Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

دنیا پیتل دی او یار~~ووٹ اب کارگردگی پر نہیں نک دا کوکا پر ملتا ہے۔۔ ؟ مکمل پروگرام لنک 👇 via YouTube Neo News #Pakistan #ImranKhan #ElectionResults #Rawalpindi #NawazSharif

59,498 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Qasim Sharif
Qasim Sharifvor 2 Jahren

@YouTube @NeoNewsUR When will our sudo analysts and old guard politicians stop insulting the voter just because voter doesn’t do what they want voter to do 🤷🏽‍♂️ then they say we loose elections badly and our ratings go down 🙄

Profilbild von Ibne Adam
Ibne Adamvor 2 Jahren

@YouTube @NeoNewsUR سائیں جی کہا تھا ناں کہ کھمبے کو candidate بنائیں گے تو قوم کھمبے کو ووٹ دے گی۔یہ ووٹ ان ۲۱ ہسپتالوں کو پڑے ھیں جو PTI نے پنجاب میں بنائے مگر جنکا ذکر آپ کی وکیبلری میں نہیں،یہ ووٹ کسان کارڈ کو پڑے ھیں،یہ ووٹ ہیلتھ کارڈ کو پڑا ھے۔یہ ووٹ اس لیڈر کو پڑے ھیں جو عوام کی کال سنتا تھا

Profilbild von Shehla khan
Shehla khanvor 2 Jahren

@YouTube @NeoNewsUR کلاسرا صاحب یہ عوام اور خصوصاً عوام کے ووٹ کی توہیں ہے ۔کارکردگی تو پچھلے پچاس سے کسی کے پاس نہیں ہے آج نہ گیس ہے نہ پانی اور نہ بجلی اور جو ہے اس کی قیمت یہ یہ عوام اپنا حلق کاٹ کر ادا کر رہی ہے نوجوان آپ سے ذیادہ شعور رکھتے ہیں لگتا ہے رزلٹ سے خوش آپ بھی نہیں ہیں

Profilbild von Umair Cheema
Umair Cheemavor 2 Jahren

@YouTube @NeoNewsUR بئت افسوس ہوا آپ کی اس بات پر- آپ اپنی رائے کی شکست پر اتنا بغض مت دیکھائیں- لوگوں نے 2018 کے انتخابات کے بعد ن لیگ کو ہر ضمنی الیکشن جتوایا- شائد آپ وجہ جاننا نہیں چاہتے کیونکہ آپ نے اپنے دوست ارشد شریف شہید کے ساتھ جن کے کہنے ہر بے وفائی کی ان کا تعلق عزیز ہے آپ کو

Profilbild von Imran Khan Zindabad
Imran Khan Zindabadvor 2 Jahren

@YouTube @NeoNewsUR آپ کو کارکردگی بتانے کی ضرورت نہیں۔ عوام سب جانتی اور سمجھتی ہے، اسی بات کی تو مرچیں لگی ہوئی ہیں۔ آپ سب چوروں اور آپ کے صاحب کو، کہ عوام کیسے جاگ گئی۔ ووٹ کو خرید لو اور ن لیگ کو قومی خزانوں سے نواز دو کا منجن نہیں چلا تو عوام کا مذاق بنا رہے ہو۔

Profilbild von Sumaira
Sumairavor 2 Jahren

@YouTube @NeoNewsUR جماعتیں کون سا کارکردگی پر بات کرتی ہیں۔ روف صاحب سب جماعتوں کے جلسوں کی ویڈیوز نکالیں۔ سوائے الزامات اور خود کو فرشتہ صفت ظاہر کرنے کے کیا ہوتا ہے۔ سامنے عوام موجود لیکن بجائے عوامی مسائل پر بات کریں۔ ان سیاسی راہنماؤں کے اپنے مسائل ختم نہیں ہوتے۔

Profilbild von Minhas
Minhasvor 2 Jahren

@YouTube @NeoNewsUR کیا چوتیا لوجک دی اس ارسطو نے کے جہانگیر ترین کسانوں کو وقت پر پیسا دیتا تھا تو ووٹ بھی دیتے تو گزارش ھے کالسرا صاحب اپنا کوئی معیار رکھو نہیں تو درباری صحافی کافی ہیں مارکیٹ میں

Profilbild von Shehryar
Shehryarvor 2 Jahren

@YouTube @NeoNewsUR سر کیوں ووٹر کی توہین کر رہے ھیں. نون کی کیا پرفارمنس تھی 16 ماہ میں. صرف اور صرف مہنگائی. پھر سال پورا پی ٹی آئی پہ ظلم وہ بھی ایسے اسرائیل فلسطین پہ کر رہا. یہ ووٹ عمران کو نہیں پڑا، ظلم کے خلاف پڑا ھے. آپ ووٹر کی توہین نہ کریں.

Profilbild von Kuki Butt
Kuki Buttvor 2 Jahren

@YouTube @NeoNewsUR This is the first time I’ve felt Rauf klasara is being an absolute joke. I thought he was different but no. Like other journalists he is also upset why voters voted for IK. TikTok is a medium just like YouTube where you make money.

Profilbild von وطن
وطنvor 2 Jahren

@YouTube @NeoNewsUR صحافت صحافت پر نیں دلالی پر کی جاتی ہے

Ähnliche Videos