Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
ذرا غور سے دیکھیں جب نوازشریف کی بیماری کے گرد بیانیہ بنایا جا رہا تھا- آج یہی لوگ عمران خان کی آنکھ کی خرابی کو نوازشریف کی طرح ڈیل مانگنے سے تشبیہہ دے رہے ہیں- جبکہ عمران خان صرف اپنی آنکھ کا علاج کروانا چاہتے ہیں- #مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک
15,068 Aufrufe • vor 7 Monaten •via X (Twitter)
8 Kommentare

عمران خان نے کہا آنکھ کی بینائی جا چکی ہے اور یہ مجھے مار دیں گے اور سہیل آفریدی کہہ رہے ہیں رمضان کے بعد دیکھتے ہیں جناح نے پاکستان بناتے ہوئے بھی یہ نہیں کہا تھا رمضان کے بعد دیکھتے ہیں @SohailAfridiISF @ImranRiazKhan @agentjay2009 @_IrfanSaleemPTI @Ahmed_khanNiazi

لعنت تو،ان کالی بھیڑوں پر ہے جو خان صاحب کی پارٹی میں بھرے ہیں، ان پٹواریوں کی طرح اتنے زور و شور سے دباؤ کبھی پی ٹی آئی "رہنما" ڈال ہی نہیں سکے، ان سب کی پھٹی پڑی ہے۔ الٹا جب کبھی تحریک جان پکڑتی ہے ایک گینڈا آکر اسے سبوتاژ کردیتا ہے۔

وہ تو بھاگ گیا تھا اور بیٹی پیش کر کے واپس آیا

شرم آنی چاھئے آپ سب کو بکواس کرتے ھوئے

یہ سور مٹھ مارنے کے طریقے بتاتا ہے ن لیگیوں کو

بہت ظلم کیا گیا تھا بیچارے نواز شریف پر ۔ وُہ تو اللہ کی مدد سے اُسے چھُٹکارا ملا ۔ عمران خان کو بھی غیبی مدد مِل کر رہے گی ۔

PMLN is not compatible with Pakistan.

کتوں کو شیشے میں کتا ہی نظر آتا ہے، کیا کریں بے چارے غلام
