Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

🚨خیبرپختونخوا کے تاجر علی امین گنڈا پور کے خلاف پھٹ پڑے ۔۔ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی سرکار لوٹ مار کرپشن میں مصروف ہے صوبہ قرض میں ڈوبا ہوا ہے ہر طرف تباہی ہے، تاجران کا موقف ۔۔

20,012 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

Mohammad Asif profil fotoğrafı
Mohammad Asif1 yıl önce

دفع دور کریں ان بدبختوں کو ان کو ہی کیڑا کاٹتا ہے سب سے زیادہ تبدیلی کا اب anaconda بن گیا کیڑا تو روتے پھر رہے ہیں۔

mumtaz Khan profil fotoğrafı
mumtaz Khan1 yıl önce

lanat pti par

Farwa Pti profil fotoğrafı
Farwa Pti1 yıl önce

لعنت ہو ایسے تاجوں پر جو فوجی ریموٹ سے چلتے ہیں ائے نکلے فوجی کاروبار کے خلاف پھر دیکھتے ہیں نقصان ہوتا ہیں یا فائدہ

𝕌𝕊𝕄𝔸ℕ 𝕄𝕌𝔾ℍ𝔸𝕃 🅇 profil fotoğrafı
𝕌𝕊𝕄𝔸ℕ 𝕄𝕌𝔾ℍ𝔸𝕃 🅇1 yıl önce

خیبرپختونخوا کے تاجر علی امین گنڈا پور کے خلاف پھٹ پڑے ۔۔ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی سرکار لوٹ مار کرپشن میں مصروف ھے صوبہ قرض میں ڈوبا ہوا ھے ہر طرف تباہی مچی ہوئی ھے، خیبرپختونخوا کے تاجر پی ٹی آئی کے خلاف سراپا احتجاج ۔۔۔

Raja Salam Khan profil fotoğrafı
Raja Salam Khan1 yıl önce

کتا ڈانسر گورنر غلطی برخاست کرو کتے کو صوبے کو بنیادی حقوق دیدو

Rana Faiz Irshad profil fotoğrafı
Rana Faiz Irshad1 yıl önce

گندم آپ اگائیں منجی ہم ٹھوکیں گے #wheatseason

دی بابا امریکی profil fotoğrafı
دی بابا امریکی1 yıl önce

ابھی کیوں ابھی اور صبر کرو ۔ مولوی سے نفرت اور فوج کی دھاندلی ان کو تباہ کرے گی

Farukh profil fotoğrafı
Farukh1 yıl önce

Aur vote doo Abb loo mazza tabdeeli kaa

Devil profil fotoğrafı
Devil1 yıl önce

او کسی چوک والی کنجری کے بچے کے پی کو چھوڑ جو تم لوگوں نے پورے ملک کا حال کیا ہے وہ بیان کر نا۔

Samina profil fotoğrafı
Samina1 yıl önce

سن میں اتنی عقل ہے

Benzer Videolar

علی امین گنڈا پور کی روپوشی کی ایک اور ناقابلِ تردید سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آگئی* ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ کالے کپڑوں میں ملبوس علی امین گنڈا پور خیبر پختونخوا ہاوس میں 3بجکر24منٹ پر داخل ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیج میں 4بجے علی امین گنڈاپور کو خیبر پختونخوا ہاؤس کے عقبی دروازے سے باہر جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے علی امین گنڈا پور کوخیبر پختونخواہ پولیس اہلکاروں کے سیکیورٹی حصار میں بلوائیوں کے ہمراہ باہر جاتے ہوئے واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے اس سی سی ٹی وی فوٹیج سے یہ بات واضح ہو تی ہے کہ علی امین گنڈا پور 40منٹ سے بھی کم وقت تک خیبر پختونخواہ ہاوس اسلام آباد میں رہے اور اپنی مرضی سے وہاں سے مکمل سیکورٹی حصار میں مفرور ہو گئے سی سی ٹی وی فوٹیج میں علی امین گنڈا پور کو خیبر پختونخوا ہاؤس سے باہر نکلنے کے فوری بعد پی ٹی آئی کے بلوائیوں کو کثیر تعداد میں باہر جاتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے

Hassan Ayub Khan

160,798 görüntüleme • 2 yıl önce