Loading video...
Video Failed to Load
دہشتگرد لانگ مارچ کی طرف جاتے ہوئے
106,152 views • 2 days ago •via X (Twitter)
15 Comments

یہ تو بڑے خطرناک دہشتگرد ہے اور ان دہشتگروں کے دو بڑے خطرناک لوگ بھی ساتھ ہے اور پاکستان مخالف جماعت کا پرچم بھی اپنی ٹینک پہ لہرا رہے ہیں آخر ملک کس سمت پہ جارہا ہے متوقع ٹویٹ آنٹی غریدہ پاروکی المعروف قبض والی سرکار

جتنی بھی عوام ہیں کسی کو کوئی نہیں پتہ کہ کس طرف جانا ہے کس طرف نہیں جانا اور انہوں نے تقریبا ہاتھ کھڑے کیے ہوئے ہیں عوام کو بالکل بتا ہی نہیں رہے ہیں کہ لانگ مارچ میں جانا بھی ہے یا نہیں جان،ا نہ ان لوگوں کا خود ارادہ ہے نہ عوام کو تیار کر رہے ہیں

السلام علیکم صدیق بھائی اپ سے ضروری بات شیئر کرنی ہے کائنڈلی اپنی ولاگ میں بتا دیں ہمارے صوابی کے کسی بھی حلقے سے چاہے اسد کیسر کا حلقہ ہو شہرام کا حلقہ ہو ایم پی اے اور ایم این اے جتنے بھی کسی نے کوئی کسی صورت کا لانگ مارچ کے لیے تیاری نہیں کی نہ کسی عوام کو انہوں نے اگاہی دی ہے

یہ لیتھل جیٹ پے اتنے بڑے دہشت گرد بیٹھا کر جا رہا ہے😬😬😬 پکڑو ،مارو اسے، @GFarooqi پاکستان کی سلامتی کو خطرہ ہے 😰😰😰

اپ کی بڑی مہربانی ہوگی اس کے لیے اپنے ولاگ میں ذکر کریں کم سے کم ان لوگوں کو احساس ہو، حلقے کے عوام جو بھی ان کو کچھ بات کرتے ہیں تو وہ کسی صورت کا کوئی رسپانس ہی نہیں دیتے اور جتنے چمچے کڑچے ہیں وہ اپنے ارد گرد انہوں نے اکٹھے کیے ہوئے ہیں اور عوام کے لیے احتجاج کا کوئی جواب نہیں

legends

منے دہشت گردی🤣

جب اس بچی کا کوئی یوتھیا دھرم تختہ کر دے گا تو سارے رو رہے ہوں گے

صدیق بھائی نا کرو غریدہ نے ان کو بھی بندوقیں پکڑا دینی ہے 😆

@SohailAfridiISF سہیل بھائی جب یہ بچے آپ تک پہنچے تو ان کو پروٹوکول کے ان کا استقبال کیجئے گا اور ان کی مدد کیجئے گا شکریہ

Wow 😳😲

اتنے بڑے دہشت گرد آگے پیچھے ہتھیار لے کر جا رہا ہے۔

بےغیرتوں کے لیے سوفٹ ٹارگٹ توہے ویسے کچھ غیرت دکھا دیں تو اور بات ہے

پنجابی کیوں نہیں نکلتے؟

دو ڈروان رکھے ہیں اس نے
