Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

دکھیے دی گل دکھیاجانے،سکھیئےنوں کی خبراں💔

322,150 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

Sumaira sheikh profil fotoğrafı
Sumaira sheikh3 yıl önce

ارشد شریف بھی کسی کا بیٹا تھا ۔ ظل شاہ بھی کسی کا بیٹا تھا ۔ جو انہوں نے مار دیے ۔ اللہ ان سب کے آگے لائے گا

Venom profil fotoğrafı
Venom3 yıl önce

اور جو بچے ریاست کے جبر کے ظلم کے اگے مرتے ہیں ان کے لیے کوئی کبھی اواز اٹھائی ہے ستی وغیرہ۔ یہ تو پھر اپنی موت اپ مرے ہیں اوور سپیڈنگ میں۔ اور اوور سپیڈنگ کی موت اپ کے علماء کرام نے خودکشی اور حرام موت قرار دی ہے۔

Ayshu khaan profil fotoğrafı
Ayshu khaan3 yıl önce

اللہ تعالیٰ پی-ڈی-ایم اور ان کے ساتھ جو جو شامل ہے اس رجیم چینج میں شامل ہیں  ان کو اپنے بچوں  کو قبر میں اَتارنے کا موقع  جلدی عطا کر دے جیسے اَرشَد شریف کی والدہ اور ضلِ شاہ کے والد نے اپنے لال کو قبر میں اُتارا!! آمین ثم آمین یا رب العالمین 🙏

kobra profil fotoğrafı
kobra3 yıl önce

اسی روز سواں پل پر جو حادثہ ہوا 11 مزدور اسلام آباد میں دیوار گرنے سے جاں بحق ہوئے وہ اپنا دکھڑا کس کو سنائے؟ ان کی تو کسی منسٹر تک رسائی نہیں۔اللہ پاک سب کو صبر دے ہمت دے۔صرف اشرافیہ کا دکھ ہی نا دیکھا کریں عوام کا بھی دیکھ لیا کرے۔ یہ سانحے ایک دن اور اگلے دن رونما ہوے ہیں۔

Rabia Awan Solicitor profil fotoğrafı
Rabia Awan Solicitor3 yıl önce

کرما بھی کہہ سکتے تھے بہت لوگ رو رہے ہیں ان لوگوں کی وجہ سے۔ تجھ جیسے بکاؤ لوگوں کی وجہ سے۔ سدھر جاؤ

Tayyaba profil fotoğrafı
Tayyaba3 yıl önce

لوگوں کی ماؤں بہنوں کو جیل میں رکھا ہوا۔ بدعائیں لگی ہوگی

sajid@X profil fotoğrafı
sajid@X3 yıl önce

اللہ پاک ان پر اپنی رحمت کےخزانوں سے بے شمار رحمتیں نازل فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام اور آپ سب کو صبرو جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین۔

Nafees Anjum profil fotoğrafı
Nafees Anjum3 yıl önce

دونوں کے جوان بیٹے تھے جو فوت ہو گے ہیں دونوں کا دوکھ ایک جیسا اللہ پاک صبر دے والدین کو

Iram Zahra profil fotoğrafı
Iram Zahra3 yıl önce

انشاءاللہ مریم نواز، نواز شریف، شہباز شریف، زرداری، فضل الرحمان یہ لوگ بھی جلد ہی اسی قرب سے گزریں گے۔ انشاءاللہ

Muhammad NMZ Sundhu🇵🇰 profil fotoğrafı
Muhammad NMZ Sundhu🇵🇰3 yıl önce

لیکن یہ دونوں اس حکومت کے ساتھ لوگوں پر ظلم میں شامل ہیں۔ خدا کی لاٹھی بے آواز ہے ۔ اس کی آ واز کو سننا چاہیے

Benzer Videolar