Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

ذرا اس بھائی کی بھی بات سن لیں۔ اس مکینک بھائی کا کہنا ہے کہ پورے کراچی سے لوگ ان کے پاس پیٹرول کی سیٹنگ کروانے آتے ہیں۔ مطلب، پورے کراچی میں اس مکینک بھائی کے علاوہ کسی اور مکینک کو یہ سیٹنگ کرنا ہی نہیں آتی؟ 🤔😂

12,580 просмотров • 8 дней назад •via X (Twitter)

Комментарии: 1

Фото профиля Muhammad IMRAN
Muhammad IMRAN8 дней назад

سہی بات ہے اوریجنل ہنڈا پلگ اور نیو پیٹرول کارپوریڑ تبدیل کر لیں ایوریج سہی ہو جاتی ۔ یہی دو چیزیں تبدیل کی بائیک 50 /55 فی ایک لیڑ میں

Похожие видео

زندگی میں قدر کر لو، موت کے بعد کیا شکوہ۔ کراچی احسن آباد میں اپنی اہلیہ اور تین بچوں کو قتل کرنے کے بعد مبینہ طور پر خودکشی کرنے والے ڈاکٹر عمر کے حوالے سے افسوسناک اور چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ڈاکٹر عمر کراچی کے ایک نجی اسپتال میں کام کرتے تھے اور ان کا تعلق پنجاب کے علاقے بہاولنگر سے تھا۔ دوسروں کا علاج کرنے والے ڈاکٹر عمر کو اچانک معلوم ہوا کہ وہ جگر کے کینسر میں مبتلا ہیں، جس کے بعد ان کی زندگی تیزی سے بدل گئی اور وہ گھر کا سامان تک فروخت کرنے پر مجبور ہوگئے۔ ڈاکٹر کے ایک پڑوسی کے مطابق، ایک روز ڈاکٹر عمر گھر کا اون لے کر ان کے پاس آئے اور کہا کہ وہ اسے فروخت کرنا چاہتے ہیں اور 10 ہزار روپے میں خرید لیں۔ پڑوسی نے بتایا کہ انہوں نے اون 10 ہزار روپے میں نہیں خریدا، تاہم ڈاکٹر عمر کی 2 ہزار روپے مالی مدد کی۔ اس واقعے کا سب سے افسوسناک پہلو یہ ہے کہ ڈاکٹر عمر زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا تھے، لیکن ان کے بھائی بھی ان سے رابطے میں نہیں تھے۔ ڈاکٹر عمر کے بھائی ابوبکر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاکٹر عمر کے ساتھ خاندانی مسائل تھے، جس کے باعث ان سے رابطہ نہیں رہتا تھا۔ انہیں یہ بھی معلوم نہیں کہ آخری بار ان کی اپنے بھائی سے کب بات ہوئی تھی۔ یہاں تک کہ ڈاکٹر عمر کے بھائی ان کی میت کو آبائی علاقے پنجاب لے جانے کے لیے بھی تیار نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پنجاب میت لے جانے میں کافی وقت لگے گا اور لاشیں کمروں میں بند ہونے کے باعث خراب ہوچکی ہیں، اس لیے تدفین کراچی میں ہی کی جائے گی۔ پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر واقعہ خودکشی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے، تاہم مزید حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئیں گے۔

𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹

48,706 просмотров • 16 дней назад