Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

فیصل آباد سے خاتون ادیبہ اور متعدد ورکرز کو پرامن احتجاج کرنے پر گرفتار کیا گیا۔ پر امن احتجاج بنیادی آئینی حق لیکن بد قسمتی سے اس ملک میں جنگل کا قانون نافذ ہے

238,393 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von Khokhar
Khokharvor 3 Jahren

جڑانوالہ میں صرف یہ لڑکا عُمر فاروق دلیر انسان ہے جس نے ہمیشہ حق کے ساتھ عمران خان کے لیے ہر قُربانی دی اور آج اسے پھر گرفتار کر لیا باقی یہاں سب لوگ مُفاد پرست ٹولے ہیں

Profilbild von اقبال احمد
اقبال احمدvor 3 Jahren

خانیوال لاہور موڑ احتجاج میں شعیب خان ضلعی نائب سیکیٹری پی ٹی آئی گرفتار

Profilbild von 𝓝𝓲𝓰𝓱𝓽☾₣uℜy 🐾
𝓝𝓲𝓰𝓱𝓽☾₣uℜy 🐾vor 3 Jahren

یزید بھی حافظ قرآن تھا

Profilbild von Ali Rahmat
Ali Rahmatvor 3 Jahren

جو عمران خان کا ساتھ دے کر جیل جارہے ہیں وہ سب صحیح معنوں میں حسینی ہیں۔ باقی سب کو فی

Profilbild von Amir Khan
Amir Khanvor 3 Jahren

فرخ حبیب بھائی یہ پاکستان نہیں ہے یہ انڈیا میں رہتے ہیں ہم لوگ میرا بھائی ٹینشن نہیں لو اپ اللہ کرم کرے گا اپنے حبیب کے صدقے عوام ابھی زندہ ہے

Profilbild von Muhammad akmal
Muhammad akmalvor 3 Jahren

پاکستان کی بربادی کی ذمےدار ہر ادارے کی طرح ہماری پولیس برابر کی شریک ہے میرے جتنے بھی رشتے دار پولیس میں ان کے اور ان خاندانوں پر لعنت بھیجتا ہوں

Profilbild von Nawaz Khan
Nawaz Khanvor 3 Jahren

@InsafPK کبھی عزتوں کے محافظ تو کبھی عزتوں کے ڈاکو. کیا کیا دیکھا ہے میرے پیارے وطن نے 😢

Profilbild von Shajiha k
Shajiha kvor 3 Jahren

Yazeed ki hukumat he

Profilbild von Nauman Satti
Nauman Sattivor 3 Jahren

کون سا ملک یہ ملک جرنیلوں کا ملک ہے ہم تو غلام ہیں یہاں پر چند سیاست دان اور کچھ جرنیل اس پر حکومت کرتے باکی عوام تو چونٹیاں ہیں جب چاہے مار کے منہ بند کر دے گے انکا

Ähnliche Videos

قوم کو آئین و قانون اور حق و سچ کی فتح مبارک ہو چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک بھر سے ہزاروں پرامن پاکستانی کل صبح 10 بجے سرینگر ہائی وے G-13 اسلام آباد پر جمع ہوں گے اسلام باد ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد چئیرمین عمران خان اس مقام پر خطاب کریں گے.. جس طاقت کے نشے میں اور غندہ گردی سے غیر قانونی طور پر امپورٹڈ حکومت اور اس کے سہولت کاروں نے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے چیئرمین کو عدالت کے احاطہ سے اغواء کیا اس پر قوم نے پورے ملک میں اپنے لیڈر کے نظریے پر بھرپور پرامن احتجاج کیا. لندن پلان کے مطابق امپورٹڈ حکومت ملک کو طاقت کے استعمال سے انتشار اور تباہی کی طرف 48 گھنٹوں سے دھکیلنے کی کوشش کررہی ہے ہم اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ہم نے ہمیشہ پرامن جدوجہد کی ہے اور آگے بھی پر امن جدوجہد کرتے رہینگے اور ان کا غرور اور تکبر انشاللہ پاکستانی قوم خاک میں ملاہے گی #نكلو_پاكستان_كى_خاطر #نکلو_خان_کی_جان_بچاو #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن

Qasim Khan Suri

224,998 Aufrufe • vor 3 Jahren

ظہیر بلوچ کی اہل خانہ کی جانب سے اس کے بازیابی کے لئے گذشتہ 11 دن سے سریاب روڈ کوئٹہ میں دھرنا جاری ہے۔ آج ایک ریلی نکالی گئی مگر کوئٹہ پولیس کے جانب سے میں پر امن مظاہرین، عورتوں اور بچوں پر تشدد کیا گیا، اور پر امن مظاہرین کو گرفتار کیا گیا ۔ یہ ریاست اس بات پر مکمل ایمان رکھتی ہے کہ ہر مسئلے کا حل تشدد ہے، پہلے اپنے ہی آئین و قانون کو پاؤں تلے روند کر شہریوں کو جبری طور پر گمشدہ کرتی ہے جبکہ ان کے اہل خانہ ان غیر آئینی و غیر قانونی اقدامات کے خلاف پرامن طور پر احتجاج کرتے ہیں، آواز اٹھاتے ہے تو ریاست ڈائیلاگ کرنے اور مسئلے کو حل کرنے کے بجائے خواتین اور بچوں پر بدترین تشدد کرتی ہے، انہیں گرفتار کرتی ہے۔ اگر یہ ریاست سمجھتی ہے کہ وہ جبر اور بربریت سے عوامی آواز کو دبانا سکتی ہے تو وہ تاریخ کے انتہائی غلط مقام پر کھڑی ہے۔ میں بلوچ قوم سمیت تمام لوگوں سے اپیل کرتی ہوں کہ ظہیر بلوچ کے اہل خانہ اور عام مظاہرین پر اس تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف بھر پور آواز اٹھائے اور ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہوجائے۔ #ReleaseZaheerAhmed

Mahrang Baloch

55,031 Aufrufe • vor 2 Jahren

پاکستان تحریک انصاف کی اہلِ فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کرنے والے پرامن مظاہرین کی گرفتاریوں کی شدید مذمت: اسرائیلی جارحیت کے خلاف پرامن احتجاج کرنے والوں کے خلاف ریاستی مشینری کا استعمال شرمناک ہے شہریوں کو مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں کھڑے ہونے کے جرم میں گرفتار کیا جا رہا ہے، تحریک انصاف کے پرامن مظاہروں کیلئے تعین کردہ مقامات پر پولیس موبائیلز اور قیدی وینز کی موجودگی کا کوئی جواز نہیں، یہ بلاشبہ پچھلے 17 ماہ سے تحریک انصاف کے خلاف جاری سیاسی انتقام کے سلسلے کی ایک کڑی ہے، ملک میں آئین وجمہوریت کو معطل کر کے شہریوں کو شخصی آزادی سے محروم کر دیا گیا ہے، ملک پر مسلط حکمرانوں کو مظلوم فلسطینی بھائیوں کے حق میں احتجاج کرنے والوں کو گرفتار کرنے پر شرم آنی چاہیئے، شہریوں کو آزادی کی جدوجہد کیلئے مظالم جھیلنے والے اہلِ فلسطین کیساتھ اظہار یکجہتی سے روکنا کسی طور قابلِ برداشت نہیں، تحریک انصاف قابض حکمرانوں کے فسطائی رویے سے نہ گھبرائے گی اور نہ کسی صورت فلسطینیوں کی حمایت سے پیچھے ہٹے گی، ترجمان تحریک انصاف

PTI

142,485 Aufrufe • vor 3 Jahren