ سے وزیراعظم تو بن گئے لیکن سچ نہ بول پائے۔

یہ تو پاگل ہو گیا

کون لگا ہے قطرانڈو

chill/lofi/relaxing

ماسوائے @HammadHassan30 کےجس نےاشارتاذکرکیاتھاکسی نےبتایاکہ وزیرصحتkpkقاسم علیشاہ ولدآغاسیدعلیشاہ منصورعلیشاہ کاکیالگتاہے؟13کروڑنقددیکرکس کی سفارش پروزیربنا؟ کیااسکےفوری بعدالیکشن کمیشن کےحق میںPHCفیصلےکومنصورعلیشاہ نےسٹےکیا؟ مخصوص نشستوں کاغیرآئینی فیصلہ دیا؟ @farzanaalispark

جنگ میں ان کا بھی کوئی بیان آیا تھا ؟

جو پندرہ کروڑ دے رہا وہ غریب لوگوں کی خدمت کرنے کے لئے دے رہا کیا 🫣

عادی بھای ایسے نمک حرام لوگوں کے منہ نکلی اچھی بات بھی ذہر لگتی ہے

فیصل واڈا بھی اربوں روپیہ دے کر سینٹر بنا ہے یہ بھی کسی تیسری پارٹی کا سینٹر ہے جو اتنا بھونکتا ہے

اللہ کے بندے صرف ایم پی اے بننے کیلئے 15 سے 20 کروڑ روپے دیے ہیں. حیات آباد سے کئی کریمنل مقدمات می ملوث افغانی نیشنل نے کتنے دیے تھے ؟

Mazrat ke kakan sahb aap ko pta hai ke PTI corrupt party hai Lekin pher bhi aap un ke sath beht kar Pmln ke khelaaf mahaz maen shamil ho rahe hain
