Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
دھرنا احتجاج جلسے جلوس شہریوں کا آئینی حق ہے سراج الحق
54,999 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
11 Yorum

لیکن یہ سیون اپ کا ڈھکن احتجاج نئی کرے گا

The First Amendment protects your right to peacefully express your beliefs. Alliance Defending Freedom defends your right to live out biblical truths. Claim your FREE “Know Your Rights” guide and stand firm! #FreeSpeech

دھرنا احتجاج جلسے جلوس شہریوں کا آئینی حق ہے سراج الحق

کیا سراج الحق صاحب بھی لانگ مارچ میں ائیں گے

جماعت اسلامی ہمیشہ رائٹس کی بات کرتی ہے مگر عمل نہیں

سالا گھر جا کے کچھ اور بولے گا

سیاست چمکانے کے لیے موقع اچھا

صابر میاں: آپ بھی چن چن کر منافقین کی خبریں لاتے ھو۔

بے غیرتو اپنے صوبے پختون خواہ میں کوئی کام کرنا تمھارا کیوں آئینی حق نہیں

بالکل صحیح مگر فتنہ کی بنیاد پر ایسا کرنا غلط ہے۔ جماعت ہمیشہ کی طرح ایک مرتبہ پھر تاریخ کی غلط سمت پر کھڑے ہونے کیلئے تیار ہے۔

دھرنہ احتجاج کرناٹھیک اگر آگ لگانا توڑ پھوڑ کرنا کیا یہ بھی ٹھیک ہے
