Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد

13,607 görüntüleme • 4 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وفد کی زرداری ہاؤس میں ملاقات اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کرنے والے سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے وفد کی سربراہی صدر شہزاد شوکت نے کی اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے وفد کے درمیان مجوزہ آئینی عدالت کی ناگزیر ضرورت پر تبادلہ خیال اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے وفد کے درمیان عدالتی اصلاحات کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے وفد کی جانب سے بارروم میں خطاب کی دعوت اسلام آباد: سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے وفد میں سیکریٹری خزانہ رفاقت اسلام، نائب صدر (سندھ) سمیعہ فیض درانی و دیگر شامل اسلام آباد: سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے وفد میں نائب صدر نیلم عذرا خان (خیبرپختونخوا)، ایگزیکٹو رکن خیبرپختونخوا تنویر احمد مغل و دیگر شامل اسلام آباد: سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے وفد میں ایگزیکٹو رکن خیبرپختونخوا مختار احمد مانیری، رضااللہ و دیگر شامل اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی، پی پی پی کے جنرل سیکریٹری نیر بخاری اور رکن قومی اسمبلی اعجاز جاکھرانی موجود BilawalBhuttoZardari

PPP

11,637 görüntüleme • 1 yıl önce