Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
خیبرپختونخوا کا اگلا وزیر اعلٰی کس کو ہونا چاہیے۔؟؟؟ اپنی رائے ضرور دیجئے گا!! (1)Murad Saeed (2)Ali Muhammad Khan (3)Sher Afzal Khan Marwat
61,096 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

@MuradSaeedPTI @Ali_MuhammadPTI @sherafzalmarwat پہلے الیکشن جیتو. پھر عمران خان جسے چاہے جو ذمہ داری دے. #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین #ووٹ_صرف_خان_کا

@MuradSaeedPTI @Ali_MuhammadPTI @sherafzalmarwat

@MuradSaeedPTI @Ali_MuhammadPTI @sherafzalmarwat Jo bhi ho bus khan ki hakomat ho

@MuradSaeedPTI @Ali_MuhammadPTI @sherafzalmarwat بھائ جنید یہ بات کس لئے کررہے ہو؟ پی ٹی آئی لیڈر شپ ہے وہ فیصلہ کرے گی شیر افضل مروت صاجب ایک مایا ناز وکیل ہیں سیاست میں صرف خان صاحب کیلئے آئے ہیں پھر انہیں وکالت کیطرف لوٹ جانا ہے یہ بات خُدکہ چکے ہیں ہمارا کام پارٹی میں مقابلہ بازیاں کرانانہیں حق کیلئے آوازاُٹھاناہے جزاک اللہ

@MuradSaeedPTI @Ali_MuhammadPTI @sherafzalmarwat

@MuradSaeedPTI @Ali_MuhammadPTI @sherafzalmarwat

@MuradSaeedPTI @Ali_MuhammadPTI @sherafzalmarwat سوری رائے بھی نہیں دے سکتا کیونکہ یہ مرشد فیصلہ کرینگے اور مرشد کا حکم سر انکھوں پر

@MuradSaeedPTI @Ali_MuhammadPTI @sherafzalmarwat Yey Ali Muhammad Khan kahan say agaya tweets kay ilawa is nay kia kia hay ?

@MuradSaeedPTI @Ali_MuhammadPTI @sherafzalmarwat مراد سعید نمبر ون نمبر ٹو شیرافضل مروت

@MuradSaeedPTI @Ali_MuhammadPTI @sherafzalmarwat جو حکم خان کا ،🙏 جو جو ابھی تک عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہیے اور ظلم برداشت کر رہا ہیے وہ ہمارے لئے قابل احترام ہیے ۔ اللہ تعالیٰ ان کی مدد فرمائے ان کو سرخرو کرئے ۔ ہم ان سب کی زندگی اور کامیابی کے لئے دعا گوہ ہیں ۔
