Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

خیبرپختونخوا کو ایک فیصد معاوضہ تو دیا جاتا ہے لیکن سکیورٹی کا نہیں انفراسٹرکچر کی تباہی کا دیا جاتا ہے یہ نہیں بتایا جاتا کہ NFC میں 5 فیصد revenue جنریشن کا ہے سندھ کو 2.5 فیصد جبکہ پنجاب کو 2.3 فیصد ملتا ہے بلوچستان کو ریورس پاپولیشن پر...

17,912 görüntüleme • 9 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

وفاق کہتا ہے سارا کچھ صوبوں کے پاس چلا جاتا ہمارے پاس بچتا کچھ نہیں ، 14131 ارب ریوینیو میں 57 فیصد صوبوں جبکہ 42.50 فیصد وفاق کو جاتا ہے اس کے علاوہ نان ٹیکس ریوینیو ایک بڑی رقم 5141ارب روپے جو سو فیصد وفاق اپنے پاس رکھتا ہے۔ اس سال وفاق کی آمدنی کا تخمینہ 19278 ارب روپے ہے۔ جس میں صوبوں کو 8200 ارب دینے ہیں وفاق کے پاس 11072 ارب روپے بچیں گے اس میں وفاق جو کہتا کہ ہمیں ساڑھے 41 فیصد ملتا یہ سراسر بے ایمانی ہے۔ وفاق کے خرچ کا تخمینہ 17593 ارب ہے اصولاً اس میں ترقیاتی اخراجات 20 فیصد ہونے چاہئیں تھے لیکن انہوں نے صرف 1000 ارب رکھے، اس کو بھی اب یہ کہہ کر 700 ارب تک محدود کررہے کہ پیسے نہیں ہیں تو کہاں گئے پھر معیشت کی درست سمت کے دعوے؟ پیسے کدھر جارہے ہیں؟ 8260 ارب روپے سود کی ادائیگی میں جارہے ہیں جب سود کی شرح 22 فیصد تھی تب بھی 8900 ارب تھے شرح سود نصف پہ آگئی لیکن ادائیگی اتنی ہو رہی۔ تمام صوبوں کو ملا کر اتنی رقم دی جاتی ہے جتنی سود میں ادا کرتے۔ مزمل اسلم

Shakir Mehmood Awan

21,023 görüntüleme • 9 ay önce