Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
دانتوں کا ڈاکٹر آ گیا ھے مریض نمبر لے لیں 😅
10,123 görüntüleme • 23 gün önce •via X (Twitter)
15 Yorum

Hahahahahahahaha🤣🤣🤣🤣🤣

دانت کے ساتھ ہیپاٹائٹس فری 😅😂

Hahaha 😂😂😂😂😂 har jgha pa jazba jazba hii Kahi pa experience, talent ni hi koi mehnat ka nam nhe Kahi pa bs jazba na Pakistan ko barbad kr dia hi

ب چ 🤭

آجکل اہسے دانتوں کے معالج نہیں ملتے شاید کوئی پرانی ویڈیو وائرل ہوئی ہے 🤲🇵🇰🤲

بچپن میں راجہ بازار میں دیکھا تھا بس

🤣🤣🤣

ہاہاہا 🤣🤣😂

یہی ٹھیک ہے. ہسپتال یا کلینک پر کون سا صفائی ہوتی. وہاں بھی ڈرامہ کرنے کے لیے ماسک پہنتے ڈاکٹر. ورنہ وہاں بھی گندگی میں کمی نہیں. اور اینٹیبائٹک کھلا کھلا کر تباہ کر دیتے ڈاکٹر.

اوووو میرے خدا

🤣🤣🤣

عریبوں کا علاج ہو رہا اور کی چاہیے عریب کو ۔۔۔

یہ تو بہتر لگ رہا ہے مجھے میں نے ایک داڑھ نکلوائی تھی اپنی ڈاکٹر نے ادھا گھنٹہ اپریشن کیا انجیکشن بھی لگایا تھا لیکن اس کے باوجود جو مجھے تکلیف ہوئی وہ بیان سے باہر ہے اور اس کے ایک مہینے بعد بھی مجھے دوائیاں کھانی پڑی

پتہ تو بھیج نا بھائی کام کروانا ہے اپنے بکرے کا

اصلی اور مفید علاج تو یہی ہے 🤣
