正在加载视频...

视频加载失败

دنیا کے کسی ملک میں بھی ایسا نہیں ہوتا کہ ایک 20 گریڈ کا سرکاری ملازم سیکٹر کمانڈر (بریگیڈیئر) جس کو تنخواہ عوام کے ٹیکسوں کے پیسوں سے ملتی ہے وہ عوام کے منتخب نمائندے اور وہ بھی ایک صوبہ کے وزیرِ اعلیٰ کو نا اہل کروانے کی دھمکیاں...

91,820 次观看 • 1 个月前 •via X (Twitter)

30 条评论

Black Day in Pak 的头像
Black Day in Pak1 个月前

فوج نے جب چولستان کی زمین ہتھیانے کا فیصلہ کیا تو موقف یہ پیش کیا کہ چونکہ بنجر اور ویران زمینوں کو ہریالی میں بدلنے کا ہمارا وسیع تجربہ ہے تو یہ زمین ہمیں ملنی چاہیے جس پہ مخالف وکیل نے کہا کیا کاشتکاری آپکے ڈومین میں آتی ہے ؟؟ یہ ہر اس جگہ وڑتے ہیں جہاں سے نکلنا ممکن نہیں ہوتا

زمونږ وطن 的头像
زمونږ وطن1 个月前

صوبہ آپ کے پاس ہے، حکومت آپ کی ہے اور انتظامی اختیار بھی آپ کے پاس ہے۔ اپنی governance failures کا ملبہ سیکٹر کمانڈر پر ڈالنے کے بجائے اپنی کارکردگی کا حساب دیں۔

Azaan 的头像
Azaan1 个月前

آپ ایک بریگیڈیئر کی بات کر رہے ہیں پاکستان میں ایک چھوٹا سا پولیس والا بھی بدمعاش بنا پھرتا ہے 😖😖جب تک عوام ان کے ہاتھ منہ نہیں توڑے گی منہ توڑ جواب نہیں دے گی کچھ نہیں بدلے گا 😏

Azhar Khan 的头像
Azhar Khan1 个月前

آپ بھی بھولے ہیں آفریدی میں ہمت ہوتی تو خان کب کا آزاد ہوتا

TanSeen 的头像
TanSeen1 个月前

@ShafiJanPTI نے ویسے اپنے منہ کے ساتھ کتے باندھے ھوتے ہین کبھی ایک کر اٹیک کرتا ھے کبھی دوسرے پر ادھر بھی کچھ غیرت دکھاو سیکٹر کمانڈر سے بھی سوال کرو کے تمھاری ہمت کیسے ھوی ہمارے چیف منسٹر کو دھمکیاں دینے کی

Ayesha Mohmand 的头像
Ayesha Mohmand1 个月前

At this point only thing that matters is @ImranKhanPTI & his life, no one gives a damn about the system, cmships or being part of these Unconstitutional Assemblies. These Assemblies are lifeline of this Unconstitutional Regime & constant cause of suffering of Khan Sb.

Marjan 的头像
Marjan1 个月前

ستا وزیر اعلیٰ دے اول خپلہ شلیدلے راغونڈہ کی بیا دے نور سہ کئ

Haq Ki Awaz 的头像
Haq Ki Awaz1 个月前

شاید تم لوگ لیٹ ہو گئے، 26 نومبر کے بعد مسلح جدوجہد جائز ہو گئی تھی۔ نوجوانوں کو نہتا مروانے کی بجائے ان کو لڑ کر مرنے کے لیے ٹرینڈ کرتے۔ ابھی بھی وقت ہے تم اپنے صوبوں سے اس لڑائی کا آغاز کر سکتے ہو۔ پنجاب پوری طرح محصور ہے اور سارے یزید پنجاب میں ہی بیٹھے ہوئے ہیں

whynot 的头像
whynot1 个月前

askari taut @SohailAfridiISF teri&tere gang ki siyasat hamesha k liye khatam ho chuki h harami Last 3 yrs se kuch nai kya aur abi bi 5aug ka wait h akhh thoo, Lanat un sab pe jo 5aug ko drama jalse main jaye ge O Allah, destroy the generations of whoever is betraying Imran Khan.

Anas 的头像
Anas1 个月前

یہی تو اصل مسئلہ ہے، سیاست میں مداخلت نہیں تو پھر منتخب وزیراعلیٰ کو نااہلی کی دھمکی کون اور کس اختیار سے دے رہا ہے؟ عوام کے ووٹ سے بننے والی حکومت کو دبانے والے ہر کردار کو جواب دینا ہوگا۔ یہ جمہوریت نہیں، طاقت کے زور پر نظام چلانے کی کوشش ہے۔

ikramafaq💎 的头像
ikramafaq💎1 个月前

اسی سرکاری ملازم کے ڈر سے تو اپ امریکہ بھاگے ہوئے ہیں۔پاکستان واپس ا کر اس سرکاری ملازم کا مقابلہ کرے نا۔امریکہ بیٹھ کر باتیں کرنا بہت اسان ہے۔

Enwwar 的头像
Enwwar1 个月前

Tragic

Abdul Sattar 的头像
Abdul Sattar1 个月前

جب ملک میں قانون کی حکمرانی نہ ہو جہاں جنگل کا قانون ہو۔ وہاں یہ سب کچھ ممکن ہے

Aynaa عَيْنَاء 的头像
Aynaa عَيْنَاء1 个月前

پہلی بات تو پاکستان میں عدالتیں ہیں ہی نہیں ہیں وہ تب اوپن ہوتی ہیں جب فون اتا ہے تو رات کے 12 بجے بھی وہ ا جاتے ہیں اور اس کو اوپن کر دیتے ہیں اور فیصلے سنا دیتے ہیں اور دوسری بات اپ نے کہا کہ سہیل افریدی صاحب تو کسی نارمل فوجی کو نہیں بلا سکتے اور اپ کہہ رہے ہیں کور کمانڈر یا سیکٹر کمانڈر جو بھی ہے وہ اس کو بلائیں اسمبلی میں اور اس سے پوچھیں یہ تو ایمپوسیبل ہے پاکستان میں

Bilal Haidar Hameedi 的头像
Bilal Haidar Hameedi1 个月前

Awam ka nai Imran Khan ka or wo bh jis per khud Imran Khan bh pashta Rh ha

Umer Qayyum 的头像
Umer Qayyum1 个月前

Pak Fauj ZINDABAD

shahid qureshi 的头像
shahid qureshi1 个月前

Agar yeh Afridi itna bshadur jota tyo khan sahib kaab sai bahir hotay Pti ki geadership baighairat ho chuki hai

khan 的头像
khan1 个月前

I don't know why you are still begging to sohail afreedi to do something. He will do nothing to take Imran Khan out. Only his sisters can play a role but they are also not giving any call for protest. May ALLAH save Khan from evils.

Muhammad Ali Satti 的头像
Muhammad Ali Satti1 个月前

سہیل آفریدی کو فیصلے کرنے میں کیا کیا مشکلات ہو سکتی ہیں دشمن نے ضرورت سے زیادہ طاقت حاصل کر لی ہے فوج سے پورا پاکستان ڈرتا ہے ۔

hope 804 !! 的头像
hope 804 !!1 个月前

@QasimKhanSuri he is compromised and nothing good is expected from him. He is playing around and is playing in his own half.

Sanaullah.J 的头像
Sanaullah.J1 个月前

اسے متعلقہ اداروں میں رپورٹ ضرور کرنا چاہیے چاہے کچھ بھی ایکشن نہ ہو لیکن بھلے وقتوں کے لیے یہ رپورٹ ان ظالموں کے خلاف بطور ثبوت پیش کیا جا سکے گا۔ اگر کئ عشروں بعد ھٹلر کے افسروں کو سزا ہوسکتی ہے تو انشاء اللہ وہ وقت جلد ائےگا کہ ان جرنیلوں،ججوں،وغیرہ کا احتساب ہوکے رہیگا

M.Arshad Lone 的头像
M.Arshad Lone1 个月前

Ghar kab ao ga bato kab ao ga. Barlay ban ka bait karna bohait ishan hy.

Ghazala Butt 的头像
Ghazala Butt1 个月前

hi why you permote snake askari puppet Lanniti suhail Afridi

Syeda Fuzia Sultana 的头像
Syeda Fuzia Sultana1 个月前

@Nvd45 Sohail Afreedy kaisa pathan hay jo aik mamolee Afser kee dhamkion say dar gaaya

Javed Iqbal 的头像
Javed Iqbal1 个月前

PTI k andr koofi ghusse Howe hain

Jahmad 的头像
Jahmad1 个月前

*مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک،، اہم انکشافات سامنے آگئے، سیکورٹی ذرائع نے خصوصی ویڈیو جاری کردی* *احتجاجی دھرنوں کے دوران ہلاک دہشت گرد محمد حسین اشتعال انگیز ی ، پتھراؤ اور فائرنگ بھی ملوث رہا، سیکورٹی ذرائع*

Mercy 的头像
Mercy1 个月前

# freeImranKhan

اندھادھند پٹواری 的头像
اندھادھند پٹواری1 个月前

ابھی یہ نیولا آ کے بولے گا کہ اس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ ماچھی تیری زندگی لعنت اور شرمندگی

شعیب وڑائچ 的头像
شعیب وڑائچ1 个月前

مادر چھود سوری حرامی لوٹ مار کے امریکہ مزے کر رہا ہے اور بھاشن دیتا ہے

Asad khan 的头像
Asad khan1 个月前

❤️❤️

相关视频

فوجیو آج تک ہمیں یہ یاد نہیں ہے کہ کبھی بھارت کی فوج نےبھی اپنی منتخب حکومت کے خلاف سازش کی ہو، یا ایک سائفر پر عوامی حکومت گرائی ہو،عدم اعتماد کے لیے منڈیاں لگائیں ہوں۔ میرا خیال ہے کہ نہیں کی ۔۔!! یہ ایک بیماری صرف پاکستانی فوج میں پھیلی ہوئی ہے کہ وہ اپنی منتخب حکومتوں کو گراتے ہیں۔ “تو یہ کام اچھے بھی نہیں لگتے۔” کیونکہ دوسرے ملکوں کو پھر فوج کی کمزوریوں کا، جرنیلوں کی کمزوریوں کا پتہ چل جاتا ہے۔ وہ اسی سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ جو ہمارے دشمن ممالک ہیں اسی طرح جرنیلوں سے فائدے اٹھاتے ہیں۔ یہ جرنیل ملک کے ساتھ کیسے ہے عوام کے ساتھ کیسے ہیں اسی کا وہ فائدہ اٹھاتے ہیں۔اورپھر مداخلت کرتے ہیں۔ فوجی نے بڑے اعتماد سے کہا: “اس سے کیا ہوتا ہے؟ کچھ بھی نہیں ہوتا!” فوجیو اس سے ملکوں کی معیشت تباہ و برباد ہو جاتی ہے۔ اس سے ملک قرضوں کی دلدل میں دھنس جاتا ہے۔اس سے ملک میں انصاف ختم ہو جاتا ہے۔ اس سے ملک دہشتگردی اور عدم استحکام کی نظر ہو جاتا ہے۔اس سے ملک لوٹنے والے چوروں ڈاکوں کا نیٹورک مضبوط ہو جاتاہے۔ جس سے ایٹمی ملک کے اثاثےخطرے میں پڑ جاتے ہیں ۔ لیکن فوجی صاحب ٹھیک ہی فرما رہے تھے… “اس سے کیا ہوتا ہے؟ کچھ بھی نہیں ہوتا!”🙃

Rodium-A

27,287 次观看 • 2 个月前

پاکستان نے اس وقت جو ایران امریکہ کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کیا ہے اور اس کے جو دنیا میں مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں، پاکستان کے اندر ان کو ہمیں سمیٹنا چاہیے، حکومت کو بھی چاہیے کہ وہ اس طرز عمل کو اس کے مفادات کو سمیٹے، لیکن جہاں وہ باہر سے کما رہے ہیں پاکستان کے اندر اس کو گنوا رہے ہیں، یہاں حکومت کی ان کامیابیوں کے عوام پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہو رہے ہیں۔ یہاں امن و امان نہیں ہے اور خیبر پختونخوا، بلوچستان میں تو پہلے ہی امن و امان نہیں تھا، سندھ کے لوگ ڈاکوں کے ہاتھوں محکوم نظر آ رہے ہیں، لیکن اگر کشمیر کی بھی ایسی صورت حال بنتی ہے تو جہاں فوج کو یا بارڈرز پہ ہونا چاہیے یا بیرکوں پہ ہونا چاہیے آج وہ پاکستان کے صحراؤں میں پھیلے ہوئے ہیں، پاکستان کے پہاڑوں میں پھیلے ہوئے ہیں، ان کے فوجی شہید ہو رہے ہیں، اور اس مشکل میں ریاست پھنسی ہوئی ہے کہ اس مشکل وقت میں انہیں قومی یکجہتی کی ضرورت ہے۔ اگر ان حالات میں بھی حکومت کی طرف سے ایسے بیانات آئے کہ جس سے قوم تقسیم ہو، جس سے اپوزیشن کو سخت سے ردعمل دینا پڑے تو پھر میں نہیں سمجھتا کہ یہ ملک کی یکجہتی کے لیے کوئی کردار ہوگا، بلکہ ملک کو تقسیم کرنے کا سبب بنے گا۔ بہت زیادہ اشتعال ہے ملک کے اندر، ہم نے پرسوں چارسدہ میں جلسہ کیا، ہم نے اس سے پہلے پشین میں جلسہ کیا، لاکھوں لوگ وہاں اکٹھے ہوئے، بہت ہی کامیاب اجتماعات، پبلک نے اتفاق کیا اور یہ وہ میدان ہے کہ اگر ایک سیاسی جماعت پبلک میں اترتی ہے اور تاحد نظر انسانوں کا سمندر اکٹھا کرتی ہے یہ ایک وہ سیاسی جنگ ہے کہ جہاں قوم کا مورال بلند ہوتا ہے اور آپ کے کارکنوں کا مورال بلند ہوتا ہے، امن پسندوں کا مورال بلند ہوتا ہے، اور مسلح قوتوں کا مورال گر جاتا ہے، تو میرے خیال میں ہم جس محاذ پر کام کر رہے ہیں، میں تو سمجھتا ہوں کہ ہمیں پبلک کی طرف سے زبردست قسم کا ایک مثبت ردعمل ملا ہے، کیا وہ ردعمل حکومتی پارٹی کو بھی مل سکتا ہے؟ میرے خیال میں اس وقت ان کے لئے وہ حالات نہیں ہیں۔ آپ کو وہ حالات بنانے ہوں گے، کہ ہم یکجہتی کا اظہار کریں۔ قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کا پارلیمنٹ ہاوس میں خطاب

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

10,165 次观看 • 3 个月前

آج ان چار صوبوں کو توڑ کر ٹکڑوں میں تقسیم کیا جا رہا ہے،جب فوج کی حکومت تھی انہی چار صوبوں کو ایک صوبہ مغربی پاکستان بنا کر ون یونٹ لگا دیا تھا،وہ بھی ہماری فوج کی سوچ تھی اور آج صوبوں کو توڑ کر تقسیم کرنا بھی اسی فوج کی سوچ ہے،خواہ مخواہ ایک "کاکے" کو آگے کردیا ہے۔ جب چاہیں پورے مغربی پاکستان کو ایک صوبہ بنا دیں اور جب چاہیں چار صوبوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیں، جہاں ہر فیصلے کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ کے اپنے عزائم ہوں وہاں کوئی قومی مفاد نہیں ہوتا۔ ہم نے اس ملک میں رہنا ہے تو خیرخواہی کی بنیاد پر اپنے ضمیر کی بات کرتے ہیں،ہم اپنی بھلائی اسی میں دیکھتے ہیں اور آپ کی بھی خیرخواہی اسی میں دیکھتے ہیں،مگر ان کا مزاج بن گیا ہے کہ ان کو خوشامدگروں کی زبان اچھی لگتی ہے۔ لیکن ہم ملک کو اسٹیبلشمنٹ کی ملکیت نہیں مانتے،یہ ملک ہمارا ہے،ہم اس کے شہری ہیں،اور ریاست عوام کے بغیر کچھ نہیں ہے۔ ہم اصولاً کسی یونٹ بنانے کے خلاف نہیں،دوسرے ملکوں میں بھی یونٹس بنتے ہیں لیکن وقت اور ماحول کو بھی دیکھنا چاہئے۔ ہم نے فاٹا کو صوبے میں انضمام کے وقت بھی کہا تھا یہ فاٹا کے عوام کے سیاسی مستقبل کا مسئلہ ہے، لہٰذا فاٹا کے عوام سے پوچھ لیا جائے لیکن آپ نے ان پر انضمام تھوپ دیا، آج اس کا کیا حشر ہے؟ اس وقت باجوہ صاحب تھے، جو مجھے کہتے تھے کہ آپ کیوں اس کی مخالفت کرتے ہیں؟ یہ تو ہمارے لیے ضروری ہے اور جب میں نے ان کو جوابات دئے تو چند روز کے بعد مجھے ایک امریکی افسر گھر آ کر ملا، اور اس نے کہا کہ آپ کیوں فاٹا انضمام کی مخالفت کرتے ہیں؟ یہ تو ضروری اور لازمی ہے۔ آج ہمارا جنرل خود مجھے کہتا ہے کہ فاٹا انضمام کا فیصلہ غلط تھا۔ جب چاہو لوگوں کے سیاسی مستقبل کو داؤ پر لگا دو اور پھر جب چاہو طریقہ بدل دو، آپ کا فیصلہ جو آج ناگزیر ہے،کل آپ کا وہ فیصلہ غلط ثابت ہوتا ہے،کسی ایک فیصلے کی مثال بھی نہیں ملتی جس کے نتائج قوم کی حفاظت میں سامنے آئے ہوں۔ یہ وہ ساری چیزیں ہیں جس پر ڈیبیٹ ہونی چاہئے یک طرفہ فیصلہ مسلط نہ کریں،یہ عوام کا ملک ہے، یہاں عوام نے رہنا ہے،عوام کا مستقبل اس سے وابستہ ہے۔ صوبوں کی تقسیم کے پیچھے کیا مفادات ہیں؟ نمبر ایک، صوبوں کے اندر جو معدنی ذخائر ہیں، آئین کی اٹھارویں ترمیم کے تحت صوبے اس کے مالک ہیں، صوبوں کے بچے اس کے مالک ہیں، اور یہ چیز انہیں مرکز میں ہضم نہیں ہو رہی ہے۔ دوسری چیز کہ این ایف سی ایوارڈ، قومی محصولات کا جو حصہ صوبوں کو ملتا ہے، وہ اب ستاون فیصد تک پہنچ گیا ہے، اور آئین کہتا ہے کہ اضافہ ہو سکتا ہے، کم ہی نہیں ہو سکتا،یہ بھی ان کو ہضم نہیں ہو رہا۔ اب صوبے تقسیم کرو تاکہ یہ لوگ ازسرِنو معدنیات اور این ایف سی ایوارڈ کے فیصلے پھر سے کریں۔ ہم صوبوں کو طاقتور دیکھنا چاہتے ہیں اور یہ لوگ سب کو کمزور کرنا چاہتے ہیں اس حوالے سے سیاسی جماعتوں کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ پیپلز پارٹی بات تو کرتی ہے، لیکن وہ صرف سندھ کی حد تک کرتی ہے۔اصولی طور پر بات کریں۔ مسلم لیگ خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے، مرکز میں حکومت مسلم لیگ نون کی ہے، اور اتنے بڑے قومی سطح کے معاملات کاکے کے حوالے ہیں جس کی حیثیت ایک ذاتی ملازم سے ذیادہ اہم نہیں ہے،وہ کابینہ کا ممبر ہے۔ اسلام آباد ٹیریٹری کے لیے دو کمیٹیاں بنی ہوئی ہیں۔ ایک کمیٹی میں بھی کاکا جی، دوسرے میں بھی کاکا جی، ایک کی رپورٹ کچھ، دوسری کی رپورٹ کچھ اس میں تضادات ہیں تو پاکستان ہم ان کے حوالے نہیں کرسکتے، یہ قوم کی چیز ہے، قوم کی امانت ہے اسکا فیصلہ بھی عوام نے کرنا ہے۔

Maulana Fazl-ur-Rehman

33,926 次观看 • 26 天前

پچھلے ایک دو ہفتے میں جو کچھ بھی خیبر پختونخوا میں ہوا، ایک وزیر صوبائی جو ہیں عبدالشکور صاحب وہ اغوا ہوئے، آج تک ان کا نہیں پتہ۔ ایک ایم این اے ہیں وہ بھی اغوا ہوئے، ان کا آج تک نہیں پتہ۔ کچھ کو کوشش کی گئی ایم پی ایز کو تشدد ہوا, فائرنگ ہوئی اور بجائے اس کے کہ ان کی طرف سے ایف آئی آر کرتی انہی پہ ایف آئی آر کاٹی گئی تو یہ ساری چیزیں شہباز شریف جیسا بندہ تو نہیں کر سکتا۔ ایک وزیراعظم جو ہے اس کی تو شہباز شریف کی تو اتنی ہمت نہیں ہے کہ وہ صوبائی وزیر کو اغوا کروائے۔ تو جب معاملات وفاق کے اندر سیاستدانوں کے ہاتھ میں نہیں ہے اور اس چیز سے پیپلز پارٹی بھی اچھی طرح آگاہ ہے جو ایک اتحادی جماعت ہے تو پھر آپ کیسے توقع کر سکتے ہیں کہ خیبر پختونخوا کے جو عوام ہیں وہ چپ کر کے گھروں میں بیٹھ جائیں جبکہ وہ جانتے ہیں کہ ان کی تقریر کا فیصلہ اس ملک کا نام نہاد وزیراعظم نہیں کرے گا، اس ملک کی نام نہاد پارلیمنٹ نہیں کرے گی اس ان کی تقدیر کا فیصلہ اس کے ہاتھ میں ہے جس کے ایک ہاتھ میں کے پی کے کے عوام کی تقدیر کا فیصلہ ہے اور دوسرے ہاتھ میں بندوق ہے۔

PTI

57,109 次观看 • 4 天前

خیبر پختونخواہ وہ واحد صوبہ ہے کہ جہاں فوج عوام کے ووٹ نہیں چرا سکی اور تحریکِ انصاف عوامی مینڈیٹ پر دو تہائی اکثریت سے حکومت میں آئی، ایک ملک کے صوبے کے لوگوں کو پاکستان کے دیگر صوبوں سے کاٹ کر رکھ دینا کون سی دانشمندی ہے؟ خیبر پختونخواہ کی پر امن عوام کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی عمران خان کے دیئے گئے احکامات پر چل رہا ہے اور کسی کی dictation نہیں لے رہا ہے اور اس چیز نے رجیم کو پاگل کیا ہوا ہے، عاصم منیر رجیم اپنے ناجائز اقتدار کو طول دینے کے لیے پاکستان کی عوام کو آپس میں لڑانے میں لگی ہوئی ہے، خیبر پختونخواہ کی عوام نے اپنے سینوں پر دھشتگردی کے زخم کھائے ہوئے ہیں اور دھشتگردی کی جنگ میں فرنٹ لائن پر لڑے ہیں، یہ پشتون ہی ہیں جنہوں نے ہمیشہ اپنا خون پاکستان کو بچانے کے لیے بہایا ہے، سوویت یونین افغان جنگ، طالبان کا دور، 9/11 کے بعد خود ساختہ دھشتگردی کی جنگ، ان تمام میں ہی سرحد کے دونوں طرف پشتونوں کا خون کی بہا ہے،کشمیر میں بھی پاکستان کی خاطر ہمیشہ یہی پشتون لڑے، اب آپ پشتونوں کو دھشتگرد قرار دیتے ہو شرم آنی چاہیئے، پاکستان میں ویسے ہی مارشل لاء پلس نافذ ہے اور اب عاصم منیر رجیم خیبر پختونخواہ حکومت کو گرانے کی دھمکیاں دے رہی ہے۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

10,258 次观看 • 9 天前

آج جو شریکِ جرم ہیں، کل کو وہی فریادی ہوئے تو ؟ ایک صوبے کا منتخب وزیراعلیٰ، اپنی پوری کابینہ اور ارکانِ پارلیمنٹ کے ساتھ، گزشتہ رات اڈیالہ جیل کے باہر سڑک پر کھڑا رہا، اور آج صبح سویرے سے سپریم کورٹ کے دروازے پر دھرنا دے کر بیٹھ گیا ہے، نہ اقتدار کی شان، نہ پروٹوکول کا غرور۔ اور اس لیے نہیں کہ اسے اقتدار چاہیے، اس لیے بھی نہیں کہ کوئی این آر او مانگ رہا ہے، بلکہ صرف ایک مطالبہ کہ جس شخص کے نام پر عوام نے ووٹ دیا، وہ اڈیالہ جیل میں قید ہے، 2 دسمبر کے بعد نہ اس سے ملاقات کرائی گئی، نہ اس کی خیریت کی خبر دی گئی۔ وہ ملاقات، جس کی اجازت آئین دیتا ہے، قانون دیتا ہے، جیل مینوئل دیتا ہے اور عدالتی فیصلے دیتے ہیں، وہ ملاقات چھین لی گئی، اور پھر ایک رات، خاموشی سے، اندھیرے میں، اسی قیدی کو پمز اسپتال منتقل کیا جاتا ہے، جزوی اینستھیزیا دیا جاتا ہے، سرجری ہوتی ہے اور پھر اسی خاموشی سے واپس جیل پہنچا دیا جاتا ہے، نہ خاندان کو بتایا جاتا ہے، نہ پارٹی کو، نہ قوم کو۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا یہ غیر آئینی ہے کہ ایک منتخب وزیراعلیٰ اپنے لیڈر کی صحت پر سوال اٹھائے؟ کیا یہ غیر قانونی ہے کہ اس کے ذاتی معالجین کو مریض سے ملنے دیا جائے؟ کیا یہ جرم ہے کہ قوم کو بتایا جائے کہ جسے انہوں نے مینڈیٹ دیا، اس کی صحت کس حال میں ہے؟ جمہوریت، نیم جمہوریت یا ہائبرڈ نظام، دنیا کے کسی نظام میں ایسا نہیں ہوتا، ہاں بندوبستی نظام میں ایسا ضرور ہوتا ہے، جہاں آمریت نافذ ہوتی ہے، جہاں فیصلے آئین سے نہیں، طاقت سے ہوتے ہیں، جہاں عدالتیں، حکومتیں اور ادارے سب ایک ہی جگہ سجدہ ریز ہوتے ہیں، لہٰذا ایسے بندوبستی نظام سے کیا شکوہ، وہ قائم ہی اسی مقصد کے لیے کیا گیا ہے۔ لیکن سوال ان سیاسی جماعتوں، ان کے رہنماؤں اور کارکنوں سے ہے جن کی شراکت داری سے یہ بندوبستی نظام قائم ہے، انہیں سوچنا چاہیے کہ وقت کا پہیہ رکنے کا نام نہیں لیتا، آج آپ شریکِ جرم ہیں، کل اس کا شکار بھی ہو سکتے ہیں، پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان مار کھا کر بھی کھڑے ہیں، کیونکہ ان کے ساتھ عوام ہے، جو ٹوٹے نہیں، بکھرے نہیں۔ اگر خدا نہ کرے کہ کل یہی ظلم کسی اور جماعت، کسی اور لیڈر کے حصے میں آئے، تب نہ کندھا ملے گا، نہ ہمدردی، نہ آواز، کسی بھی معاشرے کے لیے اس سے زیادہ شرمناک لمحہ اور کوئی نہیں ہوتا کہ وہ ظلم کو دیکھے، سمجھے اور پھر بھی خاموش رہے۔

Waseem Malik

38,228 次观看 • 8 个月前

تین گھنٹوں پر مشتمل افواج پاکستان کے نمائندے کی پریس کانفرنس کا خلاصہ میری باتوں کا جواب تھا،آج میں دس لاکھ بندوں کے ساتھ میدان میں کھڑا ہوں تو کسی دلیل کے ساتھ کھڑا ہوں ، کہا کہ الیکشن کے حوالے سے فوج کا کوئی کردار نہیں ہے، یہی بات ہم بھی کہتے ہیں کہ پاکستان کے آئین اور قانون کے میں فوج کے سیاست میں مداخلت پر کوئی رولز نہیں ہیں ، لیکن سارا رولا ہی سیاست میں مداخلت کا ہے۔ پریس کانفرنس میں یہ بھی کہا کہ فوج پر تنقید بغاوت ہے ، لیکن آپ جب سیاست میں مداخلت کر کے آرٹیکل کی خلاف ورزی کرتے ہیں تو پھر آپ بھی فوجی نہیں رہتے ، اس لئے ہم بھی آپ پر تنقید کرتے ہیں ، ہم نے اندھی سیاست نہیں کی ہے، میں افواج پاکستان کے آرمی چیف اور دیگر سربراہان کو جانتا ہوں ، میرا دعویٰ یہی کہ فوج سیاست میں مداخلت کرتی ہے، جب آپ سیاسی بنیں گے تو پھر مجھ پر آپ کا احترام لازم نہیں ہے، اپنے معاملات درست کریں، ہم آپ کا احترام کریں گے۔ پاکستان کے قیام میں فوج کا کوئی رول نہیں ہے ،پاکستان کا جھنڈا ہم نے لہرایا ہے ، لیکن فوج کا کردار پاکستان کو توڑنے میں ہے ، سن 1971 میں 90 ہزار فوج ایک ہندو کے سامنے سرنگون ہوئی ، جس سے پوری قوم کا سر جھک گیا ، تم اگر وردی پہن کر رعب جمانا چاہتے ہیں تو پھر آپ سب مل کر میرے جسم کو چھو نہیں سکتے۔ میں قو م کی تائید سے یہ بات واضح کرتا ہوں کہ اب قبائل سے فوج کو واپس جانا چاہئے ، آپریشن کے نام پر قبائل پر ظلم ڈالے گئے، قبائل کے اونچے شملے نیچے کردئے گئے، اور 2010 سےیہ آپریشن چل رہا ہے ، ہم نے اس وقت بھی قبائل کا جرگہ بنا کر مؤقف دیا تھاکہ یہ آپریشن درست نہیں ہے، آج ہمارا مؤقف درست نکلا ، اگر ہمارا مؤقف درست نہیں تھا تو پھر آج دہشت گردی ختم کیوں نہیں ہوئی؟

Maulana Fazl-ur-Rehman

135,848 次观看 • 2 年前

امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس حکومت اور حکومت میں شامل جماعتیں خاموش ہیں، اس کا ایک فرد بول رہا ہے، وہ ہوتا کون ہے؟ ملک کے اندر اس کی حیثیت کیا ہے، اس کی پہچان کیا ہے؟ وہ جس کے گھر کا نوکر ہے، اس کی نوکری کرے، ان کے برتن دھوئے، کپڑے دھوئے، ان کی یہی ڈیوٹی ہے۔ ملک کے مسائل سے اس کا کوئی سروکار نہیں۔ اتنے بے بس ہم بھی نہیں ہیں کہ آپ ملک کے ساتھ کھیلتے رہیں اور ہم تماشا دیکھتے رہیں۔ اگر حالات نہیں ہیں، نئے مسائل اور ایشوز کا پاکستان متحمل نہیں ہے، تو پھر ہم بھی پاکستانی ہیں۔ ہم آپ کو پاکستان کا مالک تصور نہیں کرتے۔ حد سے آگے بڑھیں گے تو پھر اور لوگ بھی حد سے آگے بڑھیں گے۔ شکر کرو کہ ابھی ملک آپ کے ساتھ ہے، عوام پاکستان کے ساتھ ہیں، مذہبی جماعتیں پاکستان کے ساتھ ہیں، سیاسی جماعتیں پاکستان کے ساتھ ہیں۔ ہم نے ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کیا، ہم نے اس سے اختلاف نہیں کیا، لیکن قوم کو نتائج تو بتائے جائیں ناں کہ اس کردار کا کیا نتیجہ نکلا؟ آج سعودی عرب پر گولے برسائے جا رہے ہیں، حرمین شریفین کی طرف راکٹوں کے رخ کر دیئے گئے ہیں، اور کچھ پتہ نہیں کہ یہ جو ثالثی کا کردار تھا، خطے میں قیامِ امن کے لیے ایک کوشش تھی، اصولی طور پر ہم نے اس سے اختلاف نہیں کیا۔ لیکن قوم کو بتایا تو جائے، اور میں نے کئی بار اس بات کا ذکر کیا ہے کہ پارلیمنٹ کا اِن کیمرہ اجلاس بلا کر قوم کے نمائندوں کو بتایا جائے کہ ملک کہاں کھڑا ہے۔ کوئی جواب نہیں دیا جا رہا۔مولانا فضل الرحمن

Fahim Akhtar Malik

11,304 次观看 • 13 天前

کم ظرفی، احسان فراموشی اور بیشرمی کی اعلیٰ مثال شیر افضل مروت ہے، وہ شخص جس نے عمران خان کے نام پر ووٹ لیا عوام نے عمران خان کیوجہ سے پذیرائی دی لیکن جب اپنی پٹڑی بدلی تو آج ذلت کی نشانی بنا ہوا ہے، عمران خان کے ووٹوں پر ایم این اے بننے والے نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کے خلاف یہ کہہ کر سپریم کورٹ میں پٹیشن لگائی کہ عمران خان ایک سزا یافتہ اور نا اہل شخص ہے اور علی امین گنڈاپور کو بدل کر سہیل آفریدی کو وزیرِ اعلیٰ نہیں لگوا سکتا اس لیے سہیل آفریدی کو نا اہل قرار دیکر علی امین گنڈاپور کو واپس وزیرِ اعلیٰ لگایا جائے، بیغیرتی اور بیشرمی کی شیر افضل مروت سے بڑی مثال نہیں ہو سکتی کہ جس کے نام پر ووٹ لے کر قومی اسمبلی میں بیٹھا ہے اسی کے خلاف آرمی اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ بن کر سازشیں کر رہا ہے، اس شخص کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے لیکن اس شخص میں شرم نام کی کوئی چیز نہیں ہے، شیر افضل مروت کی چابی آرمی اسٹیبلشمنٹ ہے اور اس سے یہ پٹیشن فوج نے لگوائی ہے جو اب 14 ستمبر کو سپریم کورٹ میں سنی جائے گی۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

17,133 次观看 • 21 天前

جمعیۃ علماء اسلام کی مرکزی مجلس عمومی کا اجلاس کراچی میں طے تھا لیکن بلوچستان کے لوگ بدامنی اور غیر محفوظ راستوں کی وجہ سے کراچی نہیں پہنچ سکتے تھے،یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ بدامنی کی وجہ سے ہم نے اپنا اجلاس ملک کے ایک کونے سے دوسرے کونے میں منتقل کیا ہے،اس سے ملک کے داخلی امن و امان کی صورتحال کا اندازہ کیا جاسکتا ہے۔ ہم بار بار کہہ چکے ہیں کہ دو صوبوں میں عملا کوئی حکومتی نظام نہیں ہے،عوام پر دہشتگرد گروہ مسلط ہیں،سندھ بھی ڈاکو راج اور اسٹریٹ کرائم کی لپیٹ میں ہے، بلوچستان میں دن دہاڑے بینک لوٹے جارہے ہیں اور بیچ سڑک پر وہ پیسے تقسیم کئے جارہے ہیں،کوئی نظام نہیں ہے کہ اپنے ملک کے شہریوں اور بینکوں کو تحفظ فراہم کر سکے۔ ہمارے صوبے میں وزراء کی گاڑیوں پر فائرنگ کر کے ان کو روکا جاتا ہے،اٹھایا جاتا ہے۔ ہمارے ایک سینیٹر شکور خان جو سینیٹ میں پریولیج کمیٹی کے چئیرمین بھی ہیں کو ائیر پورٹ پر روک دیا گیا،چین میں ایک طے شدہ پروگرام کے لئے سفر کرنے سے روک دیا گیا۔ اس تمام صورتحال سے واضح ہوتا ہے کہ حکومت کہیں پر بھی موجود نہیں ہے،طاقتور ادارے حکومت کر رہے ہیں،جہاں جس کے ساتھ جو رویہ اختیار کریں،وہ کسی آئین،قانون اور اخلاق کے پابند نہیں ہیں۔

Maulana Fazl-ur-Rehman

25,062 次观看 • 13 天前

ہم جس حال میں خیبر پختونخوا میں حکومت کر رہے ہیں، کوئی ہمیں حکومت کرنے کے لیے چھوڑ بھی نہیں رہا . صوبے کے چیف منسٹر کو اپنے لیڈر سے ملاقات نہیں کرنے دیا جا رہا۔ جیل مینوئل کے مطابق کسی بھی قیدی سے ملاقات کو نہیں روکا جا سکتا۔ جیل مینوئل کے مطابق کسی بھی قیدی سے ملاقات کی جا سکتی ہے۔ عمران خان اس ملک کے وزیر اعظم رہے ہیں اور ایک منتخب چیف منسٹر اس سے ملاقات نہیں کر سکتا۔ کیا پاکستان کسی ضابطے اور اصول پر چلتا ہے نہیں، یہ صرف ڈھنڈے سے چلتا ہے۔ ظلم اور ڈھنڈے کا یہ نظام ہمیں کسی صورت منظور نہیں ہے۔ اس ملک میں اگر ہم نے رہنا ہے تو قانون اور آئین کے تحت رہنا ہے۔ یہ جو ظلم ہو رہا ہے، یہ صرف عمران خان کے ساتھ نہیں ہو رہا، عوام کے ساتھ ہو رہا ہے۔ عوام سے ان کے ووٹ کا حق چھینا گیا، یہ فیصلہ عوام نے نہیں کرنا ہے کہ ہم نے کس کو ووٹ دینا ہے۔ ووٹ ڈالنے والے سے ووٹ گننے والا اہم ہے۔ اگر کسی ممبر عوامی نمائندے کو معلوم ہو کہ اس کے ووٹ کی کوئی اہمیت نہیں، تو کیا وہ آپ کی بات مانے گا۔ عوام کے پاس ووٹ کا حق ہے تو آپ کا نمائندہ آپ کی قدر کرتا ہے۔ ابھی جو ہری پور ضمنی انتخابات میں ہوا ہے، ووٹ کسی اور کو پڑا اور رکن کوئی بن گیا۔ فارم 45 کے مطابق سب کچھ ٹھیک ہے، لیکن کمپیوٹر پر بیٹھا آدمی اپنی مرضی کا ڈیٹا فیڈ کر رہا ہے۔ کس قسم کی عدالت، کس قسم کی الیکشن کمیشن، عدالتوں کو انتظامیہ کے ماتحت کیا گیا ۔

Asad Qaiser

16,009 次观看 • 9 个月前