Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
دیر سے یہ نوجوان اپنا پاسپورٹ لیکر اسلام آباد پہنچ گیا، فواد چوہدری کی تلاش جاری
41,404 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

کمال کردیا ہے فواد چوہدری صاحب کی زبان بند کردی @fawadchaudhry

Let all in creation call Yahweh the author of confusion before ALL DEATH n impediment IN ELISE OYINKROMEINEIFA'S tongue n mouth r NOT 100% OVERTURNED, DESTROYED n 100% OF YAHWEH'S ZOE LIFE INFUSED INTO THEM NOW PERMANENTLY in the name of Jesus Christ of Nazareth u900gtefsfbaiCnYH

او ڈبو بھاگنا نہیں

اب وہ دوربین سے دیکھنے پر بھی نہیں ملے گا

بھاگ گیا ہے ڈبو! میں نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ بھاگنے میں یہ بہت ماہر ہے

ھنڑ اس ڈبو نے نظر نہی أنا

فلسطین جهاد کیلئے جانے والے پاسپورت لیکر نہیں جاتے انکی اپنے راستے ہوتے ہیں جھاں سے ہوکر وہ فلسطین پھنچ تے ہیں

افغان اور ک شمیر جہاد کے لیے مولوی ویزے لگواتے تھے ؟ اس وقت براہ راست ڈالر ملتے تھے یہ دین فروش کہتے تھے جہاد فرض ہے ریاست کے ویزوں کی ضرورت نہیں اب جائیں مریں مصر کا ویزہ لیں وہاں سے ٹیکسی پکڑیں اور فلسطین داخل ہوجائیں. جیسے طورخم سے جلال آباد جاتے تھے یا شہید ہوجائیں ادھر

@fawadchaudhry اس بندے کو ویزہ دلا دے

شکرا
