正在加载视频...
视频加载失败
"خیرپور (سندھ) کے چڑیا گھر کی تعمیر نوع پر 80 ارب روپے خرچ ہوۓ لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ خیرپور میں تو کوئی چڑیا گھر ہے ہی نہیں"- اس خاتون کا یہ الزام کوئی معمولی نہیں- سندھ حکومت کی طرف سے جواب تو آنا چاہیئے-
22,957 次观看 • 20 天前 •via X (Twitter)
34 条评论

اس کا جواب بہت پہلے آچکا کیا کریں تمھارے جیسے روٹی توڑ گروپ کی روزی روٹی ہی ایسی فیک خبروں اور پروپیگنڈے پر چلتی ہے لگے رہے

خیر پور سندھ میں چڑیا گھر بنوایا ہے ۔یا بلاول زرداری کیلئے محل بنوایا ہے ۔🤣🤣🤣🤣🤣🤣

جانوروں کو پنجروں میں بند کرنے سے دھرتی پر قہر آ سکتا ہے، اس لیے سائیں نے اوپن زو بنایا ہے۔ ہر طرف کھلے جانور گھوم رہے ہیں۔ یہ ہوتا ہے 10,000 سال کا ویژن

چڑیا گھر مان بھی لیں تو اس پر 80 ارب لگانے کی کیا تک بنتی ہے؟

قیامت کے دن بے نظیر پوچھے گی تو کیا جواب دینگے🤣

Ye aik nahi pichly 30 years say Sindh k Sath asa kilwar Kya ja Raha hai

آرمی چیف کو چاہئے ان لوگوں کو پاکستان سے بھاگنے نا دیں ان کی جائیدادیں ضبط کرکے پاکستان کا قرضہ اتارا جائے

ہاہاہاہاہاہا 😂 😂 😂 یہ لوگ جواب دینے کے بجائے سامنے والے کے خلاف ایف آئی آر درج کردیتے ہیں منہ بند کروانے کے لیے

@ImtiazGul60 Is pe karo na speaches Sindh Assembly main 🤣🤣🤣 Sb wadere anpadh jahil Sindh Assembly main jama ho gaye hain

سندھ پہلے کبھی جواب دہ ہوئی ہے سر جو اب ہوگی

محترمہ ٹھیک کہہ رہی ہیں

پیپلزپارٹی کا جواب خیر پور میں جانور تو ہیں 😂😂😂

ایتھے رکھ

We are hearing this from 1990s we play JIT reports adi faryal uzair balouch asim hussain 500 arab whats outcome one lady drunk giving random statement go prove it bring proof

CM will do kidnapping

اف۔

پی پی والے صرف ڈرامے بازیاں کرتے ہیں جواب نہیں دیتے اپنے اقتدار کے لیے ملک توڑ دیتے ہیں

She is right never heard of zoo in Khairpur I m from sukkur often go khairpur

80BillionsRupees allegationsBig Scandal&its not first time,Its humble appeal2FM AsimMuneer2investigate this case throughISI&MI&all responsible whoever,exposed&punished&whole amount2be recover&if respected lady just lies&availableNpak,save her&then lady2be punished4fake propaganda

Fake news

یہ خاتون ایک زہنی مریض ہے جواپنے منہ سے کہتی ہے کہ خان کے ساتھ س ی ک س کرنا اس کی زندگی کی سب سے بڑی خواہش ہے۔ اس کے الزامات زیادہ تو بوگس باتیں ہوتی ہیں۔ اس کی بیشمار ویڈیوز فیس بک پہ اور آن لائن موجود ہیں۔ اس کے خلاف NACTA کے تحت کاروائی ہونی چاہئیے۔

🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔

حرامخوروں نے سندھ کی دولت لوٹی ہے جس سے الیکشن خریدلیتے ہیں اور سندھ اسمبلی کی چیخ پکار اس کا ثبوت ہے

حسب معمول یہ بھی باہر کے بینکوں میں ڈمپ ہو گئے ہوں گے

جناب سندھ کی حکومت نے ان خاتون کے خلاف شائد کرائم ایجنسی میں رپورٹ کی تھی اسی وجہ سے ان موصوفہ نے اپنا یہ ٹوئیٹ ڈیلیٹ کر دیا تھا اور شائد معافی بھی مانگ لی تھی کافی پرانی ٹوئیٹ آپ نے آج پھر لگا دی ہے۔شکریہ

80 ارب کچھ زیادہ نہیں ہو میڈم

Singh government challenge karay na Madam ko......!!!!

I believe that people are confusing it. There is no zoo but Mehrano Wildlife Sanctuary. So before blaming people must look at it carefully

Sindh Govt should respond. Magar Sir aap itna bata sakte hen ke is lady ki koi credibility hai? I mean is she a journalist with some reputation or representing an organization? If yes then they should

80 billion mujhe nazar tu shai aaraha he na?

اب سب ہی پی ہیں کے وزیروں کے غلاف ایسی خواتین آئیں گی۔۔ اسٹبلشمنٹ کو کام جو پڑ گیا ہے۔

یہ جاہل لیٹ پیدا ہوا تھا اب تک لوگوں کے خلاف NCCIA میں کاروائی بھی ہو چکی لوگ پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے بھاگ گئے تھے اس کو اب شوق چڑھا ہے NCCIA میں پکڑے جانے کا @NCCIAOFFICIAL

@NCCIAOFFICIAL خاتون کے الزام پہ حکومت سندھ سے جواب مانگا گیا ہے, گروک سے نہیں-

@NCCIAOFFICIAL اگر کوئی وڈیو بنا کر آپکو سینڈ کرے کہ آپکی بیٹی بھاگ گئی ہےتو سب سے پہلا کام آپ کیا کریں گے، وڈیو شیئر کریں گے ؟؟ گھر فون کریں گے؟؟ دماغ کا استعمال کریں گےکہ آپ بھی گھر میں ہیں بیٹی بھی گھر میں ہےیہ وڈیو کسی کتےکی حرکت ہے؟ اصل میں ٹویٹ کرتے وقت آپ کی نیت میں شیطانی، بغض،نفرت تھی
