Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

دیکھ لیں ہم نے بتایا تھا چُن چُن کر مستحقین کو راشن پہنچایا جارہا ہے #HackerBoy111222

3,177,280 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля ALI HASNAIN BHATTI
ALI HASNAIN BHATTI2 лет назад

سب سے برا حال اوکاڑہ میں ہے کوئ ایم پی اے دلچسپی نہی لے رہا اور پٹواری اپنی مرضی سے ڈیروں پر بیٹھ کر کچھ مخصوص بندوں کو دیکر باقی گھر لیجا رہا آج بھی ڈی سی اوکاڑہ نے دو پٹواریوں سے راشن کے بیگ برآمد کیئے لیکن افسوس کوئ سننے والا نہی یہی کام اپنے ورکروں کے زمے لگاتے تو نتیجہ اور ہوتا

Фото профиля M Noman
M Noman2 лет назад

یہ راشن چوری کہ وڈیو نہیں ہے۔ تمام تھیلوں سے صرف بیسن بر آمد ہو رہا ہے۔ جبکہ پیکج میں چاول، چینی، 10 کلو آٹا، گھی اور بیسن وغیرہ شامل تھے۔ اس گودام میں نئے نویلے کارٹن بھی رکھے ہوئے ہیں، تھیلوں میں کارٹن کہاں سے آ گئے جو اتنی ترتیب سے رکھے ہوئے ہیں۔

Фото профиля Nusrat Javed
Nusrat Javed2 лет назад

مریم نواز صاحبہ کو آنکھیں کان کھول کر رکھنے پڑیں گے وہ دن رات عوام کی فلاح کے لئے محنت کر رہی ہیں لیکن انتطامیہ میں بیٹھی چند کالی بھیڑیں اور پی ٹی آئی کے ٹاؤٹ ان کے تمام پراجیکٹ ناکام بنانے کے لئے سرگرم عمل ہیں ان کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیئے یہ سب دیکھ کر بہت افسوس ہوا

Фото профиля Nawab Khan
Nawab Khan2 лет назад

@MaryamNSharif میم اس پر فوری نوٹس لے رمضان کے اس مقدص مہینے میں بھی یہ لوگ اپنے کرتوتوں سے باز نہیں آئے

Фото профиля Tahir Khan PML N
Tahir Khan PML N2 лет назад

ہمارے گاوں میں مستحقین کو تو لولی پاپ ملا ہے مگر 200 کنال زمین والے غریب کو اس کے در پر راشن دیا گیا تھا۔ یہ پراجیکٹ تھا۔

Фото профиля Mohammad Arshad
Mohammad Arshad2 лет назад

جب بھی ن لیگ حکومت میں آتی ہے اسے ورکروں سے نفرت ہو جاتی ہے اور انتظامیہ کی چاندی ہو جاتی ہے اگر یہی کام اپنے نمائندوں کے ذریعے سے کیا جاتا کم ازکم 90 پرسنٹ مستحق لوگوں کو ملتا لسٹوں میں جو نام ہیں ان کے مطابق صرف 40 پرسنٹ لوگ موجود تھے باقی سب انتظامیہ اور سپلائرز کی موجیں

Фото профиля M Zeeshan
M Zeeshan2 лет назад

ایک بات تو کنفرم ہے سرکاری عملے کی ملی بھگت بغیر اتنے بڑے پیمانے پر ایسا کرنا ممکن ہی نہیں یہ کسی پورے ایک گاؤں یا قصبے کی گاڑی کو اتار کر انہوں خالی کیا ہے @MaryamNSharif اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیریں

Фото профиля Ali Riaz
Ali Riaz2 лет назад

@MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @pmln_org @PmlnMedia @PMLNPunjabPk @Marriyum_A @NawazSharifMNS @GovtofPunjabPK

Фото профиля Asif Khan
Asif Khan2 лет назад

@MaryamNSharif

Фото профиля 𝗦𝗠𝗧 معین سلطان مغل
𝗦𝗠𝗧 معین سلطان مغل2 лет назад

ہیکر صاحب حرامی پن تو ان لوگوں میں ہر دور میں پایا جاتا ہے

Похожие видео