Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

🚨🚨خیبرپختونخوا امن جرگہ میں اراکین کی سنجیدگی سب کے سامنے۔۔۔۔۔ گورنر خیبرپختونخوا، اپوزیشن لیڈر خیبرپختونخوا اور اراکین موبائلوں میں مصروف۔ ایک ایم پی اے اپنے چیئرمین متھرا کیلئے ٹک ٹاک ویڈیو بنارہے تھے اور تقاریر بھی چل رہی تھیں۔ Video credit : Pakhtun Digital

33,502 просмотров • 9 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

شاباش سوات قومی جرگہ۔ گزشتہ 22 سال سے فوجی آپریشنز اور مسلح دستوں/دہشتگردوں کے بیچ سینڈوچ بنے پختونوں کی برداشت اب جواب دے گئی ہے۔ اب تو پختونوں کے بھینسیں اور گائے بھی دہشتگرد قرار دیکر بارود میں جلائے جارہے ہیں۔ یہ سوات کے غیرتمند عوام کا عسکریت،مسلح دستوں اور دہشتگردوں کیخلاف بھی اعلان مزاحمت ہے اور سیکورٹی فورسز کی طرف سے ملٹری آپریشن کیخلاف بھی۔ یہ وفاقی، صوبائی حکومت کی سیکیورٹی پالیسی پر عدم اعتماد ہے اور سوات کے عوام کا امن کیلئے غیر معمولی کمٹمنٹ کا اظہار ۔ خیبرپختونخوا،سوات میں قیام امن کے لئے قومی جرگے کے ایک بڑے مظاہرے میں ہزاروں افراد شریک ہوئے۔ سول سوسائٹی کے ممبران کے علاؤہ تمام سیاسی پارٹیوں کے کارکنوں نے بھی مظاہرے میں شرکت کی۔ سوات میں امن کا عزم اور امن کو تباہ کرنے والوں کے سامنے مزاحمت کا عہد۔ ریاست/حکومت پختونوں کا قتل عام بند اور بدامنی ،بھٹی خوری بند کرکے فی الفور امن دے ۔

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان

263,321 просмотров • 1 год назад