Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

پی ٹی آئی کی جنگ۔۔ سروائیو کون کرے گا؟ بقا کس کی ہو گی؟ بیرسٹر گوہر، بیرسٹر علی ظفر، علی محمد خان جیسے لوگ ہی پی ٹی آئی کو اپنی سیاسی ذہانت سے آگے لے کر چل سکتے ہیں، وہ راستہ بنانا جانتے ہیں، پی ٹی آئی پہلے ہی...

25,248 Aufrufe • vor 8 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

کل پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد پی ٹی آئی نے اہم ترین اعلامیہ جاری کیا کہ اگر کسی حکومتی وزیر کی قیادت میں کمیٹی بنتی ہے جو عمران خان سے متعلق بات کرے تو کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔ اس سے پہلے مشعال یوسفزئی نے سینیٹ میں کہا کہ اگر رانا ثناء اللہ کی قیادت میں کمیٹی بنے تو پی ٹی آئی کو کوئی اعتراض نہیں ہو گا، رانا ثناء اللہ نے جواب دیا کہ اپنی جماعت سے پہلے بات کر لیں تاکہ معاملات آگے بڑھ سکیں۔ عمران خان کے جیل معاملات سے متعلق پی ٹی آئی نے یہ کمیٹی مان لی ہے۔ آج عمران خان کی بہنیں جیل کے باہر دھرنا دیے بیٹھی ہیں ملاقات نہیں ہو سکی۔۔ بیرسٹر گوہر نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان نے تحریری ہدایت دی ہے کہ مزاکرات کا اختیار اب یا محمود خان اچکزئی کے پاس ہے یا راجا ناصر عباس کے پاس۔۔ تو کیا عمران خان اب اپنی جماعت پر اعتماد نہیں کرتے، ڈیڈلاک سے متعلق بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ انہیں مفاہمت کا کوئی امکان دکھائی نہیں دے رہا۔۔ آپشنز کیا ہیں، راستہ کیا ہے؟ کیا پی ٹی آئی سیاسی راستہ اختیار کرے گی؟ کیا کمیٹی معاملات کو آگے بڑھا سکتی ہے؟ #FaislaAapKa TEAM Hum News

Asma Shirazi

10,945 Aufrufe • vor 8 Monaten

عامر الیاس رانا: عمران خان کی وکلاء اور فیملی سے ملاقات ضرور ہونی چاہیے، مگر رسائی کے لیے سیاسی راستہ کون اختیار کرے گا، عمران خان بھی کسی پر اعتماد نہیں کرتے۔ ملاقاتیں روکی گئیں ہیں تو بتائیں اب پی ٹی آئی کا بیانیہ کہاں ہے، اپنی پارٹی سے عمران خان نے اب قائد حزب اختلاف بھی نہیں چنے،، پہلے کہتے تھے سینکڑوں لوگ شہید ہو گئے اب پشاور میں بیٹھ کر دعائیں کر رہے ہیں۔ شیر افضل مروت نے پانچ سات نام گنوائے جن کو علیمہ خان نے ہٹوا دیا،، بشری بی بی میدان میں آئی تھیں مگر سنگنجانی پر نہیں رکیں ورنہ بات بن جاتی، پھر ڈاکٹر تنویر آئے بات چیت آگے بڑھنے لگی تو باہر بیٹھے یو ٹیوبرز نے کہا کہ ٹرمپ آ رہا ہے رہا کروائے گا، بات کرنے کی ضرورت نہیں،، پھر بیرسٹر گوہر اور علی امین نے بات آگے بڑھائی تو عمران خان نے منع کر دیا کہ بات نہیں کرنی۔ عمران خان کو یقین ہے محمود خان اچکزئی راستہ نکال سکتے ہیں اسی طرح محمود خان اچکزئی کو بھی یقین ہے کہ راستہ نکال لیا تو پیچھے پی ٹی آئی غائب ہو گی۔ Aamir Ilyas Rana #FaislaAapKa TEAM Hum News

Asma Shirazi

28,393 Aufrufe • vor 9 Monaten