Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
دلہے کے ساتھ انوکھا فراڈ، دلہن کی جگہ ساس کی شادی کرا دی
42,840 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
11 Kommentare

گل صاحب پورے پاکستان کے مسائل آپ نے کوور کی ہوئی ماشاءاللہ ❤️🔥

if you like space, check out this song

ڈاکٹر صاحب فل میراثی موڈ میں 🤣🤣🤣🤣

گل صاحب کھوتا 7up پیی لے تے کیی کرے گا آیہو کجھ جو فلسفر کر رے نے

جب سے آپ کا ویلوگ دیکھا ہے اس دن سے نظام دین اور اس کے ٹاؤٹوں کا ہمیں بھی پتہ لگا ان میں طہارت والی باجی اور نکی جی ہاں خریدہ خلیفہ اور لونڈ لپاڑہ شامل ہیں

😂😂😂😂😂

Once a jeda is always jeda

To tuje kiya masla hai tu to tarans jender hai gy ki nalsal

اب سمجھ آ گئی ھے کہ امریکی کیوں کہتے ھیں کہ یہ پیسوں کے لیے ماں بھی بیچ دیں گے تو آن کا واسطہ اس طرح کے بےغیرت اور بےشرم لوگوں سے پڑا ھو گا۔

خان صاب کی سٹوری بتا رہے ہیں

😜😂🤣😛
Ähnliche Videos
Sensitive content
شادی کے فوراً بعد دلہن کا اپنی ہونے والی ساس کے ساتھ حسد بھرا رویہ دیکھ کر دولہے نے فوری فیصلہ کر لیا۔ اس نے نے ماں کے احترام کو بیوی کی خواہش سے زیادہ اہمیت دی اور طلاق دے دی۔ جس عورت کو اپنی ساس سے حسد ہو، وہ کبھی گھر سنبھال نہیں سکتی۔ ماں کی عزت سب سے بڑی دولت ہے۔ ❤️
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
256,116 Aufrufe • vor 3 Monaten
Sensitive content
دلہن کے ایسے ولگر ڈانس پر برات واپس ہی جانی تھی اگلے غیرت مند تھے ہریانہ میں ایک شادی کی تقریب دلہے والوں کی طرف سے ایک بڑے جھگڑے کی وجہ سے اچانک منسوخ کر دی گئی جھگڑا مبینہ طور پر دلہن کے پُرجوش انٹری ڈانس کے دوران شروع ہوا جہاں اس کے ڈانس کے سٹیپس اور حرکتیں اس کے ہونے والے سسرالیوں کو پسند نہیں آئیں رپورٹس کے مطابق دلہن کی آمد کے دوران ڈانس پرفارمنس دیکھ کر سسر اور دلہے کے بڑے بھائی شدید غصے میں آ گئے خاندان نے اس رویے پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا جس کے نتیجے میں دونوں طرف سے ہال میں سخت بحث چھڑ گئی معاملہ اتنی جلدی بگڑا کہ دلہے کے گھر والوں نے تمام رسومات منسوخ کر دیں اور شادی بیچ میں ہی چھوڑ کر چلے گئے۔ شادی کی ڈرامائی منسوخی نے مہمانوں کو حیران کر دیا
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)
319,326 Aufrufe • vor 2 Monaten


