Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

دیسی گھی میں پکی ہوئی بکرے کی رانیں 😋😋❤️❤️

33,843 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von ASHRAF ALI
ASHRAF ALIvor 1 Jahr

دیسی گھی نہیں ہے یہ ملک صاحب

Profilbild von ملک ناصر محمود اعوان
ملک ناصر محمود اعوانvor 1 Jahr

یہ ویڈیو لگانا ظلم ہے اب مٹن بندہ کھا سکتا ہے نہ دیسی گھی کھا پی سکتا ہے اب ترسنا ہی رہ جاتا باقی

Profilbild von Naseer Awan(نصیر اعوان)
Naseer Awan(نصیر اعوان)vor 1 Jahr

میرا بھی یہی حال ہے مجھے بھی ہائی کولیسٹرول والی چیزوں سے دور رہنے کو کہا گیا ہے😬 لیکن پھر مٹن کھاتا ہوں🙄

Profilbild von Rana MAHMOOD KHAN 381
Rana MAHMOOD KHAN 381vor 1 Jahr

کیا بات ہے

Profilbild von Rabee
Rabeevor 1 Jahr

Toba gosht gosht

Profilbild von TALAT M CHEEMA
TALAT M CHEEMAvor 1 Jahr

بکرا نہیں ہے دُنبہ ہے🙏

Profilbild von Bhatti
Bhattivor 1 Jahr

♥️💖

Profilbild von ESHAL FATIMA
ESHAL FATIMAvor 1 Jahr

اتنی مہنگاٸ میں دیسی گھی میں رانیں کس جگہ پک رہی ہیں

Profilbild von Irfan Khan
Irfan Khanvor 1 Jahr

روش پکا ہے

Profilbild von AbdullahNasir
AbdullahNasirvor 1 Jahr

یہ کدھر پائ جاتی ھیں ڈئر

Ähnliche Videos

یار ویسے بڑے بڑے نوٹنکی،نوسرباز اور مداری دیکھے۔۔لیکن۔۔اِن یوتھیوں کا اپنا ہی لیول ہے۔یہ یوتھیا اپنے چند ڈالرز کمانے کی خاطر عوام سے اپیل کررہا ہے کہ پچاس سینٹی گریڈ کی گرمی میں چند منٹ بیٹھ کر محسوس کریں کہ۔۔اُمتِ مُسلمہ کا عظیم قائد آپ کے لیے کیا قربانی دے رہا ہے۔۔۔۔!!! پہلی بات یہ کہ وہ ماں کا لاڈلہ جیل میں اپنی بیرک میں اے سی کولر میں روزانہ پانچ ہزار کی برف ڈلوا کر سارا دن مری اور گلیات والی ٹھنڈی ہواؤں کے مزے لے رہا ہے۔۔۔لیکن۔۔۔ایک لمحے کے لیے اِس نوسرباز یوتھیے کی بات مان بھی لیں۔۔تو۔۔پھر جنابِ والا۔۔۔عوام کو صرف پچاس سینٹی گریڈ کی گرمی کے تجربات ہی نہ کرواؤ۔۔۔عوام کو پھر دیسی انڈے،دیسی مرغی،دیسی گھی،دیسی بکرے کا گوشت،دیسی مکھن،آم اور لسہوڑوں کے اچار،دودھ دہی کی لسی،چیا سیڈ، پمپکن سیڈ،اخروٹ،بادام،پستہ،دیسی گھی میں بنےآلو گوشت کا سالن،دیسی گھی میں بنے دیسی مرغے کی ڈش، دیسی گھی کے پراٹھے، دیسی مرغی کا سوپ اور اِس طرح کے بیسیوں انواع و اقسام کے پکوان بھی ایک دن یا کچھ دنوں کے لیے بھی کھلوائے جائیں۔۔۔تاکہ عوام کو پتا چلے کہ اُمتِ مسلمہ کا عظیم نوسر باز عوام کے لیے کیا کیا قربانیاں دے رہا ہے۔۔۔۔؟؟؟؟؟ پاکستان کی چھبیس کروڑ عوام کو پتہ چلے کہ وہ غذائیں،پکوان، پھل، ڈرائی فروٹ اور سہولیات جو ایک کھاتے پیتے گھرانے کے آزاد انسان کو مہیا نہیں ہوتی۔۔۔وہ اِس “عظیم انسان” کو جیل کے اندر مہیا ہیں۔۔۔۔۔صرف اور صرف عوام کی خاطر۔۔۔۔!!!!

Fayaz ul Hassan Chohan

123,846 Aufrufe • vor 3 Monaten