Loading video...
Video Failed to Load
خیبرپختونخوا میں لاوا پک رہا ہے اور سینوں میں آگ جل رہی ہے ۔ دلیر شاہد خٹک کی گفتگو سنیں درد واضح محسوس ہو جائے گا
168,993 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

، ڈی چوک کے زمہ داروں کو کٹہڑے میں لایا جائیگا ، پاکستان میں بھی اور دنیا میں بھی ، انکا پیچھا ہوگا اور اسے بھولنے نہیں دیا جائیگا یہ کلیئر ہے دو ٹوک ہے اور واضح ہے ، تحریک انصاف کے اندر سب اس پر متفق ہیں ۔۔ ان کی آنکھوں کے آنسو بدلیں گے انشاء اللہ @PTIofficial is united

ہر صوبے میں لاوا پک رہا ہے اور سینوں میں اگ جل رہی ہے میرے بھائ

ہم پشتونوں نے ڈی چوک کا وعدہ پورا کر دیا۔ اچھے لوگوں کے ساتھ ہم زندگی بھر کے دوست ہیں لیکن دشمنوں کے ساتھ ہمارا خون کا بدلہ ہمیشہ کے لیے رہے گا اور ہم پشتون یہ وعدہ بھی پورا کریں گے۔

مجھے تو ایسا لگ رہا ہے کہ یہ کے پی کے عوام کے جذبے اور یہاں سے اٹھنے والی آوازوں سے اتنا تنگ اگئے ہیں کہ اب ہمارے ساتھ بھی بنگلہ دیش والا سلوک کرنا چاہتے ہیں اور ہمیں اپنے سے جدا کرکے اخر میں پنجاب پاکستان بن جائے گا۔ لیکن جب تک کے پی قدرتی وسائل ختم کر کے کھا نہیں لیتے۔

چار دن بعد کسی کو یہ سانحہ یاد بھی نہیں ھوگا۔ بس نقصان ان کا ھوا جن کے اپنے بچھڑ گئے ھیں۔ یہ سیاسی باتیں ھیں۔

سر ہم اورسیز پنجابیوں کو بھی نفرت ہو گئی ہے فوج سے شاید اس قدر کہ اب دشمنوں کی فوجیں ان سے بہتر لگتی ہے

نواز شریف فوج اور مریم نے ووٹ خان کو دینے کا بدلہ لیا ھے۔ وہ پہلے بھی بہت بار صوبائیت کی تفریق کر چکے ھیں

@uroobkh یہ لاوا صرف خیبر پختونخواہ میں نہیں بلکہ پاکستان کے ہر اس علاقے میں پک رہا ہے جہاں شہیدوں کی لاشیں پہنچی ہیں یا غائب کر دی گئی ہیں۔ یہ لاوا پکنا چاہیے اور یہی لاوا طاقت کے نشے میں چور قاتلوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کی وجہ بنے گا۔ صرف ایک آدھ ہفتے کی بات ہے لوگ حساب لیں گے۔

Yar Bhai fIR Katwao Or gandapor per Adme Eutmad lao Faigh Kru Gandapor ko

انشاءاللہ دوسر بنگلہ دیش اس کے ساتھ لڑنا چاہئے بندوقوں کے ساتھ
