Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

خیبرپختونخوا کو چھوڑوں یا سرنڈر ہوجاوں ورنہ باقی آپ کے لیے کوئی جگہ نہیں، بنوں پولیس اور امن کمیٹی کا ہاتھی خیل میں دہشتگردوں کے ٹھکانے مسمار کرنے کا بعد وارننگ

14,320 views • 6 days ago •via X (Twitter)

3 Comments

LMAR🇱🇮☄'s profile picture
LMAR🇱🇮☄6 days ago

@Faseeh0539 this 🔫 is looking good tho normal but 💅🏻

Law'Lord's profile picture
Law'Lord6 days ago

ہاتھی خیل میں کہا پر ۔۔۔۔انکے ٹھکانے تو دراگی، چھپری میں ہے ہاتھی خیل زمین پر صرف حملے کے لیے آئے تھے پھر بھگا دیے۔۔۔انکے ٹھکانے تو دراگی، چھپری میں ہے جو سیدخیل، عمرزئ، پایندہ خیل کی زمین ہے۔ ہاتھی خیل نے تو 2025 اکتوبر میں انکو بھگائے۔۔۔جس میں خود بھی شریک تھا۔۔۔انکے ٹھکانے جلا

Dashing Khan's profile picture
Dashing Khan6 days ago

Jahan police ko hona chaheye wahan Q nhi jate🤷

Related Videos

🚨🚨 نیوز الرٹ: بنوں میں بڑا آپریشن؛ 146 گھروں کی تلاشی، دہشتگردوں کےلیے جاسوسی میں ملوث دو افراد سمیت 17 مشتبہ گرفتار، دہشتگردوں کے اہم ٹھکانے مسمار: فتح خیل چوکی پر حملے کے بعد دہشتگردوں کے خلاف آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے پولیس نے ڈومیل، اکبر علی خان کلہ اور سدا خیل وزیر کے علاقوں میں کامیاب سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کرتے ہوئے علاقے کو چاروں اطراف سے گھیرے میں لے کر مکمل کلیئر کر دیا آپریشن کا مقصد علاقے میں ریاستی رٹ قائم کرنا، بنوں لنک روڈ کو محفوظ بنانا، دہشتگردوں کی نقل و حرکت روکنا اور ممکنہ خطرات کا خاتمہ تھا۔ پولیس کی پیش قدمی سے قبل دہشتگرد مقابلے کے خوف سے فرار ہو گئے۔ کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے زیرِ استعمال ایک گاڑی بھی برآمد کر لی گئی، جسے چند روز قبل شہریوں سے چھینا گیا تھا، جبکہ دیگر سامان بھی قبضے میں لے لیا گیا۔ دہشتگردوں کے لیے ریکی کرنے والے دو مشتبہ افراد کو بھی گرفتار کر لیا گیا سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کے دوران 146 گھروں کی تلاشی لی گئی اور 17 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا گرفتار افراد کے قبضے سے 4 پستول بمعہ 46 کارتوس، ایک شارٹ گن، 2 ایس ایم جی میگزین بمعہ 54 کارتوس اور 2 ایم-4 میگزین بمعہ 63 کارتوس برآمد کیے گئے پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں، شرپسند عناصر اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

The Khyber Chronicles

20,673 views • 4 months ago