正在加载视频...

视频加载失败

ذالالت نواز شریف کا مقدر ہے ۔ امریکی ائیرپورٹ پر نواز شریف کا استقبال بہت خوب ہونے جا رہا ہے۔😂

92,439 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

11 条评论

Sadia 的头像
Sadia1 年前

سلام ہے ہمارے اوورسیز پاکستانیوں کو۔ بھگوڑا اب پاکستان سے ذلیل ہو کے بھاگا ہے تو دنیا کے جس کونے میں جائے گا رسوا ہی ہوگا انشاءاللہ۔

جمہوریت پسند 的头像
جمہوریت پسند1 年前

گلی کے کتوں کی سی اوقات ہو گئ ہے تم لوگوں کی ۔۔۔۔ جب تک راہ گیروں پر بھونک نہیں لیتے چین نہیں ملتا ۔ اور کمال تو یہ ہے کہ نواز شریف جیسا راہ گیر پتھر بھی نہیں مارتا تم جیسے کتوروں کو

AbuRayyan 的头像
AbuRayyan1 年前

یوتھیے اور باؤلے کتے میں کوئی فرق نہیں رہا ہے 😂

Muhammad Ali Malik 的头像
Muhammad Ali Malik1 年前

جب تک پی ٹی آئی ایسی حرکتیں جاری رکھے گی سیاست سے باہر رہے گی

Anis Khan 的头像
Anis Khan1 年前

ذلالت اسکا مقدر نہیں بلکہ ذلیل لوگوں کی کاروائی ہو گی جو اپنے والدین کی تربیت آشکار کریں گے-

چوہدری عمران ممتاز وڑائچ 的头像
چوہدری عمران ممتاز وڑائچ1 年前

ذلالت تو اسوقت اڈیالہ جیل میں قید کاٹ کررہی ہے

Azad sooch 的头像
Azad sooch1 年前

وہ استقبال ہو گا اس کا لیکن یہ امریکہ میں کرنے کیا جا رہا ہے؟ رونے دھونے یا نئی سازش کرنے

MƦ.ӇƖƊЄ 的头像
MƦ.ӇƖƊЄ1 年前

😄😂😂

Sahil Khan (ipians) 的头像
Sahil Khan (ipians)1 年前

ماشاء اللہ پٹھان ہر جگہ نواز شریف کا پیچھا کرتے ہے۔۔ پشتو میں بولتا ہے ۔کہ قائد تم اشارہ کروں۔۔پھر تماشا کروں۔گنجے کا۔۔ پھر بولتے چور آرہے ہے ۔۔ہم سب انکا استقبال کریں گے

Hollywood 的头像
Hollywood1 年前

Arslan bhai maryam ny dhamki di ha aàj. Iski dhamki ko highlight kro and govt py pressure bnao

Arslan Baloch 的头像
Arslan Baloch1 年前

کیا ہے ہائی لائٹ

相关视频