正在加载视频...
视频加载失败
دوائیوں کا پہلا ٹرک کرم ایجنسی کے لئیے روآنہ
9 条评论

#Parachanar

دوائیوں کی ار میں ایرانی خفیہ ہتھیار پہنچائے جا رہے ہیں رافضی مجوسیوں کی طرف ہیں اور اتنے بزدل ہیں سرعام مانتے بھی نہیں

زبردست ظفر بھای اس طرح ہی انسانیت کی خدمت کرتے رہیں جس طرح آپ نے سیلاب میں پوری پاکستان کی مدد کی کوویڈ میں کی ابھی بھی یہ کام جاری رکھیں بنا کسی ذات پات مذہب قوم کہ

اور بس کر شتر مرغ والے بھائی 72 دنوں بعد تم لوگوں کو یاد ایا کہ پارہ چنار چاروں طرف سے محصور ہے

تمام سامان جہاز یا ہیلی کاپٹر کے ذریعے سے پہنچایا جائے پہلے سے مقامی اہل سنت و مقامی و بیرونی دہشت گرد ایک آٹے کا اور ایک مرغیوں کا ٹرک لوٹ چکے ہیں اور فوجیوں کی چیکنگ کر رہے ہیں انکو تلاشی کے بعد چھوڑتے ہیں ایسے سامان آئے گا پھر سے لوٹ لیں گے اس بات پر زیادہ غور کرے

یہ ٹرک نہیں پہنچ پائے گا وہاں بھائی، راستے میں تکفیری دہشت گرد اسے نشانہ بنا دیں گے۔

question is how this truck will cross into the specific region? when the controlled check posts are not allowing army vehicles even to pass through without a checking and ensuring no aid of any kind may reach #Parachinar

Itne din khamosh kiyo the?

اچھی خبر تب آٸی گی جب کرم سے اسلحہ اٹھا لیا جاۓ ۔اور مستقل امن کا یہی شرط ہے چونکہ میں یہاں کا رہاٸشی ہوں

