Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

لاھور نواز شریف کا تھا، نواز شریف کا ہے، اور نواز شریف کا رہے گا انشاءاللّہ۔ 🇵🇰💚

175,126 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰vor 3 Jahren

مریم آپی شاندار جلسے پر ھماری طرف سے بہت بہت مبارک ھو آپکو۰ اور شاباش ن لیگ کے سپورٹرز کو جنکے جوش اور جذبے نے میاں صاحب کے استقبال کی تیاریوں کو جشن اور فیسٹیول میں بدل دیا ھے۰ سلام اے زندہ دلان لاھور۰ 🙌🏻

Profilbild von Pseudo Liberal
Pseudo Liberalvor 3 Jahren

ساری ریاست لگا کر بھی الیکشن میں قیدی نمبر 943 تم اور تمہارے ابے کی پورے پنجاب سے ضمانتیں ضبط نا کروادے تو کہنا

Profilbild von Fari
Farivor 3 Jahren

لاہور جاگ چکا ہے۔ الیکشن ہونے دو تمہارے منہ پر جوتے ماریں گے۔ سن لو تمہاری کیا اوقات ہے لاہور والوں کی نظر میں

Profilbild von Malik Mubashar Iqbal
Malik Mubashar Iqbalvor 3 Jahren

Nawaz sharif chor tha aur rahay ga

Profilbild von شارین کوثر
شارین کوثرvor 3 Jahren

یہ جلسہ دن کی روشنی میں کر کے دیکھا دیں پلیز پھر مانے گئے آپ کو اور آپ کے بہادر ابا جی کو

Profilbild von Maham B.
Maham B.vor 3 Jahren

تمارے نانا نے جہیز میں دیا تھا نواز شریف کو لاہور؟؟؟

Profilbild von Saif Ullah Khan AFridi
Saif Ullah Khan AFridivor 3 Jahren

مجرم اشتہاری کے لیے جیل کا کمرہ خالی کر چکا ہے بہت جلد اس میں جائے گا

Profilbild von First Strike 🇺🇸
First Strike 🇺🇸vor 3 Jahren

نواز شریف غدار تھا، غدار ہے اور غدار رہے گا انشاءاللہ

Profilbild von Zahra Bilal
Zahra Bilalvor 3 Jahren

InshaAllah. ♥️🐆

Profilbild von Mueen Choudary
Mueen Choudaryvor 3 Jahren

R bryani b nawaz sharif ki hi rahe gi

Ähnliche Videos

پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ والنٹئیرز کا اجلاس سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے اجلاس کی صدارت کی مریم نواز شریف کی اجلاس میں آمد پر یوتھ والنٹیئرز کا پرجوش نعروں سے زبردست استقبال اجلاس میں قائد محمد نواز شریف کے 21 اکتوبر کو استقبال کے حوالے سے مشاورت کی گئی مریم نواز شریف کا یوتھ والنٹیئرز کے جوش و جذبے کو خراج تحسین نواز شریف بھی آپ اور عوام سے ایسے ہی محبت کرتے ہیں، مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو عوام ثابت کریں گے کہ قائد صرف نواز شریف ہیں، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے آ رہے ہیں، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کے زخموں پر مرہم ہے، مریم نواز شریف اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ نواز شریف کو سرخرو اور سربلند کیا، مریم نواز شریف نظام کی اصلاح، عوام کی فلاح نواز شریف کا مقصد ہے، مریم نواز شریف نواز شریف معیشت بحال، دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے، مریم نواز شریف ہمیشہ کہتی ہوں کہ نواز شریف کی دی ہوئی ترقی نکال دیں تو پاکستان میں صرف کھنڈرات بچیں گے، مریم نواز شریف نواز شریف عوام کو مہنگائی سے نجات، نوجوانوں اور مزدوروں کے لئے روزگار، امن اور ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز کریں گے، مریم نواز شریف ہم نے قوم کی خدمت کا ایک لمحہ ضائع کیا نہ آئیندہ کریں گے، مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو اپنے قائد نواز شریف کا بھرپور استقبال کریں گے، شرکاء کا خطاب اپنے بچوں اور فیمیلیز کے ہمراہ قوم کے مسیحا کو خوش آمدید کہیں گے، خواتین عہدیداروں کا خطاب

PMLN

93,902 Aufrufe • vor 3 Jahren