Loading video...
Video Failed to Load
دوری تو برداشت ہے ہی نہیں 😐 میں نے پنکھا تیز کیا ہوا تھا تو دروازہ بند کیا تھا کہ نواب صاحب اڑتے پھرتے مگر ناں جی دور نہیں رہنا 😍💖💖 میرا #مٹھوبیٹا میری جند جان دروازے کے نیچے کتنی جگہ ہوتی وہاں سے مجھے دیکھنے کی کوشش کرتا😘😘
372,176 views • 2 months ago •via X (Twitter)
0 Comments
No comments available
Comments from the original post will appear here
