Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کی ندا نے شادی کی ، بیٹی پیدا ہوئی ، شادی رجسٹریشن نہ ہونے پر پتہ چلا کہ شوہر نے شادی اپنے ملازم کے ساتھ راولپنڈی میں رجسٹر کرا دی ہے ، شادی کے جعلی کاغذ بنانے والے وکیل دیور سمیت دیگر ملزمان کے...

146,019 Aufrufe • vor 2 Monaten •via X (Twitter)

29 Kommentare

Profilbild von Ghayyur Naqvi - Consultant
Ghayyur Naqvi - Consultantvor 2 Monaten

اس بچی کو انصاف دلانے کی کوششوں میں اپناُبہترین کردار ادا کرنے کےُلئے رب کریم اعزاز سید صاحب کو اجر عظیم عطا فرمائے ایسی پوسٹ زیادہ سے زیادہ وائرل ہونے کی مستحق ہیں ایسی پوسٹ ویووز اور ڈالرز کے لئے نہیں کی جاتیں ۔ آپ سلامت رہیں 💕💝🥰🌹♥️

Profilbild von Zafar Hijazi
Zafar Hijazivor 2 Monaten

@usmanimustafa 🫢🫢🫢

Profilbild von 𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟vor 2 Monaten

بہت افسوس ناک

Profilbild von Dr Ramsha Mir
Dr Ramsha Mirvor 2 Monaten

Allah o akbar 🥹 Imagine the psychological trauma she endured and still going through Betrayal , abandonment, single parenting , court trials God 💔🥹 The worst part is society never respects neither own the woman who goes to court for her rights . Prayers for Nida .🙏

Profilbild von Azaz Syed
Azaz Syedvor 2 Monaten

I think it’s more than what I reported

Profilbild von Dr Ramsha Mir
Dr Ramsha Mirvor 2 Monaten

What you mentioned, is not even tip of the ice berg 💔 May Allah ease her suffering. Amen 🙏

Profilbild von Asim Siddiqui
Asim Siddiquivor 2 Monaten

لڑکی اور لڑکے دونوں کو کچھ نہ کچھ سزا ملنی چاہیے دونوں کی تصویریں میڈیا پر لگانی چاہیے کہ ان جیسے کمینے لوگ بھی دنیا میں ہوتے ہیں

Profilbild von Tahir Waseem Chaudhary
Tahir Waseem Chaudharyvor 2 Monaten

زمانے کے کزاب جھُوٹے اعزازی سید کا ایک اور شنتر ۔۔۔۔۔

Profilbild von Umer Hayat Dawar
Umer Hayat Dawarvor 2 Monaten

ہر قسم کے جعلی دستاویزات بنانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی اور ان معاملات میں بروقت انصاف کی فراہمی یقینی بنانی چاہیے کیونکہ جعلی دستاویزات دیگر انسانوں کی زندگیوں کو تباہ کرنے کا باعث بنتے ہیں۔

Profilbild von WajidAwan
WajidAwanvor 2 Monaten

@hinaparvezbutt @OfficialDPRPP جعلی کاغذات تیار کروانے یا کسی بھی قسم کے عدالتی معاملے میں جعلسازی کرنیوالے وکیل کے خلاف اگر دوسرا فریق برابر جوڑ کا ہو یا قانونی نکات سمجھتا ہو تو جعلساز وکیل آپ کے پاس معافیاں مانگنے پہنچ جاتے ہیں کیونکہ وکالت کا لائسنس ہی انکی جعلسازیوں کا موثر ہتھیار ہوتا ہے اور معاملہ صوبائی بار کونسل یا پاکستان بار تک پہنچ جائے تو لائسنس کچھ سال کے لئے معطل یا ہمیشہ کے لئے ہی ختم ہو جاتا ہے۔صوبائی حکومت کو یہ معاملہ خود دیکھنا چاہئیے اار بیان کردہ حقائق درست ہوں تو وکیل کے خلاف کاروائی کے لئے پنجاب بار کونسل کو درخواست دینی چاہئیے۔

Profilbild von ہممممممم،اچھا،ٹھیک ہے۔۔۔
ہممممممم،اچھا،ٹھیک ہے۔۔۔vor 2 Monaten

کیسے کتے کے بچے ہیں یہ صغیر اور تنویر۔

Profilbild von Bhola
Bholavor 2 Monaten

حضرت جان کی امان پاؤں تو پوچھ سکتے ھیں کہ جن لوگوں نے جعلی دستاویزات پر حکومت بنائی ھو ان کیلیے کیا حکم ھے تعزیراتِ پاکستان 1969 کے آئین کے مطابق ذرہ اس پر بھی بڑے بلب کیساتھ روشنی ڈالیں کیونکہ ھم بھولے ھیں علم میں اضافہ فرمائیں

Profilbild von Asim Noumani
Asim Noumanivor 2 Monaten

@MaryamNSharif

Profilbild von Aauf Avan
Aauf Avanvor 2 Monaten

Sindh m HOTA tu aap jesay sab Jaeed sahafio ny naach naach k angan tehra ker Dena tha per Punjab m Kuch bhi hojaye tu aap sab haath baandh ker adab sy arzi daaltey ho BayBay ko per Saath m talway bhi Chaat tey ho k kahin BayBay dukaan na band kerwa sy shame on u

Profilbild von Shiku™
Shiku™vor 2 Monaten

@CMComplaintCell Help her 🙏

Profilbild von TeeKay
TeeKayvor 2 Monaten

@maryamn

Profilbild von Muhammad sagheer Arian
Muhammad sagheer Arianvor 2 Monaten

لازمی طور پر اس لڑکی کو خارش ہورہی ہوگی اس نے خارش مٹانے کے لیے بھاگ کر شادی کرلی ہوگی یہ تو شکر کرے کہ زندہ بچی ہوئی ہے وگرنہ وہ نکاح نامہ تبدیل کرنے کی بجاے اسکو مار کر کہیں ویرانے میں پھینکوا سکتا تھا

Profilbild von Muhammad Nabeel Sultan
Muhammad Nabeel Sultanvor 2 Monaten

@MaryamNSharif

Profilbild von 🤫🔻🏴🇵🇰 🇵🇸
🤫🔻🏴🇵🇰 🇵🇸vor 2 Monaten

I am speechless 💔

Profilbild von Usman Rumi
Usman Rumivor 2 Monaten

@MaryamNSharif

Profilbild von Zee Bhatti
Zee Bhattivor 2 Monaten

@MNAMohsinRanjha

Profilbild von Junaid
Junaidvor 2 Monaten

@MaryamNSharif mam kindly lookup such cases please

Profilbild von Aijaz Ahmed
Aijaz Ahmedvor 2 Monaten

اعزاز احمد نورانی کی اہلیہ امبر فاطمہ نے آپ کی توجہ دلائی ہے، کچھ بات ایسے معاملات پر بھی کیا کریں پلیز اگر کوئی اپنا ایسا جرم کرے تو چھپانا مناسب نہیں اسے سمجھانا چاہئے

Profilbild von Tania Saleem Palijo
Tania Saleem Palijovor 2 Monaten

اتنا بڑا دھوکہ ۔ ضرور وہ شخص بہت نیچ ہوگا ۔

Profilbild von حُر اعوان🇵🇰
حُر اعوان🇵🇰vor 2 Monaten

@MaryamNSharif @CMComplaintCell @OfficialDPRPP @sargodhapolice bachy Ka koi qasoor ni usy insaf Milna chahye

Profilbild von Haris
Harisvor 2 Monaten

چمچڑک کبھی اپنے یر احمد نورانی بارے بھی بول

Profilbild von Qaisar Shariati
Qaisar Shariativor 2 Monaten

@hanifadvocate0 کہیں یہ بلیک میلنگ کیس نہ ھو عورتیں بھی مردوں کے برابر فراڈیا ھیں ۔ تحقیق پوری کیا کرو آدھے سر والے صحافی دوسروں کا موقف بھی لیا کرو

Profilbild von Azgar Sabir
Azgar Sabirvor 2 Monaten

@MaryamNSharif @OfficialDPRPP

Profilbild von Shoaib Ahmed
Shoaib Ahmedvor 2 Monaten

good points

Ähnliche Videos

جمائمہ کی دوسری شادی اور شریف خاندان کی رنگ رلیاں۔۔۔! جمائمہ کی دوسری شادی کی افواہی خبر ڈیلی میل پر چھپنے کے بعد، ن لیگ اور جرنیلی ٹاوٹس نے جمائمہ کو، عمران خان کے دونوں صاحبزادوں کو، عمران خان کو اور تحریک انصاف کے ورکرز کو ٹیگ کر کے سوشل میڈیا پر طوفان بدتمیزی کھڑا کر دیا، جمائمہ نے اپنے دونوں صاحبزادوں کو یونیورسٹیز تک پڑھایا اب برطانوی قانون کے مطابق قاسم اور سلیمان آزاد ہیں اور اپنے اپنے کاروبار میں بزی ہیں، دوسری شادی کرنا سب کا حق ہوتا ہے، نواز شریف کی صاحبزادی عاصمہ نواز کو سعودی شہزادے نے طلاق دی ہوئی ہے، انہوں نے بھی اسحاق ڈار کے بیٹے کے ساتھ دوسری شادی کی ہوئی ہے، شہباز شریف نے ایک پولیس اہلکار کی بیوی جو بہت خوبصورت تھی اسے طلاق دلوا کر خود اس سے شادی کی تھی اور بعد میں اسے طلاق دے دی، حمزہ شہباز نے عائشہ احد کے ساتھ شادی کر رکھی ہے جسے یہ عدالت میں مان بھی گیا تھا، مریم نواز نے کیپٹن صفدر کے ساتھ کیسے پسند کی شادی کی ہوئی ہے وہ سب کو پتہ ہے، حسین نواز نے اپنے بیٹے کی ٹیچر سے پسند کی شادی کی تھی جس کی وجہ سے شریف خاندان میں تنازع کھڑا ہو گیا تھا، خواجہ آصف نے کشمالہ طارق کے ساتھ دوسری شادی کی ہوئی ہے یہ بھی خبر چلتی رہی، اسحاق ڈار نے ماروی میمن کے ساتھ شادی کی ہوئی ہے یہ بھی خبریں چلتی رہی ہیں، ڈاکٹر شہباز گل

Wahab Khan

10,585 Aufrufe • vor 4 Monaten

گوٹھ ظفر علی عمرانی، تحصیل تمبو میں بگٹی قبیلے کے دو خاندانوں کے درمیان ایک کم عمر بچی کی شادی کے معاملے پر تنازعہ پیدا ہو گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایک فریق کم عمر بچی کی شادی پر اصرار کر رہا ہے، جبکہ بچی کے والد ہزار خان بگٹی کا موقف ہے کہ بچی نابالغ ہے اور اس کی شادی نہیں کی جا سکتی۔ اس معاملے پر قبائلی رہنما میر عبدالصمد لہڑی کی رہائش گاہ پر جرگہ منعقد ہوا، جہاں بچی کی کم عمری کو مدنظر رکھتے ہوئے کم از کم تین سال تک شادی نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ تاہم الزام ہے کہ دوسرا فریق جرگے کے فیصلے کو تسلیم نہیں کر رہا اور شادی کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے۔ مزید یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ بچی کے والد کو مختلف طریقوں سے ہراساں کیا جا رہا ہے، جن میں زرعی زمین پر موجود پلال کو آگ لگانے اور ذہنی دباؤ ڈالنے جیسے اقدامات شامل ہیں۔ ہزار خان بگٹی نے ایس ایس پی نصیرآباد، ڈی آئی جی نصیرآباد، متعلقہ انتظامیہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے نوٹس لینے اور تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ واضح رہے کہ کم عمری کی شادی پاکستان کے قوانین کے تحت قابلِ سزا جرم ہے۔

Tania Bazai 🇵🇰 🇵🇰

41,227 Aufrufe • vor 4 Monaten

کل نارووال کی ایک نجی مارکی میں وہ ہوا جسے دیکھ کر انسانیت شرم سے سر جھکا لیتی ہے۔ ایک شادی کی تقریب ... خوشیوں کا جلوس... باراتیوں کا ہجوم.. . اور پھر اچانک کرسیوں کے حصول کی جنگ! بس ایک کرسی ... صرف ایک کرسی کے لیے انسانوں نے انسانیت کو تار تار کر دیا ۔ لاتوں، مکوں، لاٹھیوں کا طوفان اٹھا۔ معصوم خواتین زخمی ہو گئیں! وہ مائیں، بہنیں، بیٹیاں جو شادی کی خوشی میں حصہ لینے آئی تھیں، آج خون آلود، زخموں سے بھری، روتی ہوئی، چیختی ہوئی زمین پر پڑی تھیں۔ ان کے بچوں کے سامنے ان کی عزت پر حملہ ہوا، ان کے جسم پر زخم پڑے۔ کیا اتنی سی بات پر بھی اب عورتوں کا خون حلال ہو گیا ہے؟ کیا شادی کی خوشی میں بھی اب خواتین محفوظ نہیں رہیں گی؟ اہلِ خانہ اب درد کی چیخ لے کر ڈی پی او نارووال جناب نوید ملک اور محترمہ مریم نواز صاحبہ، وزیراعلیٰ پنجاب کے سامنے کھڑے ہیں۔ انصاف چاہیے! سخت سے سخت کارروائی چاہیے! اندراجِ مقدمہ، گرفتاریاں، اور مثال بنانے والی سزا چاہیے تاکہ کل کوئی اور کرسی کے لیے کسی کی بیٹی پر ہاتھ نہ اٹھا سکے ۔ اے مریم نواز! آپ ہمیشہ عورتوں کے حقوق کی آواز اٹھاتی رہیں ہیں۔ اے نوید ملک صاحب! آپ قانون کے محافظ ہیں۔ اب ثابت کریں کہ پنجاب میں قانون زندہ ہے! اب ثابت کریں کہ معصوم خواتین کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ دل جلا کے رکھ دیا ہے اس واقعے نے... اب آنکھیں نم ہیں، سینے میں آگ ہے۔ #نارووال_انصاف_چاہیے #زخمی_خواتین #مریم_نواز_نوٹس_لو #نوید_ملک_ایکشن_لو

چوہدری قاسم

18,175 Aufrufe • vor 4 Monaten

نئے پاکستان کے بانی جناب اخیر الکوکین نے اس محترمہ کی گردن پر تل دیکھا اور سرکاری خزانے سے پچیس سو کروڑ اس پر وار دئیے، مختصر تھا مگر جنسی بے راہ روی کا دور تھا....!!😎 ماہ جبینوں سے اللہ بچائے : 6 شادیاں اور اربوں کے ڈالر و ریال ادھر سے ادھر کرنے والی ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے حوالے سے کچھ اور حقائق سامنے آگئے ۔۔۔ فضیلہ عباسی نے پہلی شادی نشتر میڈیکل کالج میں تعلیم حاصل کرتے وقت اپنے ایک کالج فیلو سے کی ۔ لیکن چند ماہ بعد ہی طلاق لے لی ، پھر انہوں نے چند ماہ گزارے اور شہزاد لطیف نامی ایک کاروباری شخص سے کی لیکن ایک سال کے اندر اندر اس شادی میں بھی طلاق ہو گئی اس طلاق کی وجہ یہ تھی کہ کالج دور کی شادی کو فضیلہ عباسی اور انکی فیملی نے چھپایا تھا ۔ اہم بات یہ ہے کہ شہزاد لطیف سے انکا بیٹا بھی ہے جو فضیلہ عباسی کے پاس ہی رہتا ہے ۔ سننے میں آیا ہے کہ جب فضیلہ اور شہزاد لطیف کے درمیان طلاق کا معاملہ چل رہا تھا تو ڈاکٹر فضیلہ کی والدہ اپنے داماد کو ڈرانے کے لیے اپنے بیگ میں ایک پستو۔ل بھی رکھا کرتی تھیں ، خیر دوسری شادی ختم ہونے کے بعد فضیلہ عباسی نے ڈاکٹر اکرام اللہ نامی ایک شخص سے شادی رچا لی ڈاکٹر اکرام اللہ سے شادی کا بھی ڈراپ سین ہوا اور فضیلہ نے اگلی شادی ایک بریگیڈئیر صاحب کے بیٹے سے کی ۔ افسوس کہ ڈاکٹر صاحبہ کو اپنے معیار کے مطابق شوہر اب بھی نہ ملا تو یہاں بھی طلاق ہو گئی مگر اب حیران کن طور پر فضیلہ عباسی نے دوبارہ ڈاکٹر اکرام اللہ سے شادی کر لی ۔ چند ماہ گزارے اور ڈاکٹر اکرام اللہ سے پھر طلاق لے کر ان دنوں ایک ایسے شخص سے شادی کا پلان بنا رہی ہیں جو ملک کی ایک معروف کاروباری شخصیت ہے اور اسکے پاس دنیا کی بہترین کاروں کا فلیٹ موجود ہے ۔ اس وقت ڈاکٹر فضیلہ عباسی پر الزام ہے کہ انہوں نے بڑی مقدار میں ڈالرز اور ریالوں کی بیرون ملک بنکوں میں منتقلی کی ہے انہوں نے غیر قانونی طور پر بھاری رقوم بیرون ملک اکاؤنٹس میں منتقل کیں اور انکے پاس ذرائع آمدن کا کوئی ٹھوس ثبوت موجود نہیں ، یہ چیز البتہ سامنے آئی ہے کہ فضیلہ عباسی کو بڑی رقوم فیکٹری اونرز ، پولٹری فارم مالکان اور کپڑے کے تاجروں نے انکے اکاؤنٹ میں بھیجی ہیں ان کاروباری شخصیات کے ساتھ فضیلہ عباسی کا بظاہر کوئی کاروباری تعلق بھی نہیں تو پھر وہ انہیں اتنی بڑی رقوم کیوں بھیجتے رہے ۔ تفتیش میں اہم سوالات یہ ہیں کہ فضیلہ عباسی کے پاس اتنی رقم کیسے آئی انکا ذریعہ آمدن کیا ہے جبکہ انہوں نے اپنے جو کاروبار شو کررکھے ہیں وہ محض لاکھوں روپے کی آمدن دیتے ہیں ، فضیلہ عباسی اور انکی والدہ کے حوالے سے ایک حیران کن بات اور سامنے آئی ہے کہ کچھ سال قبل امریکہ میں ایک سٹور سے چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں اور انہیں ہتھکڑی بھی لگی دوسری بار بھی امریکہ مین قانون نافذکرنے والے اداروں کے ساتھ تفتیش میں تعاون نہ کرنے پر ڈاکٹر فضیلہ کو ہتھکڑی لگائی گئی۔ اس کیس میں تازہ ترین پیش رفت یہ ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے فضیلہ عباسی کی گرفتاری کے لیے کوشاں ہیں جبکہ لگ بھگ ایک ہفتہ قبل فضیلہ عباسی کو بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کے دوران آف لوڈ کر دیا گیا تھا جب وہ ضمانت قبل از گرفتاری پر تھیں ۔۔۔ the Team Sultan کی وال سے اقتباس ۔۔
1:47

Sensitive content

Daim Mubashar

243,483 Aufrufe • vor 6 Monaten

پاکستان کے بدنام زمانہ حکیم شہزاد المعروف لوہا پاڑ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں، جہاں انہوں نے نویں جماعت کی طالبہ سے اپنی پانچویں شادی کرلی ہے۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں نئی نویلی دلہن کے چونچلے دیکھ لیں ۔۔ کہا جا رہا ہے بچی کی عمر تیرہ سال ہے ۔ تو پھر اس بچی کا نکاح کس نے پڑھایا ؟ کیونکہ ریاست نے تو منع کیا ہوا ہے ۔۔ اس شخص پاس کوی پھکی کوئ گیدڑ سنگھی نہی ہے یہ شادیاں کرتا ہے دنیا کو یہ دیکھانے کیلے کہ اس کے معجون میں اتنی پاور ہے کہ بچیاں خود اس کو نکاح کی دعوت دیتی ہیں ۔۔ وہم کی ماری قوم پھر سے وہم کا شکار ہو کر حکیم کی پھکی کھانے پر مجبور ہو جاتی ہے اور حکیم انکی دولت سے اگلی شادی کی تیاری شروع کر دیتا ہے ۔۔ اب اس بچی کی عمر دیکھیں اگر یہ بالغ نہی تو ان کے والدین نے کس مجبوری میں بیٹی بیاہ دی ہے ۔۔ اگر حکیم کی جگہ کوی اور ہوتا تو اب تک ریاست اسے کم عمر بچی سے شادی کے جرم میں جیل میں ڈال چکی ہوتی ۔۔ سب پیسے کا کمال ہے غربت قرض تنگدستی سے مجبور والدین اپنے بچیوں کی شادیاں ان ادھیڑ عمر لوگوں کے ساتھ بیاہنے پر مجبور ہو چکے ہیں ۔۔ یہ لمحہ فکریہ ہے ۔۔

Saleem Speaks

172,968 Aufrufe • vor 6 Monaten

بنگلہ دیش میں کم عمری کی شادی کا ایک دل دہلا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں صرف 13 سال کی بچی ماں بننے کے بعد اپنے ہی بچے کی تحویل کے لیے عدالت پہنچ گئی۔ رپورٹس کے مطابق انامیکا اختر جوئی کی شکیب میا سے فیس بک پر جان پہچان ہوئی۔ شکیب کی عمر 22 سال تھی، جبکہ انامیکا صرف 11 سال کی تھی جب دونوں کی شادی کردی گئی۔ 13 سال کی عمر میں انامیکا کے ہاں بیٹا پیدا ہوا، جس کی عمر اب سات ماہ بتائی گئی ہے۔ چند ماہ بعد مبینہ طور پر شوہر اور ساس نے بچہ اپنے پاس رکھ لیا اور انامیکا کو گھر سے نکال دیا۔ نابالغ ماں نے ڈھاکا لیگل ایڈ آفس میں شکایت درج کرائی اور معاملہ عدالت تک پہنچا۔ جج کے حکم پر پولیس نے بچے کو بازیاب کروا کر ماں کے حوالے کردیا۔ سماعت کے دوران جج نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انامیکا خود ابھی ایک بچی ہے، لیکن وہ ماں بن چکی ہے۔ یہ واقعہ کم عمری کی شادی، بچوں کے تحفظ اور والدین کی ذمہ داریوں سے متعلق کئی سنگین سوالات اٹھاتا ہے۔ #nptv #nptvdigital #nationpulsetv #bangladesh #childmarriage #childprotection #legalrights #worldnews

NPTV Digital

54,822 Aufrufe • vor 1 Monat

لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں پنجاب پولیس کے تفتیشی کو دھکے ریپ کے مقدمے میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت منظور کیے جانے کے بعد مدعیوں نے تفتیشی افسر کو گھیر لیا۔ مدعیوں نے تفتیشی افسر کا گریبان پکڑتے ہوئے الزام لگایا کہ اس نے عدالت میں ملزم کی گرفتاری مطلوب نہ ہونے کا بیان دیا۔ مدعیوں کا تفتیشی افسر پر ملزم سے رشوت لینے کا الزام اور کمرہ عدالت کے باہر مدعیوں اور تفتیشی افسر کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی۔ جسٹس اسجد جاوید گھرال نے ملزم ملک اعجاز کی عبوری ضمانت منظور کی لاہور ہائیکورٹ کی سکیورٹی نے موقع پر پہنچ کر بیچ بچاو کرایا سی پی او گواجرانولہ نے ملزم کو قصور وار قرار دیا تھا مدعی خاتون کی دہائی تفتیشی نے کمرہ عدالت میں بیان دیا کہ ملزم کی گرفتاری نہیں درکار مدعی خاتون کی دہائی ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی ہمیں انصاف فراہم کیا جائے مدعی خاتون کی دہائیاں لاہور ہائیکورٹ کی سکیورٹی نے مدعیوں کو ہائیکورٹ سے روانہ کردیا ملزم کے خلاگ گواجرانولہ کے تھانہ میں زیادتی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج تھا

Pakistan24

21,617 Aufrufe • vor 5 Monaten

سسر کی بہو سے زیادتی کی کوشش، متاثرہ خاتون کی انصاف کی اپیل میاں چنوں: ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک خاتون نے اپنے سسر پر زیادتی کی کوشش کا الزام عائد کیا ہے۔ متاثرہ خاتون کے مطابق اس کی شادی آٹھ سال قبل ملتان میں ہوئی تھی، اور اس دوران اللہ تعالیٰ نے اسے ایک بیٹے سے نوازا۔ خاتون کا کہنا ہے کہ اس کا شوہر اکثر اس پر تشدد کرتا تھا، اور ایک بار شدید تشدد کے بعد وہ اپنے میکے میاں چنوں آ گئی، جہاں وہ کچھ عرصہ مقیم رہی۔ متاثرہ خاتون کے مطابق بعد ازاں اس کا سسر اسے لینے کے لیے میاں چنوں کے علاقے چک 44/15-L پہنچا اور کہا کہ اس کے شوہر نے اسے واپس لانے کے لیے بھیجا ہے۔ خاتون نے بتایا کہ وہ سسر کے ساتھ ملتان واپس چلی گئی، تاہم گھر پہنچنے پر وہاں کوئی اور موجود نہیں تھا۔ اس کے مطابق اسی دوران سسر نے اس کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی، تاہم وہ موقع سے فرار ہو کر دوبارہ اپنے میکے پہنچنے میں کامیاب ہو گئی۔ متاثرہ خاتون نے وزیرِ اعظم شہباز شریف، وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز، ڈی پی او خانیوال اور دیگر متعلقہ حکام سے اپیل کی ہے کہ اسے انصاف فراہم کیا جائے اور ملزم کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ پولیس اور متعلقہ اداروں کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا جا رہا ہے، جبکہ شہریوں نے بھی اس واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انصاف کی فراہمی کی ضرورت پر زور دیا ہے
2:07

18,296 Aufrufe • vor 4 Monaten