Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

دھرنا D chowk میں تھا یا سنگجانی میں تھا خان صاحب نے کیا فیصلہ کیا یہ ہمارا اندرونی معاملہ تھا، سوال یہ ہے کہ گولی کیوں چلی ؟ بیرسٹر گوہر

223,714 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

9 Yorum

Janbaz Joyia profil fotoğrafı
Janbaz Joyia1 yıl önce

کون آیا کون نہیں آیا یہ بعد میں کرنے والی باتیں ہیں، فی الحال بات یہ ہے کہ گولی چلائی کیُوں گئی، اور کس نے چلائی، جنھوں نے گولی چلائی اور جنھوں نے چلوائی قصور وار وہ ہیں بات اِس موضوع پر کریں اِسی پر بات ہوگی۔

Q$wer profil fotoğrafı
Q$wer1 yıl önce

@ImranRiazKhan

AliAbbas profil fotoğrafı
AliAbbas1 yıl önce

سوال یہ ھےکےآپ @BarristerGohar کہاں مرے ھوئے تھے؟سوال یہ ھے کےآپ کن کے کہنے پر کیا پیغام لےکر بار بار خان صاحب کو ملنے جا رھے تھے؟سوال یہ ھےکےجب بشرا بی بیDچوک تھی آپ کس بل میں چھپے ھوئے تھے ؟ سوال یہ ھے کے جنہوں نے گولیاں ماریں آپ ان کا نام لیتے ڈر کیوں رھے ھیں؟ جوابا آپ پر🖐️🖐️

Tauqeer Abbas💎 profil fotoğrafı
Tauqeer Abbas💎1 yıl önce

@ARYSabirShakiri اس کی آنکھ کھل گئی ہے ؟؟ چلو بھر پانی میں ناک ڈبو کر مر جاتا

Sidr@ profil fotoğrafı
Sidr@1 yıl önce

کتنی نرم مجازی کہہ رہا ہے گولی نہیں چلنی چاہیے تھی😡 پوچھو گولی کیوں چلی؟ کیوں چلی گولی؟

Zee|Q profil fotoğrafı
Zee|Q1 yıl önce

یہ چیز ۔۔۔اپنا پیٹ ننگا کر کے کیوں دکھاتے ہو؟؟

Zunaira Rana profil fotoğrafı
Zunaira Rana1 yıl önce

گوہر صاحب زندہ سلامت ہیں؟ چکنی شیو کر کے بیانات دینے آ گئے ،عوام کا دکھ ہوتا تو خود بھی باہر نکلتے، اس ملک میں انصاف گھر بیٹھے ملتا تو کیا ہی بات

Recursive Loops profil fotoğrafı
Recursive Loops1 yıl önce

Arai zinda hogaya chairman, dekhlo bhai, yeh robot nahi hai, ab phir bhag jayayga ukp

سمعیہ profil fotoğrafı
سمعیہ1 yıl önce

سوال یہ بھی ہے کہ پہلی گولی تم نے کیوں نہیں کھائی بحیثیتِ قائم مقام چیئرمین تمہارا فرض تھا کارکنوں کے ساتھ کھڑا ہونا

Benzer Videolar