Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
دورانِ ڈرائیونگ نیند سے جگانے والا، خود ابدی نیند سو گیا!
33,159 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

بہت افسوس ہوا، اللہ کریم شہید کے درجات بلند فرمائے۔ ایسے ہولناک حادثات سے بچاؤ کیلئے سڑک کے کنارے کے قریب گاڑی کھڑی کرنے سے مکمل اجتناب کریں۔ ایمرجینسی پارکنگ کیلئے ایمرجینسی ٹریفک لائیٹ اور ریفلیکڈ روڈ بیریئر لازمی استعمال کریں۔ اور سب سے ضروری ہائی ہیم لائیٹس بند کروائیں۔

The only institution in Pakistan that should be truly respected is NHMP. I am deeply saddened by the loss of this precious man.

انا للہ وانا الیہ راجعون ، اللہ کریم مغفرت فرمائے اور ان کے اس عمل کو بخشش کا ذریعہ بنائے، آمین

اِنَّـا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْـهِ رَاجِعُـونَ اللّٰہ کریم بخشش و مغفرت فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Sad news Allah Janet mein jaga dey.

Very sad. May he be blessed at highest place in Jannat n give patience to accept this great loss not only for his family but also for the nation too. Amen

سیلوٹ اے شہید۔۔۔۔ SOPs shall be made to prevent such mishaps..

May Allah rest his soul in peace

انا للہ وانا الیہ راجعون ۔

اللہ مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
