Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
پی ٹی والے احتجاج کیلیے ضرور جائیں مگر بشریٰ بیگم کا پوچھنا وہ کہاں ہے؟ اس کے بچے کہاں ہے؟ عمران خان کے بچے کہاں ہیں؟ علی امین گنڈا پور کے بچے کہاں ہیں؟ کیوں کہ پی ٹی آئی کو سیاست میں رہنے کیلئے لاشوں کی ضرورت ہوتی ہے... show more
44,066 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

@AtharSaleem01 کیا بشری بیگم یا عمران خان آپ کے لیڈر ہے ؟ کیا اس کے یا عمران کے کہنے پر آپ کے بچے احتجاج میں شریک ہیں ؟ کیا آپ کا عمران خان سے کوئی پیسوں یا زمین کا لین دین باقی ہے ؟ اگر ان میں سے کچھ نہیں ہے۔ تو لیڈروں کے بچے جائیں عوام کے۔ آپ کو کیا تکلیف ہے۔ یا آپ کی کیوں سُلگ رہی ہے ؟

@AtharSaleem01 نواز شریف کے بچے کہاں ہیں؟ مریم کے بچے کہاں تھے کب لانگ مارچ کیا تھا اس نے؟ جرنیلوں کے بچے فوجی آپریشن میں کیوں شامل نہیں ہوتے؟

@AtharSaleem01 تم جیسے لوگوں کو پروموٹ ہی اس لیے کیا جاتا ہے کہ جب عوام اپنے حق کی بات کرے تو اُس کی حوصلہ شکنی کریں اور انہیں موت سے ڈرائیں. جو جذبہ شہادت رکھتا ہے وہ بے دھڑک مقتل کو دوڑے گا. انشاءاللہ ذلالت تم جیسوں کا مقدر بنے گی 🤲 پاکستان زندہ باد حرام خور بزدل جرنیل مردہ باد

@AtharSaleem01 تمھارا دماغ اور تمھاری زبان ایک طرف سے فالج زدہ ہے

@AtharSaleem01 لگتے ہاتھ جرنیلوں اور اسٹیبلشمنٹ کے بچوں کا بھی پوچھئے گا

@AtharSaleem01 His children have nothing to do with his politics, he left them behind for Pakistan, they are not benefited from his politics

@AtharSaleem01 Wo teri behen chodne gaye hn bharwe dalaal 🖐️ jaldi ghar bhag 😅🖐️

@AtharSaleem01 I wish we as a nation start thinking this

@AtharSaleem01 معصوم نوجوان کا بہت غلط استمال کر رہی ہے PTI

@AtharSaleem01 بشرا کون ہے ؟ گنڈا پور کون ہے ؟ جناب خان صرف خان اور جاہل انسان ملک کی بات کر لوگوں کو چھوڑ ظلم پر بات کر جتنا ہوا اور ہو رہا ہے
