Loading video...
Video Failed to Load
خیبرپختونخوا میں ٹمبر مافیا بےلگام ۔۔۔ ضلع بٹگرام کی تحصیل الائی کا ایک منظر دیکھیں 👇
42,356 views • 1 year ago •via X (Twitter)
9 Comments

لیونارڈو دا ونچی1 year ago
ٹمبر مافیا اصل میں ملٹری ہوتی ہیں عام لوگ درخت کاٹے تو انکو کاٹنے کو دوڑتے ہیں لیکن اپنے بندے لگاکر جنگلات کو مکمل صاف کرتے ہیں

MURSHAD1 year ago
@SupariKhan @YarMKNiazi

Naveed🇵🇰1 year ago
اب یہ ہمارے بس کی نہیں ہے یہ امیروں کی ہے غریب لوگ چیک بورڈ لگاتے ہے

سرائیکی بیلٹ1 year ago
او بھائی جب سے آپ نے مولانا کے ساتھ ملاقات کی ہے، مولانا کے عشق میں اب تم پی ٹی ائی پر تنقید شروع کر چکے ہو، نظر ہے آپ پر

ImranKhanAbducted (HarOOn SHaHzaD)1 year ago
@AliAminKhanPTI وزیراعلٰی صاحب اب یہ نا کہہ دینا کہ مجھے پتا نہیں وائٹ پیپر اس مافیا کے خلاف نکالیں

malik ksshif1 year ago
Ya Kon SI government krwati ha gandapur wali ya Federal

Bhullar Sab1 year ago
@AliAminKhanPTI

NA #releaseimrankhan1 year ago
اس ملک پر ہر طرف مافیا کی ہے اس لۓ کہ کوئ قانون نہیں جب سپریم کورٹ ہی بےبس ہو تو آگے کیا کہیں گے آپ

Khan1 year ago
پورا پختون خوا یتیم ہے۔

