Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
دین کو نکاح کو ہر چیز کو کاروبار بنا لیا ہے اور رہی سہی کسر شوگر ڈیڈی اور شوگر ممی پوری کر رہی ہیں حکومت بھی کوئی ایکشن نہیں لیتی ایسے لوگوں کے خلاف اب یہ بندہ پوڈ کاسٹ میں باقاعدہ جگہ کا نام لے کر بتا رہا ہے... show more
66,466 Aufrufe • vor 1 Tag •via X (Twitter)
13 Kommentare

Sugar daddy tumhare smaaj ka hissa hai

سرگودھا میں انکا سب سے بڑا اڈہ موجود ہے اب لاہور میں بھی یہ نمونے سامنے آ چکے ہیں انکا کوئی حل نہیں ہے اسکی وجہ انکا مسلک ہے اور اس مسلک پر آئیں پاکستان کے رو سے آپ عمل کرنے کے پابند ہو۔ یا مسلک کو ختم کرو یا کاروبار چلنے دو

آپ آجکل اس گند میں ھی پھنسی ھوئی ھیں۔دفعہ کریں اس گندگی کو

لگتا ہے آپ بھی ویوز پورے کر رہی ہیں 😂😜

@RomeshNadir Mutha marriage

Allah Maaf kre toba Astaghfirullah 🙆🏻♂️🙅♂️

انا لله وانا اليه راجعون!

جب تک کوٸی مضبوط ثبوت یا کوٸی درخواست پاس نا ہو پولیس کچھ نہیں کرسکتی اب ایک دوکان کے باہر فیاض چھولے والا لکھا ہو اندر چاہے چرس کا کاروبار ہوتا ہو تو پولیس کیا کرے ڈاکٹر صاحبہ پولیس کراٸم سوچنے یا ڈسکس کرنے پر نہیں کراٸم ہونے پر ایکشن لیتی ہے اوریہ معاملہ مذہبی نوعیت کا ہے

Lori k os ko bat krny dy ,apni bkwas kr rha hy beech m

Not ' they ' .. Pakistanis. These actions are why there is no barkaat from Allah on Pakistan..n thats why we have the corrupt govts we have , one after another.

LIAR

استغفرُللہ ۔کیا حکومت ان لوگوں کے خلاف کچھ کاروائی کرے گیں۔

Panjab is fcuked ttly
Ähnliche Videos
Sensitive content
یہ تو حال ہے اس فرعون کے زمانے کی مائی کے بھی دو 2 شوگر ڈیڈی تھے وہ کھل کر بتا رہی ہے کے اس نے ان سے فائدے لیے شوگر ڈیڈی رکھنے سے گرومنگ بھی ہو جاتی ہے اسکے مطابق یہ کلچرل ہے اور وہ اب بھی ان سے مدد کے لیے کہے گی تو وہ کریں گے اور اینکر بھی ب شرمی سے مزے لے لے کر پوچھ رہا ہے جب ان ایکسپائرڈ زنانیوں کی یہ سوچ اور حال ہے تو آج کل کی شوگر ڈیڈی رکھنی والی لڑکیاں کیا آفت مچاتی ہونگی سوچ سکتے ہیں آپ
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)
187,612 Aufrufe • vor 16 Tagen
